2025-10-04@17:02:08 GMT
تلاش کی گنتی: 9

«س ووکس»:

    انگلینڈ کے فاسٹ بولر کرس ووکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 36 سالہ کرس ووکس نے ریٹائرمنٹ سے متعلق انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ’وقت آ چکا ہے اور میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ یہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا درست وقت ہے۔‘ واضح رہے انگلش فاسٹ بولر آخری بار گشتہ ماہ بھارت کے خلاف میچ میں دکھائی دیے تھے جہاں وہ بازو کی انجری کے باوجود پٹی باندھ کر بیٹنگ کے لیے میدان میں اترے تھے۔بھارت نے وہ میچ جیت کر سیریز 2-2 سے برابر کی تھی۔ انجری کے باعث وہ رواں برس آسٹریلیا میں ہونے والی ایشز سیریز میں انگلینڈ کی ٹیم حصہ نہیں ہیں۔ جس کی...
    سنہ2019  کے آئی سی سی مین کرکٹ ورلڈ کپ اور سال 2022 کے ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی انگلینڈ ٹیم کے آل راؤنڈر کرِس ووکس نے پیر کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’کنگ بابر‘ تبصرہ مذاق تھا، کسی کی تضحیک مقصد نہیں: کرس ووکس نے وضاحت کردی ووکس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فیصلہ کرلیا یہی میرے لیے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا مناسب وقت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انگلینڈ کے لیے کھیلنا میرے بچپن کا خواب تھا اور وہ خواب میں میں اپنے پائیں باغ میں کھیلتے وقت دیکھتا تھا اور یہ میری خوش نصیبی ہے...
    اسلاموفوبیا؛ ہسپانوی شہر میں مذہبی تہواروں اور تقریبات پر پابندی لگادی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 August, 2025 سب نیوز سپین(سب نیوز )سپین کے شہر جمیلا میں واقع عوامی اسپورٹس سینٹرز میں مذہبی تقریبات پر پابندی عائد کی گئی جہاں مسلمان برسوں سے عید الفطر اور عید الاضحی کے اجتماعات منعقد کیا کرتے تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پابندی کا یہ فیصلہ قدامت پسند جماعت “پاپولر پارٹی” (Popular Party) کی مقامی حکومت نے کیا، جس اس کی تجویز انتہائی دائیں بازو کی جماعت “ووکس پارٹی” (Vox) نے دی تھی۔اسپین کی نہایت سخت گیر دائیں بازو کی جماعت ووکس نے مذہبی تقریبات پر پابندی کے اس فیصلے کو اپنے “عیسائی اقدار کی حفاظت” کی کامیابی قرار دیا ہے۔ مذہبی تقریبات...
    راولپنڈی میں ایک شہری نے جرمن ساختہ ووکس ویگن گاڑی خرید کر نہ صرف اسے بحال کیا بلکہ شاندار انداز میں اس کی تزئین و آرائش بھی کی ہے۔ یہ گاڑی ماضی میں معروف شاعر جون ایلیا کے خاندان کی ملکیت رہی ہے۔ جون ایلیا جیسے عظیم شاعر کے خاندان سے منسلک ووکس ویگن گاڑی کی بحالی نہ صرف ایک فنی کارنامہ ہے بلکہ ثقافتی ورثے کو محفوظ رکھنے کی خوبصورت کوشش بھی ہے۔ راولپنڈی کے اس شہری نے جس محبت اور تخلیقی سوچ کے ساتھ اس گاڑی کو نئے رنگ و روپ میں ڈھالا ہے، وہ قابلِ تحسین ہے۔ مالک نے گاڑی کو سیاحت کے لیے موزوں بنانے کے لیے مختلف تبدیلیاں کی ہیں جن میں مکمل قالین فرش،...
