2026-06-02@20:51:56 GMT
تلاش کی گنتی: 666
«موٹرسائیکل سوار پریشان»:
—فائل فوٹو پنجاب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا قانون منظور کر لیا گیا، محکمہ قانون نے آرڈیننس بھی جاری کر دیا۔آرڈیننس کے متن کے مطابق اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک ہوگا۔ تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار جبکہ گاڑی کو 5 ہزار روپے...
کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں تیزرفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، مشتعل افراد نے ٹینکر کے شیشے توڑ دیے اور ڈرائیور کو تشدد کرکے شدید زخمی کردیا۔ ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نے بتایا کہ عوامی کالونی تھانہ کی حدود میں کورنگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-08-9 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کے دستیاب شواہد کے مطابق دہشتگرد افغان تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی کے نے کہا کہ کل 3 خود کش حملہ آور آئے تھے، دہشت گردوں کو اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں پانچ مسلح افراد نے نظا م الدین نائچ سے نئی سی ڈی موٹر سائیکل اور دو موبائل فون اور علی شیر کھوسو سے موٹر سائیکل ماڈل 2025موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے ،ضلع میںبڑھتی ہوئی وارداتوں سے عوام...
کورنگی جام صادق پل کے قریب تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جام صادق پُل کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹرسائیکل سوار کو روند دیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے...
پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دہشت گردی کی اس کارروائی سے متعلق مزید انکشافات ہوئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فیڈرل کانسٹبلری ہیڈکوارٹر میں خودکش دھماکوں کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور اس سلسلے میں ہلاک...
کراچی میں ٹریفک قوانین کے نفاذ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکل سواروں کے بعد اب ان کے پیچھے بیٹھنے والے افراد پر بھی سخت نگرانی شروع کردی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے اعلامیے کے مطابق اگر موٹر سائیکل پر بیٹھی پچھلی سواری نے ہیلمٹ نہ پہنا تو اس پر بھی ای چالان...
ویب ڈیسک :موٹر سائیکل سواروں کے لئے نئی پابندی عائد کردی گئی اگر موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے افراد نے ہیلمٹ نہ پہنا تو ای چالان ہوگا۔ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ اگر موٹر سائیکل پر 2افراد بیٹھے ہیں تو صرف ڈرائیور ہی نہیں بلکہ دونوں افراد کو ہیلمٹ...
کراچی پولیس نے شہریوں کو گاڑیوں اور موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹس ٹھیک کروانے کیلیے 5 دسمبر تک کی مہلت دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس اب شہر میں جعلی، غیر قانونی اور ناقابلِ شناخت نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف سخت اور بلا تفریق کارروائی کرے گی۔ پولیس نے ہدایت کی ہے کہ شہری 5...
کراچی (نیوزڈیسک) موٹر سائیکل سواروں کے لئے نئی پابندی عائد کردی گئی، اگر موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے افراد نے ہیلمٹ نہ پہنا تو ای چالان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ کا استعمال محفوظ سفر کی ضمانت ہے، ہیلمٹ پہننے سے کسی بھی حادثے میں آپ کا سر اور آنکھیں محفوظ رہتی...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق حادثے کے بعد زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق ٹرک ڈرائیور ٹکر مارنے کے بعد جائے حادثہ پر...
ڈمپر کے گرفتار ڈرائیور کی شناخت فضل کے نام سے کی گئی، پولیس نے ڈمپر کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے سپر ہائی وے ذکریہ گوٹھ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا زخمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: خونی ڈمپر نے ایک اور موٹرسائیکل سوار شہری کی جان لے لی،نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپر ہائی وے پر ذکریہ گوٹھ کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش...
پولیس حکام نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل کو پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی۔ اسلام ٹائمز۔ شہ قائد میں بورڈ آفس پل پر گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں سوار خاتون جاں بحق، جبکہ مرد زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم...
—فائل فوٹو کراچی میں بورڈ آفس پل پر گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں سوار خاتون جاں بحق، جبکہ مرد زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم آباد کی جانب نیچے اترنے والے ٹریک پر پیش آیا۔ شہرکے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز چورنگی کے قریب ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، مقتول کو پیچھے سے انے والی موٹر سائیکل سواروں نے دو گولیاں ماری۔تفصیلات کے مطابق پیپلز چورنگی کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ مقتول اپنی کھلونوں کی دکان بند کرکے...
