2026-06-02@21:07:01 GMT
تلاش کی گنتی: 1758
«بنگلہ دیش»:
بنگلہ دیش کی بڑی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے موجودہ سیاسی تبدیلی کے دوران پارٹی پالیسی کے خلاف سرگرمیوں پر اپنے 9 سینیئر رہنماؤں کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش میں سوگ، خالدہ ضیا کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی بی این پی...
سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر آج سے 3 روزہ قومی سوگ منایا جا رہا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے قومی پارلیمنٹ ہاؤس کے ساؤتھ پلازہ اور مانک میا ایونیو میں ادا کی جائے گی۔ بعد ازاں انہیں ان کے مرحوم...
اسلام آباد، ڈھاکہ (خبر نگار خصوصی+نمائندہ خصوصی + آئی این پی) بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں، خالدہ ضیا کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی...
سپیکر قومی اسمبلی بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم محترمہ خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے، وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر سردار ایاز صادق ڈھاکہ جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کل ڈھاکہ روانہ ہوں گے۔ سپیکر قومی اسمبلی بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم محترمہ خالدہ ضیاء کی...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کل ڈھاکہ روانہ ہوں گے۔ سپیکر قومی اسمبلی بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم محترمہ خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے، وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر سردار ایاز صادق ڈھاکہ جا رہے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی خالدہ ضیاء کے اہل خانہ سے حکومت...
سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے دورہ بنگلہ دیش کا پروگرام تبدیل ہوگیا ۔ اب اسحاق ڈار اپنی مصروفیات کے باعث کل بنگلہ دیش نہیں جائیں گے۔اسحاق ڈار کی بجائے اب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش جائیں گے ۔ سردار ایاز صادق کل بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ڈھاکہ جائیں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں بتایا کہ سردار ایاز صادق بیگم خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت کرتے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبا زشریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے صدر ِ مملکت نے اپنے پیغام میں بیگم خالدہ ضیاء کے اہلِ خانہ اور بنگلہ دیش کے عوام سے دلی تعزیت کا...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے ملک کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے بعد آج، منگل، 30 دسمبر کے لیے شیڈول کردہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) کے دونوں میچز ملتوی کر دیے ہیں۔ خالدہ ضیا، جنہوں نے 1991 سے 1996 اور 2001 سے 2006 تک 2 بار بنگلہ دیش کی وزیر...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بیگم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں صدر آصف علی زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
ننکانہ صاحب (نامہ نگار) سانگلہ ہل کے نواحی علاقے چک 45 ڈیرہ اوڈاں میں مشتعل مسلح افراد نے لڑائی جھگڑا رکوانے آنے والی پولیس پارٹی پر حملہ کر کے تھانیدار کی وردی پھاڑ دی اور سرکاری گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ پولیس تھانہ صدر سانگلہ ہل جھگڑے کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بھارت میں انتہا پسندانہ سیاست نے اب کھیلوں کے میدانوں کو بھی نفرت کی آماجگاہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو نشانہ بنانے اور انہیں کھیلنے سے روکنے کی دھمکی نے ایک بار پھر...
ہریانہ میں شیوسینا کے سربراہ نیرج سیٹھی نے بنگلا دیشی کھلاڑیوں کو بھارت میں میچز کھیلنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کرکٹ کے بعد اب بنگلادیش کرکٹ بھی بھارتی انتہا پسند ہندوں کے تعصب کی بھینٹ چڑھ گئی ہے۔ سیاسی، دفاعی اور عالمی سفارت کاری کے محاذ پر پسپائی...
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر حکومت نے 3 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان منگل کے روز اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنا میں ہونے والے ایڈوائزری کونسل کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا،...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور 3 مرتبہ ملک کی وزیرِ اعظم رہنے والی بیگم خالدہ ضیاء کو بنگلہ دیش کی جمہوری جدوجہد کی ایک مرکزی اور فیصلہ کن شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ وہ 30 دسمبر کو ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئیں، جہاں وہ طویل عرصے...
وزیراعظم کا بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار افسوس WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ Deeply saddened by the passing of Begum Khaleda...
بنگلہ دیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق پارٹی کی جانب سے کر دی گئی۔ خالدہ ضیا بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور ملک کی سیاست...
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے سابق وزیرِ اعظم، بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور جمہوریت کی جدوجہد کی نمایاں رہنما بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں پروفیسر محمد یونس نے کہا کہ قوم ’ایک عظیم...