    مانچسٹر: انگلینڈ سے ہوم سیریز کے چوتھے مانچسٹر ٹیسٹ میں بھارت نے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹ کے نقصان پر 264 رنز بنا لیے۔  رویندرا جڈیجا اور شردل ٹھاکر یکساں طور پر 19، 19 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں، سائی سدرشن 61 رنز بناکر میدان بدر ہوئے۔  ریشابھ پنت 37 پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، ووکس کی گیند پر ریورس شاٹ کھیلتے ہوئے گیند ان کے پاؤں پر لگ گئی، پنت شدید تکلیف کا شکار دکھائی دیے، انھیں میڈیکل کارٹ میں باہر لے جایا گیا۔ اس سے قبل اوپنر یشاسوی جیسوال 58،لوکیش راہول 46، کپتان شبمن گل 12 رنز بناکر پویلین واپس لوٹے، راہول اور جیسوال نے 94 کی افتتاحی شراکت بنائی،بین اسٹوکس نے 2 جبکہ ووکس اور...
    انگلینڈ کے فاسٹ بولر کرس ووکس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اپنے تبصرے ’کنگ بابر‘پر خاموشی توڑ دی ہے اور واضح کیا ہے کہ اُن کا تبصرہ محض ایک دوستانہ مذاق تھا، جس کا مقصد پاکستانی اسٹار بابراعظم کی تضحیک ہرگز نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیں: کرس ووکس نے ویان ملڈر کی پوسٹ پر ’کنگ بابر‘ کیوں لکھا؟ یوٹیوب پر کرکٹر معین علی کے ہمراہ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ووکس نے اس متنازع تبصرے کی وضاحت کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ وہ جنوبی افریقی لیگ میں ویان ملڈر کے ساتھ کھیل چکے ہیں، اور پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران بابراعظم اور ملڈر کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوئی تھی۔ اس واقعے کے بعد...
     سات مرتبہ کے ومبلڈن چیمپئن نووک جوکووچ نے برطانیہ کے ڈینیئل ایوانز کو مات دے کر تیسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی۔ نووک جوکووچ کی نگاہیں 25 ویں گرینڈ سلم ٹائٹل پر مرکوز ہیں، بلغاریہ کے گریگور دیمتروف نے فرانس کے کورنٹین موٹیٹ کو زیر کیا۔ ویمنز سنگلز میں جمہوریہ چیک کی باربورا کریجکووا نے امریکی حریف کیرولن ڈولہائیڈ کو مات دی، سابق ومبلڈن چیمپئن الینا ریباکینا نے یونان کی ماریا سیکاری کو شکست دے کر تیسرے راؤنڈ میں جگہ محفوظ کرلی۔
    بات ہو کرکٹ کی تو فیبولس فور یا فائیو کی بحث شائقین کی موجودہ نسل کے لیے اتفاق رائے کی محتاج ہی رہے گی، اس بحث میں آپ پاکستانی کرکٹر بابر اعظم کو موجود دور کے ’چار یا پانچ شاندار‘ کرکٹرز میں شمار کرتے ہیں یا انہیں اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ ناقدین اور حمایتیوں کے جھرمٹ میں کس جانب کھڑے ہیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں اور کرکٹ ٹیم کے شائقین نے ہمیشہ اپنے ‘بادشاہ’ کو بڑھاوا دیتے ہوئے اس بحث کی ہانڈی کو چولہے پر چڑھائے رکھا ہے اس اس کوشش میں انہیں نیوزی لینڈ کے عظیم کین ولیمسن کی حمایت بھی حاصل تھی جن کے خیال میں بابر اس نسل کے لیے ٹاپ 5 میں شمار...
    سب سے زیادہ گرینڈسلم خطاب جیتنے والے سربیا کے نواک جوکووچ گرینڈ سلم میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارد اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔ میلبورن میں جاری آسڑیلین اوپن کے دوسرے رائونڈ میں انہوں نے پرتگال کے جیمی فاریا کو 6-1،6-7 (4-7)، 6-3 اور6-2 سے شکست دیکر گرینڈ سلم میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ بنایا۔ یہ انکا گرینڈ سلم میں430 واں میچ تھا۔ انہوں نے گرینڈ سلم میں ابھی تک جو430 میچ کھیلے ہیں ان میں سے379 میچوں میں انہوں نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ51 میچوں میں شکست ہوئی ہے۔نواک جوکووچ نے گرینڈ سلم میں اپنا پہلا میچ2005 میں آسڑیلیں اوپن میں کھیلا تھا جس میں انہیں روس کے ماریٹ سافن نے 0-6,...
۱