ٹنڈو محمد خان: ٹنڈو محمد خان میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں سول اسپتال روڈ پر تیز رفتار ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت...
ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)تھانہ نیو ٹاؤن کےعلاقہ میں فائرنگ کرکے پی ٹی آئی ایبٹ آباد کے مقامی رہنما کو زخمی کر دیا گیا، ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ خاندانی دشمنی کے باعث پیش آیا ۔ فائرنگ کا واقعہ سکستھ روڈ فلائی اوور کے پاس پیش آیا، موٹر سائیکل سوار دوملزمان نے زرخان نامی پی ٹی آئی رہنما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہر میں ہیوی گاڑیوں کے جان لیوا حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے، نارتھ کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار نوجوان کی جان لے لی۔ نارتھ کراچی دو منٹ چورنگی یو ٹرن کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو روند...
حادثے کے بعد مشتعل افراد نے موقع پر جمع ہوکر واٹر ٹینکر پر پتھراؤ کیا گیا اور نذر آتش کی بھی کوشش کی گئی، تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر واٹر ٹینکر نذر آتش ہونے سے بچا لیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہیوی گاڑیوں کے جان لیوا حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے...
شہر میں ہیوی گاڑیوں کے جان لیوا حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے، نارتھ کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار نوجوان کی جان لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ کراچی دو منٹ چورنگی یو ٹرن کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو روند ڈالا جس کے نتیجے...
پولیس حکام نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار خودکش حملہ آور نے غوڑا پُل سورانی کے مقام پر خود کو اڑا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں بسیہ خیل کی حدود میں خودکش حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بسیہ خیل کی حدود دوہ غوڑا پل سورانی کے مقام پر خودکش حملہ ہوا۔ پولیس...
تیز رفتار کرولا گاڑی نے اسکوٹی موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے باعث اسکوٹی موٹرسائیکل پر سوار 2 خواتین پل سے نیچے جا گریں۔ پُل سے گرنے کے نتیجے میں دونوں خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ٹریفک حادثات میں کمی کے ٹریفک پولیس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، کراچی...
شہرقائد میں ٹریفک حادثات میں کمی کے ٹریفک پولیس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔شہرقائد میں روزانہ کی بنیاد پر شہری اپنے قیمتی جانیں گنوانے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ ٹاؤن تھانے کے علاقے سپرہائیوے دنبہ گوٹھ کے قریب تیزرفتار کرولا گاڑی نے اسکوٹی موٹرسائیکل کوٹکرماردی جس کے باعث اسکوٹی موٹرسائیکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد تیز رفتا ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ایک جان بحق دوسرا زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے بس اڈی پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کے باعث درش اوڈ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرااجے کمار...
لودھراں ( نیوزڈیسک) جلا آرائیں ملتان روڈ پر ٹریلر اور وین کے درمیان تصادم سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار سڑک پر جا گرے، موٹر سائیکل سوار شہری پرائیویٹ سکیورٹی وین کی زد میں آئے تھے۔ دونوں افراد حادثے کے...
اجتماع عام ٗتیاریاں و عوامی رابطہ مہم تیز ٗ شہربھر میں کیمپ قائم ، موٹر سائیکل سوار قافلہ آج لاہور روانہ ہوگا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے کل پاکستان اجتماع عام منعقدہ 21تا23نومبر مینارپاکستان لاہور کی تیاریوں اور اس میں شہریوں و دیگر طبقات سے وابستہ افراد کو شرکت کی دعوت دینے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ، اس سلسلے میں شہر بھر میں کیمپس لگادیے گئے ہیں ،جہاں جماعت اسلامی کے کارکنان و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل سے محروم، تاجر سے موبائل فون چھیننے کے واقعہ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج،پہلی واردات اکری پولیس تھانہ کی حدود میں ہوئی جہاںپر مویشی تاجر محراب شر کی موٹر سائیکل چابی چور چرا کر لے گیا، دوسری واردات درس پولیس تھانہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں چلتی ہوئی موٹر سائیکل پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ ابو الحسن اصفہانی روڈ پر پیش آیا نوجوان کو ٹارگٹ کرکے چلتی موٹر سائیکل پر نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ کے نوجوان...
کراچی: شہر قائد میں گلشن اقبال گبول پارک کے قریب شدید فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔ جائے وقوعہ سے گولیوں کے کئی خول ملے ہیں جبکہ عینی شاہد نے واقعہ شہری اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بتاتے ہوئے ہلاک ہونے والے کو مبینہ طور فرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل سے محروم، اسمگلنگ سگریٹ ڈیلر احساس اداروں کی کارروائی کی بروقت اطلاع پر فرار، موٹر سائیکل ڈکیتی کی واردات کا واقعہ اکری پولیس تھانہ کی حدود میں علی نواز شاخ (نہر) پر ہوا جہاں پر رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر گلشیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251112-2-4 محراب پور(جسارت نیوز)چابی چور نے سیپکو ملازم کو چونا لگا دیا موٹر دسائیکل لے اڑا،پولیس کارروائی میں ایک منشیات فروش، دو روپوش و اشتہاری گرفتار،دریا خان مری پولیس تھانہ کی حدود میں سیپکو ملازم ممتاز بھاٹ کی گھر کے باہر کھڑی ہوئی موٹر سائیکل کو چابی چور چرا کر لے گیا،دوسری طرف...
شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل کے قریب کار کی ٹکر سے سڑک پر گرنے والے آن لائن فوڈ رائیڈر کو ٹرک نے روند دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب ٹرک نے سڑک پر گرنے والے موٹرسائیکل سوار کو روندا جس کے نتیجے میں فوڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے، نقاب کرنے پر30 نومبر تک پابندی عاید کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل، سیاہ شیشے اور دھماکا خیز مواد کی نقل و حمل پر پابندی ہوگی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-05-5 محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی واردات کا سلسلہ جاری، دو شہری موٹر سائیکل اور نقدی سے محروم، پہلی ڈکیتی واردات بھریا سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر الاذان پیٹرول پمپ کے پاس ہوئی جہاں پر رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر ٹھارو شاہ کے رہائشی سکندر کلہوڑو سے 125 موٹر سائیکل،...
بلوچستان میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چہرے کو ڈھانپنے، غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل کی سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے تحت گاڑیوں کے کالے شیشوں پر بھی پابندی ہوگی جبکہ اسلحہ کی نمائش پر...
ویب ڈیسک: حکومتِ بلوچستان نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور منہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، خواتین اور بچوں کو ڈبل سواری کی پابندی سے...
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے دفعہ 144 پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل، سیاہ شیشے اور دھماکا خیز مواد کی نقل و حمل پر پابندی ہوگی۔ نوٹی فکیشن...
وفاقی اردو یونیورسٹی رو ڈپرسیوریج کی وجہ سے ٹریفک روانی متاثرہورہی ہے خاص کرموٹرسائیکل سواروں کوشدید دشواری کاسامنارہتاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)کرنٹ لگنے سے طالبہ جاں بحق، واقعہ بھریا روڈ پولیس تھانہ کی حدود گاؤں علی محمد مہر میں پیش آیا جہاں پر درجہ چہارم کی طالبہ 9 سالہ مرک بنت شوکت علی مہر واشنگ میشن سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگئی، لڑکی کی حادثاتی موت سے گھر میں کہرام...
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکس کے علاقے نیٹی جیٹی پل پر چورنگی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، جاں بحق ہونے والے شخص...
کراچی:(نیوزڈیسک)شہر قائد میں دندناتے ہوئے واٹر ٹینکر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، بلدیہ میں واٹر ٹینکر نے نوجوان کو کچل دیا، ڈرائیور فرار ہوگیا۔ واقعہ بلدیہ لکی چڑھائی جامعہ فاروقیہ مدرسہ کے قریب پیش آیا جس میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے بائیک سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)دو ٹریفک حادثات میں ایک جاں بحق، متعدد زخمی ، پہلا حادثہ کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر ہوا جہاں ٹرالر کی ٹکر سے ریاض ملاح شو روم والا جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق نوجوان کچی آبادی کا رہائشی اور ڈرائیور تھا، ٹرالر کو تحویل میں لیکر...
بلدیہ حب ریور روڈ شارجہ مارکیٹ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کی زد میں آکر موٹر سایئکل پر سوار 2 سگے بھائی جاں بحق جبکہ والدہ زخمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شارجہ مارکیٹ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے کے حادثے میں کوچ...