خالدہ ضیاء بنگلا دیش کی معروف سیاستدان تھیں، جنہوں نے 1991ء سے 1996ء اور پھر 2001ء سے 2006ء تک ملک کی وزیراعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔ خالدہ ضیاء بنگلادیش کے سابق صدر ضیاء الرحمان کی اہلیہ تھیں۔ سیاسی کیریئر کے دوران ان پر کرپشن کے الزامات لگے۔ انہیں 2018ء میں 5 برس کیلئے...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم بیگم خالدہ ضیاء منگل کی صبح ڈھاکہ کے ایور کیئر ہسپتال میں دورانِ علاج انتقال کر گئیں۔اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ ان کے ذاتی معالج اور بی این پی کی نیشنل اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن پروفیسر ڈاکٹر اے زیڈ...
بنگلا دیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔ خالدہ ضیا بنگلا دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں اور ملک کی سیاست...
جماعت اسلامی سے اتحاد، بنگلہ دیشی نوجوانوں پر مشتمل نئی پارٹی میں ٹھوٹ پڑ گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلہ دیش کی نئی سیاسی جماعت نیشنل سٹیزن پارٹی کو اگلے عام انتخابات سے قبل اندرونی خلفشار کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق...
بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے پارٹی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے ممکنہ انتخابی حلقوں کے لیے متبادل امیدوار تیار کر لیے ہیں، کیونکہ ان کی صحت اور آئندہ عام انتخابات میں شرکت کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ بی این پی ذرائع کے مطابق...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی نام نہاد ”سٹریٹ موومنٹ“ پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے۔ بنگلہ دیش کی تصاویر لگا کر تحریک کی کامیابی کا تاثر دینے کی کوشش کی جاتی رہی، مگر دن کی روشنی نے تمام حقائق کھول کر رکھ دیے۔ سٹریٹ...
جاتیہ سماج تنترک دل یعنی جاساد نے بنگلہ دیش کے آئندہ قومی ریفرنڈم اور 13ویں پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے اور دونوں اقدامات کو ’غیر آئینی اور یکطرفہ‘ قرار دیا ہے۔ پارٹی کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اس وقت قائم عبوری...
پاکستان کے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش عمران حیدر نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں آئندہ سال جنوری میں شروع کردی جائیں گی۔ انہوں نے اتوار کے روز ڈھاکہ میں اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ایک خیرسگالی ملاقات کے دوران اس امید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طالب علم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہرے۔ اور ان مظاہروں سے طارق الرحمان جیسے مورثی سیاست دان بھر پور فائد ہ اُٹھانے کی کو شش کرر ہے ہیں۔ عالمی اخبارات اور شاید اسٹیبلشمنٹ یہ بتا رہے ہیں کہ بنگلہ دیشی وزارت عظمیٰ کے امیدوار طارق الرحمان...
ڈھاکا:(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ معروف طالب علم رہنما شریف عثمان ہادی کے مبینہ قاتل بھارت فرار ہوگئے ہیں اور بھارتی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈھاکا کے سینئر پولیس افسر نذرالاسلام نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ شریف عثمان ہادی...
ڈھاکا: بنگلہ دیش کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ معروف طالب علم رہنما شریف عثمان ہادی کے مبینہ قاتل بھارت فرار ہوگئے ہیں اور بھارتی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈھاکا کے سینئر پولیس افسر نذرالاسلام نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ شریف...
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر یونس سے پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے تجارت، سرمایہ کاری اور ہوابازی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ...
بنگلہ دیش کی جماعتِ اسلامی نے آئندہ عام انتخابات سے قبل نیشنل سٹیزنز پارٹی (این سی پی) اور دیگر ہم خیال جماعتوں کے ساتھ انتخابی مفاہمت قائم کر لی ہے۔ جماعت کے امیر شفیق الرحمان نے اتوار کی شام ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی 8...
بنگلہ دیش نے اقلیتوں کی صورتحال سے متعلق بھارت کی وزارتِ خارجہ کے حالیہ بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں حقائق کے منافی اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔ ڈھاکا میں وزارتِ خارجہ کی جانب سے اتوار کو جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی وزارتِ خارجہ کے تبصرے زمینی حقائق کی درست...
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر اور نیشنل سائبر سیکیورٹی کونسل کے چیئرمین پروفیسر محمد یونس نے آنے والے پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم کے پیش نظر تمام شعبوں میں سائبر سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ یہ ہدایت اتوار کے روز ریاستی مہمان خانے جمنا میں منعقدہ نیشنل سائبر سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے دوران...
سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) کار اور ایدھی ایمبولینس میں تصادم‘ دادا پوتا جاں بحق‘ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ چک جھمرہ محلہ قائد آباد کا رہائشی 35 سالہ نوید اپنے والد ارشد بیگ' والدہ آسیہ بی بی‘ اہلیہ ثناءبی بی اور بچوں 2سالہ حذیفہ اور 2 ماہ کے حنظلہ کے ساتھ کار پر چک...
