2026-06-02@21:06:08 GMT
تلاش کی گنتی: 1758
«بنگلہ دیش»:
ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈھاکہ میں نومنتخب بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کی اور انہیں دورۂ پاکستان کی دعوت دی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق احسن اقبال نے طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی جس کے بعد ان کی بنگلہ دیشی وزیراعظم سے...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران ڈھاکہ میں دل کو گرمانے والا اور متاثر کن منظر دیکھا، جہاں بنگلہ دیشی نوجوان ملک میں جمہوری تبدیلی کا جشن منا رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: احسن اقبال نو منتخب وزیراعظم کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے بنگلہ...
مغربی دنیا نے تصورات کی دلدل میں جمہوریت کو جو رومانوی ورق دیا ہے، وہ ایک چھوٹے سے بوتھ میں کاغذ پر قلم سے ایک چھوٹا کراس لگانے سے منسلک ہے۔ عوام کو اپنے نمائندے اپنی مرضی سے چننے کاحق، یعنی انتخابی نمائندگی۔ کیا دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں یہ انتخابی نمائندگی عوام کی...
وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس کے ساتھ ڈھاکا میں ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔ احسن اقبال ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیرِ اعظم طارق الرحمن کی حلف برداری کی تقریب میں...
---فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے علاقے شانگلہ میں پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد انتہائی مطلوب تھے، ایک دہشت گرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ہلاک دہشت گردوں میں فتنہ...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلا دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے کہا کہ عبوری حکومت سبکدوش ہو رہی ہے، عام انتخابات میں ووٹرز، سیاسی جماعتوں نے مثال قائم کی۔ انہوں نے یہ اعلان قوم سے خطاب کے دوران کیا جس میں انہوں...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے لیے منتخب کیے گئے بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا دستہ پاکستان پہنچ گیا۔ بنگلہ دیش کے 45 طلبہ پر مشتمل یہ دستہ پاکستان کی معروف جامعات میں مختلف شعبوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرے گا۔ طلبہ کا کراچی جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ...
پشاور(نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع شانگلہ کے علاقے کبل گرام میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جن میں ایک سرغنہ نور اسلام عرف سلمان بھی شامل ہے،...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی تیرہویں جاتیہ سنگسد کے نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔ چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم نصیرالدین نے ارکان پارلیمنٹ سے حلف لیا، نامزد وزیراعظم طارق رحمان نے بھی بطور رکن پارلیمان حلف اٹھایا۔ اس کے بعد ارکان پارلیمان نامزد وزیراعظم کے لیے حق رائے دہی استعمال...
بنگلہ دیش میں حالیہ انتخابات کے بعد منتخب ہونے والے اراکین نے حلف لے اٹھالیا ہے۔ 13ویں قومی پارلیمنٹ کے نومنتخب ارکان نے ڈھاکا میں موجود پارلیمنٹ ہاؤس میں حلف لیا جبکہ نئی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری شام میں منعقد ہوگی۔ یہ پیش رفت عوامی لیگ کے 17 سالہ دورِ اقتدار کے خاتمے کے...
شانگلہ آپریشن3 دہشتگرد ہلاک،3 اہلکار شہید بنوں تھانے کے باہر دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، باڑہ بارودی سرنگ پھٹنے سے خاتون چل بسی
شانگلہ؍ پشاور؍ بنوں؍ باجوڑ (نمائندہ نوائے وقت+ نوائے وقت رپورٹ) شانگلہ میں سرچ آپریشن' فتنۃ الخوارج کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 3 شدت پسند جہنم واصل، فائرنگ سے کئی خوارج ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فتنہ الخوارج کی فائرنگ کے نتیجے میں شانگلہ پولیس کے بہادر اہلکار حوالدار مقبول احمد...
اسلام آباد، ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ+آئی این پی) بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندہی احسن اقبال کریں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال تقریبِ میں شرکت کیلئے ڈھاکہ روانہ ہو گئے۔ احسن اقبال بنگلہ دیش میں اعلیٰ حکام سے...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے جہاں وہ نو منتخب وزیر اعظم طارق رحمان کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور: علامہ اقبال اسکالرشپ کے تحت 45 بنگلہ دیشی طلبا کراچی پہنچ گئے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق...
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب 45 بنگلہ دیشی طلبا کا پہلا دستہ اعلیٰ تعلیم کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ جن کا استقبال جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعات کے نمائندوں نے کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، ڈھاکا اور کراچی کے درمیان...
بنگلہ دیش کے حالیہ انتخابات میں خالدہ ضیا کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی جس کی سربراہی خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان کررہے تھے اس کی جماعت نے کل 297نشستوں میں سے 212نشستوں پر کامیابی کے بعد دو تہائی اکثریت حاصل کرلی ہے۔جب کہ اس کے مقابلے میں جماعت اسلامی اور اس کے اتحاد کو...
