2026-06-02@21:06:26 GMT
تلاش کی گنتی: 1758
«بنگلہ دیش»:
آئی سی سی سربراہ جے شاہ ایشیائی کرکٹ بورڈز میں قربت بڑھانے کی تدابیر کر رہے ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ باڈی کا دعویٰ
کولمبو میں ہونے والا اتوار کا ہائی پروفائل پاک بھارت مقابلہ محض ایک کرکٹ میچ نہیں بلکہ ایشیائی کرکٹ بورڈز کو ایک دوسرے کے قریب کرنے کا اہم موقع بھی بننے جا رہا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران ہونے والے اس مقابلے میں ایشیا کی 5 بڑے کرکٹ بورڈز...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان نے عام انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد ملک میں قانون و امان ہر صورت برقرار رکھنے اور قومی یکجہتی کے فروغ پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محفوظ اور باوقار بنگلہ دیش کی تعمیر کے لیے سب کو...
بنگلہ دیش کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے ہفتہ کے روز انتخابات کے ’مجموعی نتائج‘ کو تسلیم کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے ایک روز قبل ووٹوں کی گنتی میں مبینہ بے ضابطگیوں اور تضادات کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ جمعرات کو ہونے والے یہ...
ایک پاکستانی فوجی کا بیٹا بنگلہ دیش میں کیسے جیت گیا؟ بنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں؟
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی شاندار کامیابی نے خطے میں سیاسی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پارٹی کے صدر اور نئے وزیر اعظم منتخب ہونے والے جناب طارق رحمان نے 300 میں سے تقریباً 210 سیٹیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کی، جو...
بنگلہ دیش کی عارضی حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے بنگلہ دیش نیشنل پارٹی یعنی بی این پی کے چیئرمین طارق رحمان کو 13ویں پارلیمانی انتخابات میں پارٹی کی شاندار فتح پر مبارکباد دی۔ اپنے ایک رسمی پیغام میں، نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے طارق رحمان کی قیادت میں بی این پی...
کراچی ( نیوز ڈیسک) نئے ممکنہ وزیر اعظم طارق رحمن،جنوبی ایشیا اور دنیا پر نئےبنگلہ دیشی لیڈر کے اثرات، 60سالہ بی این پی رہنما معیشت اور سیاسی اتحاد کی بحالی کے لیےفوری اقدامات کریں گے، بھارت و امریکا کے ساتھ تجارتی و سفارتی تعلقات کو دوبارہ ترتیب دینے کی کوشش کی جائیگی۔امریکی جریدے ٹائم کی...
بنگلہ دیش انتخابات، بی این پی کی دو تہائی اکثریت، حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کرینگے، پارٹی رہنما، تعلقات مضبوط بنانے کے خواہاں، صدر زرداری کی مبارکباد
اسلام آباد، ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ، آئی این پی) بنگلہ دیش میں ہونے والے تاریخی عام انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بی این پی کی قیادت میں اتحاد نے 300 رکنی پارلیمنٹ میں 209 نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کر لی۔...
تعاون میں اضافہ، تعلقات مزید مضبوط، شہباز شریف کا اماراتی صدر اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں اتفاق
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف اور صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی مسلسل اور غیر متزلزل حمایت کو سراہا۔ پی ایم آفس کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ امارات کی حمایت سے پاکستان کو مشکلات...
میں گزشتہ اکتوبر میں بنگلہ دیش کے دورے پر تھا۔ اس دوران مختلف شہروں میں میرے میزبان وہ لوگ تھے، جنہیں آج کل ’جنریشن زی‘ یعنی نوجوان کہا جاتا ہے۔ مختلف سماجی تنظیموں سے وابستہ یہ نوجوان مجھے نہ صرف ذہین لگے بلکہ یہ بڑوں کا ادب کرنے والے بے حد محبتی لڑکے تھے۔ان میں...
اپنے مشترکہ بیان میں پی پی پی جنوبی پنجاب کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ شفاف انتخابی عمل اور عوامی مینڈیٹ کا احترام کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے کی اساس ہوتا ہے، اور بنگلہ دیش کے عوام نے اس روایت کو مضبوط کیا ہے، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور مذہبی...
بنگلہ دیش میں 11 جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد نے زور دیا ہے کہ ملک میں نئی اور صحت مند سیاست کو فروغ دیا جائے اور ماضی کی روایتی سیاست کے تاریک ابواب کو مسترد کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: بی این پی کی بھاری اکثریت کے بعد طارق رحمان پر سب کی نظریں، کیا بنگلہ...
کولمبو میں میچ کے دوران بنگلہ دیش سے آئے شائقین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھرپور حمایت کر کے دوستی کی خوبصورت مثال قائم کردی۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ اہم معرکہ، پاکستانی اسپنرز بھارتی ٹیم کے لیے سب سے بڑا خطرہ؟ بنگلہ دیشی شائقین کا کہنا ہے کہ اگرچہ آج ان کی اپنی ٹیم...
وزیراعظم پاکستان کا طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباددی ، دورہ پاکستان کی دعوت
وزیراعظم پاکستان کا طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباددی ، دورہ پاکستان کی دعوت WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)کے چیئرمین طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی...
سٹی 42 : وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین جناب طارق رحمٰن سے ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی پر عوام اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے بنگلہ دیش...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے ان کی پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی پر عوام اور حکومت پاکستان کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلہ دیش کے عوام کو عام...
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بھارتی وزیراعظم نے لکھا کہ میں بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بی این پی کو فیصلہ کن جیت دلانے کیلئے طارق رحمان کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش میں 13ویں پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے دو تہائی اکثریت حاصل...
اپنے پیغام میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان، بنگلہ دیش کے ساتھ مضبوط جمہوری شراکت داری اور مشترکہ ترقی کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ انتخابی عمل خطے میں استحکام، خوشحالی اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری...
بنگلہ دیش کے 12 فروری کے عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی دو تہائی اکثریت نے ملکی سیاست میں ایک نئے دور کا اشارہ دے دیا ہے۔ طارق رحمان کی قیادت میں پارٹی نہ صرف واضح پارلیمانی برتری حاصل کر چکی ہے بلکہ اب حکومت سازی کی پوزیشن میں بھی...
بنگلہ دیش کی 13ویں جاتیا سنگسد (قومی پارلیمنٹ) کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے 297 نشستوں کے مقابلے میں فیصلہ کن کامیابی سمیٹ لی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟ الیکشن حکام کی جانب سے...
بنگلہ دیش میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی 2 تہائی اکثریت سے کامیابی کے بعد پاکستان نے ڈھاکہ کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بی این پی کے سربراہ طارق رحمان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد...
بنگلہ دیش الیکشن کے حتمی نتائج تو ابھی تک نہیں آئے، کچھ سیٹوں پر ووٹوں کا تنازع چل رہا ہے، دوبارہ گنتی اور دیگر مسائل بھی۔ الیکشن کمیشن نے اس لیے تمام نشستوں پر حتمی نتیجہ جاری نہیں کیا بلکہ مقامی میڈیا کو بھی آج صبح پابند کیا گیا کہ ہاتھ ہولا رکھیں اور حتمی...
جین زی کو بنگلہ دیش میں شکست، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوان توانائی پارلیمانی طاقت میں تبدیل کیوں نہ ہوسکی؟
برصغیر میں احتجاجی سیاست کوئی نئی بات نہیں لیکن آج سے ڈیڑھ سال قبل جس طرح سے بنگلہ طلبا نے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج شروع کیا اور ایک ہیوی مینڈیٹ والی عوامی لیگ کی حکومت کو نکال باہر کیا یہ تاریخی اعتبار سے ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا اور...
بنگلہ دیش کے 13ویں جاتیا سنگسد (قومی پارلیمنٹ) کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے فیصلہ کن کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں موجود جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی۔ الیکشن حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ...
بنگلہ دیش میں 35 برس بعد ایک مرد وزیراعظم بننے کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے بعد طارق رحمان کے وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ’ہم ایک محفوظ بنگلہ دیش تعمیر کرنا چاہتے ہیں‘ طارق رحمان...
طارق رحمان بنگلہ دیش کے نئے وزیرِاعظم بننے کے قریب ہیں، کیونکہ ان کی جماعت بنگلہ دیش نیشنلِسٹ پارٹی یعنی بی این پی عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ 60 سالہ طارق رحمان سابق بنگلہ دیشی صدرضیاالرحمان کے خاندان کے با اثر رکن ہیں، جنہوں نے دہائیوں سے ملک کی...
بی این پی کی سب سے بڑی حریف جماعت جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اپنی شکست کو تسلیم کرتی ہے اور وہ "مخالفت کی سیاست" کے بجائے "مثبت سیاست کے تحت" آگے بڑھے گی۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے 15 فروری کو حکومت بنانے کا...
شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے والے نوجوانوں کی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) نے متعدد حلقوں میں ووٹوں کی گنتی میں بڑے پیمانے پر تضادات کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف بنگلہ دیش سے مطالبہ کیا ہے کہ حتمی نتائج جاری کرنے سے قبل متنازع نشستوں کا ازسرِنو جائزہ لیا...
ڈھاکہ(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے ملک میں منعقد ہونے والے 13 ویں عام انتخابات میں دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے طارق رحمان کو مبارکباد دے دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بنگالی نیوز چینل...
بنگلہ دیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں اب تک موصولہ نتائج کے مطابق 7 خواتین امیدوار اپنے اپنے حلقوں میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیشی اخبار پروتھم آلو نے عبوری نتائج کی بنیاد پر یہ خبر دی ہے۔ اگرچہ انتخابی کمیشن نے ابھی تک سرکاری نتائج کا اعلان نہیں کیا، عبوری...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر عوام اور دو تہائی اکثریت حاصل کرنے پر بی این پی اتحاد اور متوقع وزیراعظم طارق رحمان کو مبارکباد دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے شاندار انتخابی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان Shehbaz Sharif نے پاکستانی عوام اور حکومت پاکستان کی جانب سے جناب طارق الرحمن کو بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (Bangladesh Nationalist Party) کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تہنیتی پیغام میں بنگلہ دیش کے عوام کو بھی انتخابات...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی نے قومی انتخابات کے نتائج کے عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’ انتخابی نتائج کے گرد عمل سے مطمئن نہیں ‘۔ پارٹی کے بیان میں کہا گیا کہ 11 جماعتی اتحاد کے امیدوار مختلف حلقوں میں معمولی اور مشکوک فرق سے ہارے۔ جماعت کے مطابق...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان کو مبارکباد دی ہے۔ بھارتی وزیرِ اعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ وہ طارق رحمان کو بی این پی کی فیصلہ کن فتح...
بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی یعنی بی این پی عام انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔ اس پیش رفت کے ساتھ ہی پارٹی چیئرمین طارق رحمان کے وزیرِاعظم بننے کے امکانات مزید روشن ہوگئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے...
( اویس کیانی)وزیرِاعظم شہباز شریف نےطارق رحمان کو بنگلہ دیشی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباددیتے ہوئے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی پارلیمانی انتخابات میں شاندار فتح پر نیک تمناؤں کا اظہارکیاہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے طارق رحمان کو بنگلہ دیشی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی اور اس کے قائد طارق رحمان کو قومی انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے اور نئی حکومت بنانے کا مینڈیٹ ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر زرداری نے بنگلہ دیش کے عوام کو بھی 299 نشستوں پر مشتمل...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ ملک کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کو عوام نے مجموعی طور پر سراہا اور اس عمل میں بھرپور دلچسپی لی، اگرچہ بعض مقامات پر ’کمزوریاں اور بے ضابطگیاں‘ بھی دیکھنے میں آئیں۔ بدھ کی سہ پہر میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے...
رپورٹنگ: مقتدر راشد (بنگلہ دیش) اور فیصل کمال پاشا بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے، ابتدائی رجحانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ جماعت اسلامی بڑی اپوزیشن جماعت کے طور پر ابھر رہی ہے۔ ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروت اعجاز قادری نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتی ریاست دہشت گردی قرار دیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
کوئی ہیر پھیر یا پوشیدہ منصوبہ بندی نہیں، نجی ذرائع کے اعدادو شمار سرکاری نہیں، چیف الیکشن کمشنر بنگلہ دیش
بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمیشنر (CEC) ای ایم ایم ناصرالدین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے شفاف اور قابل اعتماد انتخابات کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ناصرالدین نے واضح کیا کہ ٹی وی یا دیگر نجی ذرائع پر جاری کیے جانے والے اعداد و شمار سرکاری یا حتمی نتائج نہیں ہیں...
بنگلہ دیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں شیرپور‑3 حلقے میں ووٹنگ ملتوی کر دی گئی ہے کیونکہ جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار نورُالزمان بادل انتقال کر گئے۔ الیکشن کمیشن نے قانون کے تحت اس نشست پر انتخاب بعد میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ باقی ملک بھر میں ووٹنگ جاری رہی۔ یہ...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ووٹنگ کا موجودہ رجحان برقرار رہا تو جماعت انتخابی نتائج کو قبول کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور بیشتر علاقوں میں جماعت کو سبقت حاصل ہے، تاہم حتمی رائے قائم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: امیر جماعتِ اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہاہے کہ اگرچہ جماعتِ اسلامی کے امیدوار کئی نشستوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں، ریٹرننگ افسران نتائج کا اعلان کیے بغیر انہیں روک کر بیٹھے ہیں۔ڈھاکا میں جماعت کے مرکزی دفتر مغل بازار میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے 13ویں انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جماعتِ اسلامی کے کئی امیدوار کامیاب ہو گئے ہیں۔ پٹواکھالی2 سے محمد شفیق الاسلام، چاپائنواب گنج 3 سے محمد نورالاسلام، کُشتیہ-3 سے محمد امیر حمزہ، کومیلا-11 سے سید عبداللہ محمد طاہر، نوآکھالی-5 سے محمد ولایت حسین، چٹاگانگ-15 سے شاہجہان چوہدری...
بنگلہ دیش انتخابات، ابتدائی نتائج میں بی این پی کی 65نشستوں پر برتری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(سب نیوز)بنگلہ دیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج آنا شروع ہوگئے جس کے مطابق بی ایم پی کو واضح برتری حاصل ہے۔بنگلادیشی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی...
بنگلہ نیشنل پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان غیر سرکاری نتائج کے مطابق ڈھاکہ 17 اور بوگرا 6 کے حلقوں سے کامیاب ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش انتخابات: طارق رحمان کی جامع طرزِ حکمرانی کی اپیل قبل ازیں جمعرات کی صبح طارق رحمان نے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں دارالحکومت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: ڈاکٹر شفیق الرحمٰن نے مزید کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ نے انہیں کامیابی عطا کی تو کسی قسم کے جشن یا جلوس نہیں نکالے جائیں گے بلکہ کارکنان سجدہ شکر ادا کریں گے اور ملک و قوم کی خدمت کے لیے دعا کریں گے، جماعتِ اسلامی اقتدار کو خدمت کا ذریعہ...
اب تک کے نتائج کے مطابق بی این پی کو 65، جماعت اسلامی کو 20 اور نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کو 2 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ این سی پی جماعت اسلامی کے انتخابی اتحاد کا حصہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق بنگلہ دیش...