لندن میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر ہندوؤں کی قیادت میں ہونے والے مظاہرے کو خالصتان تحریک سے وابستہ سکھوں نے کامیابی سے پسپا کر دیا، جس سے ہندو مظاہرین کا موقف کمزور اور تقسیم شدہ دکھائی دیا۔ سکھوں نے نہ صرف اپنے جھنڈے لہرا کر مضبوط پوزیشن اختیار کی بلکہ مظاہرین کے مطالبات...
عینی شاہدین کے مطابق خالصتانی سکھوں اور بھارتی ہندو مظاہرین کے درمیان شدید نعرے بازی اور ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد برطانوی پولیس نے دونوں گروپوں کو الگ کر کے صورتحال کو قابو میں لیا۔ اسلام ٹائمز۔ لندن میں واقع بنگلہ دیشی سفارتخانے کے سامنے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب بھارتی ہندو...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان نے ملک میں اتحاد، رواداری اور جامع سیاسی کلچر کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی اصل طاقت ہمیشہ اس کے عوام رہے ہیں، جب وہ متحد ہو کر کھڑے ہوتے ہیں۔ وطن واپسی کے بعد اپنے...
بنگلہ دیش میں احتجاجی پلیٹ فارم انقلاب منچ نے کارکن شریف عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد کی گرفتاری اور ٹرائل کے مطالبے پر اتوار کی دوپہر سے ملک کے بڑے شہروں میں مکمل شٹر ڈاؤن اور ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:عثمان ہادی کے قتل میں ملوث...
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کی طبیعت انتہائی تشویشناک ہے، اور ڈاکٹروں کے مطابق ان کی صحت میں بہتری کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آ رہے۔ وی نیوز کے نمائندے کے مطابق ایورکیئر ہسپتال ڈھاکہ میں موجود میڈیکل بورڈ نے...
لندن: لندن میں واقع بنگلہ دیشی سفارتخانے کے سامنے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب بھارتی ہندو مظاہرین اور خالصتان کے حامی سکھ آمنے سامنے آ گئے۔ صورتحال اس قدر بگڑی کہ دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں، جس پر برطانوی پولیس کو فوری مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے...
اب یہ ثابت ہو چکا ہے کہ 1971 میں مشرقی پاکستان کا بنگلہ دیش بننا وہاں کے عوام کی مرضی کے خلاف تھا۔ سقوط ڈھاکا دراصل بھارت کے مذموم منصوبے کے تحت ہوا اور مجیب الرحمن اور اس کی عوامی لیگ نے اس سازش کوکامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ جہاں تک مجیب کی...
بنگلہ دیش میں معروف سینیئر صحافی انیس عالمگیر، مقبول اداکارہ مہر افروز شاون سمیت دیگر 4 افراد کے خلاف انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت ایک درخواست پولیس اسٹیشن میں جمع کرائی گئی ہے۔ پولیس حکام نے پیر کے روز تصدیق کی کہ تاحال اس درخواست کو باقاعدہ مقدمے کی صورت میں درج نہیں کیا...
یواین سیکریٹری جنرل کا چیف ایڈوائزر سے ٹیلیفونک رابطہ، سوڈان میں بنگلہ دیشی فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے فون پر رابطہ کیا اور سوڈان میں ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والے 6 بنگلہ دیشی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سوڈان میں عسکریت پسندوں کا اقوام متحدہ...
آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم سے قبل بنگلہ دیش پولیس نے تمام سیاسی جماعتوں کے لیے جامع سیکیورٹی پروٹوکول جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ ہدایات اتوار کے روز جاری کی جائیں گی تاکہ انتخابی عمل کے دوران امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔ مجوزہ سیکیورٹی گائیڈ لائنز...
بنگلہ دیش میں آئندہ پارلیمانی انتخابات سے قبل سیاسی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حکومت بنگلہ دیش نے بھارت میں مقیم مفرور سیاسی شخصیات کی مبینہ سرگرمیوں پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کر لیا ہے اور انتخابی عمل کو متاثر کرنے کی کوششوں کا معاملہ باضابطہ طور...
سوڈان کے متنازع علاقے ابیئی میں اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے دوران ڈرون حملے کے نتیجے میں بنگلہ دیشی فوج کے 6 اہلکار شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔ بنگلہ دیش آرمی نے شہید ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ظاہر کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:انقلاب منچہ کے کنوینیئر...
سوڈان (نیوز ڈیسک) سوڈان میں دہشت گردوں نے اقوامِ متحدہ کے ایک اڈے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں بنگلہ دیشی فوج کے امن مشن پر تعینات 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ حملے کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی۔ صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر پاکستانی کوئیک رسپانس فورس (کیو آر ایف)...
سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازعہ علاقے ایبی میں اقوام متحدہ کے ایک اڈے پر مسلح عسکریت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں کم از کم 6 بنگلہ دیشی امن فوجی جاں بحق اور 8 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سوڈان میں ہولناک قتلِ عام، سینکڑوں مریض اور شہری ہلاک بنگلہ دیشی فوج کے...