شانگلہ میں آپریشن کے درمیان مقابلہ، پولیس کے تین جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز لوئر دیر(سب نیوز)شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران فتن الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین خوارج ہلاک ہو گئے۔شانگلہ پولیس نے خفیہ...
ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی شناخت اور نیٹ ورک سے متعلق معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ بعد ازاں شانگلہ کے ہیڈ کوارٹر الپوری کی پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی...
لوئر دیر: شانگلہ میں سرچ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں تین خوارج ہلاک ہو گئے۔ شانگلہ پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پورن کے نواحی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع...
میانمار (سابقہ برما) میں سرگرم مسلح گروہ ارکان آرمی کی تحویل میں موجود 73 ماہی گیروں کو رہا کروا کر وطن واپس لے آیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی بنگلہ دیش و اتحادیوں کا احتجاج بارڈر گارڈ بنگلہ دیش (بی جی بی) کے مطابق ماہی گیروں کی حوالگی دریائے...
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی قیادت میں قائم 11 جماعتوں کے اتحاد نے 12 فروری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف پیر کے روز دارالحکومت میں احتجاجی ریلی اور جلسہ منعقد کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کی انتخابات میں بڑی کامیابی کی وجہ کیا ہے؟ جلسے سے...
بنگلہ دیش میں اسلامی جماعتوں نے 1991ء میں پارلیمانی جمہوریت کے بحال ہونے کے بعد اپنے اب تک کے مضبوط ترین انتخابی مظاہرہ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق، 13ویں قومی اسمبلی کے انتخابات میں کل 11 اسلامی جماعتوں نے حصہ لیا اور ملک بھر میں 607 امیدوار...
وزارتِ خارجہ نے اطلاع دی ہے کہ 17 فروری 2026 کو ڈھاکا میں منعقد ہونے والی بنگلہ دیش کی نئی منتخب حکومت کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، احسن اقبال کریں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان منگل کو حلف اٹھائیں گے، مختصر کابینہ...
بنگلہ دیش نیشنلِسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان منگل کو ملک کے نئے وزیرِ اعظم کے طور پر حلف اٹھائیں گے، جبکہ ان کی نئی کابینہ کے ارکان بھی اسی تقریب میں حلف لیں گے۔ دارالحکومت ڈھاکا میں سیاسی حلقوں میں کابینہ کے حجم اور اہم وزارتوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو ہوگی جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک دورے کے باعث حلف برداری میں شرکت...
بنگلہ دیشی کابینہ کی حلف برداری کل: پاکستان کو شرکت کی دعوت، طارق رحمان امیر جماعت اسلامی کے گھر گئے، مبارکباد، تعاون کرینگے: شفیق الرحمان
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل 17فروری کو ہو گی۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے رواں ہفتے ڈھاکہ میں اپنا پہلا آؤٹ لیٹ کھولا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ بنگلہ دیش میں باضابطہ طور پر قدم رکھنے والا پہلا بین الاقوامی خواتین کا ملبوساتی برانڈ بن گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش ملبوسات کی پیداوار کے حوالے...
الیکشن کمیشن کے کمشنر انوارالاسلام سرکار نے واضح کیا ہے کہ متنازع حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی صرف اسی صورت ممکن ہوگی جب عدالت اس حوالے سے حکم جاری کرے، جبکہ جماعتِ اسلامی کی قیادت میں قائم 11 جماعتی اتحاد نے 32 حلقوں میں دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش...
انور عباس: پاکستان کو بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئےدعوت نامہ موصول ہوگیا۔ بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری 17 فروری کو ڈھاکہ میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت کریں گے،...
کرکٹ سے متعلق خبروں کا ڈیجیٹل پلیٹ فارم بی ڈی کرک ٹائم ’ BDCricTime‘ باضابطہ طور پر بنگلہ دیش کا پہلا سرکاری طور پر رجسٹرڈ کرکٹ نیوز پورٹل بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’بی ڈی کرکٹ ٹائم‘ وزارت اطلاعات و نشریات سے رجسٹریشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی کے...
بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (BNP) کے چیئرمین طارق رحمان نے اتوار کی شام ڈھاکہ میں بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ان کے رہائشی مقام پر ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد 13ویں قومی پارلیمنٹ کے انتخابات کے بعد سیاسی تعلقات کو بہتر بنانا اور بڑے سیاسی فریقین کے درمیان گفت و...
اسلام آباد میں رمضان دسترخوان کیلئے رجسٹریشن اور اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت میں مختلف شاہراہوں پر دسترخوان سجانے کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ نے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ اب شہر میں عوامی دسترخوان لگانے کے...
بنگلہ دیش کی الیکشن کمیشن کی جاری کردہ پارٹی وائز ووٹ شیئر کے مطابق بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) 49.97 فیصد ووٹ حاصل کر کے سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھری ہے اور وہ ملک میں نئی حکومت بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ووٹ خریدنے والوں کو...
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ اعلی تعلیم کے...
اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا مارگلہ ٹریل تھری پر انسدادِ موٹاپا ہائیک کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج نے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے اشتراک سے مارگلہ ہائیکنگ ٹریل تھری پر موٹاپے کے خلاف ہائیک کا ایک پرجوش...
(ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہو گئی ہے، دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی،وزیراعظم شہباز شریف حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری...
ڈھاکہ:(ویب ڈیسک) بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہماری فتح بنگلہ دیش کی فتح اور جمہوریت کی کامیابی ہے۔ ڈھاکہ میں بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ عوام کے سامنے جوابدہ پارلیمان اور حکومت کو دوبارہ قائم کیا جارہا ہے ۔انہوں...
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گئی
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، ڈھاکا اور...
سب سے پہلے بنگلہ دیش، نومنتخب طارق رحمان کا اسلام آباد اور دہلی کو پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی، پاکستانی اور بھارتی صحافی بنگلہ دیش کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات کررہے تھے اور میں سوچ رہا تھا کہ...
ڈھاکا: بنگلا دیش میں انتخابی عمل کے مکمل ہونے کے بعد متوقع وزیر اعظم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری 17 فروری کو ہوگی۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں وزر اعظم شہباز شریف سمیت جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے رکن ممالک کے سربراہانِ حکومت کو...
پاکستان–بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، بنگلہ دیشی طلبہ کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان–بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے اولین بنگلہ دیشی طلبہ پاکستان پہنچ گئے۔ طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان کی معروف جامعات میں داخلہ لیں گے۔ ہوائی اڈے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اور متعلقہ جامعات...
ہیومن رائٹس سپورٹ سوسائٹی (ایچ آر ایس ایس) کی تازہ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے 13ویں قومی پارلیمنٹ انتخابات اور ریفرنڈم کے دوران وسیع پیمانے پر تشدد، زخمیوں اور مبینہ بے ضابطگیوں کے متعدد واقعات سامنے آئے، حالانکہ ووٹنگ کے دن پولنگ نسبتاً پرامن رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2025 سے...
ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان روایتی حریف بھارت کیخلاف کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں مقابلہ کررہا ہے. یوں تو بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد ان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں شریک نہیں لیکن بنگلہ دیش کے شائقین کرکٹ...
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف سمیت جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون تنظیم (سارک) کے رکن ممالک کے سربراہانِ حکومت کو مدعو کیا جائے گا۔ بنگلہ دیشی اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق...
جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی سیاسی فضا میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات ایک نئے موڑ پر کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلی کے بعد اگر طارق رحمان وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالتے ہیں تو یہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور معاشی روابط کے لیے ایک اہم پیش رفت...
بنگلہ دیش میں جمعرات کو ہونے والے13ویں عام انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے کل300 میں سے212 نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کر لی ہے۔ جماعت اسلامی کی زیرقیادت اتحاد 77 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا ،نیشنل سٹیزن پارٹی صرف 6 سیٹیں جیت پائی ہے۔ دارالحکومت ڈھاکہ...
بنگلہ دیش کے حالیہ عام انتخابات جنوبی ایشیا میں جمہوری سیاست کے معیار پر ایک بار پھر سنجیدہ سوالات لے کر سامنے آئے ہیں۔ بظاہر آئینی تقاضے پورے ہو گئے، نتائج آ گئے اور اقتدار کا تسلسل برقرار رہا۔ مگر جمہوریت کا امتحان صرف نتائج سے نہیں ہوتا، اصل سوال یہ ہے کہ کیا یہ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
نریندرا مودی ہندوستان-امریکہ عبوری تجارتی معاہدے میں ٹیرف کی شرائط پر ملک کو گمراہ کررہا ہے، راہل گاندھی
کانگریس ممبر پارلیمنٹ نے کہا کہ جب میں نے پارلیمنٹ میں بنگلہ دیش کو دی جانے والی خصوصی چھوٹ کے بارے میں سوال اٹھایا تو مودی حکومت کے ایک وزیر نے جواب دیا کہ اگر ہم وہی فوائد چاہتے ہیں تو ہمیں امریکہ سے کپاس درآمد کرنا پڑیگی۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے...
بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے کیلئے تیار ہے،بی این پی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے بنگلا دیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر تہنیتی پیغام اور نیک تمنائوں پر ان...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں