2025-09-23@18:14:31 GMT
تلاش کی گنتی: 6

«ساتھی تلاش»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: میٹا نے فیس بک ڈیٹنگ میں نئے فیچر کے طور پر اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرادیا، جو صارفین کو اپنے لیے بہترین ساتھی تلاش کرنے میں مدد دے گا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک نے اپنی ڈیٹنگ سروس میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس میں اے آئی (مصنوعی ذہانت) اسسٹنٹ شامل کیا گیا ہے، یہ اسسٹنٹ صارفین کی مدد کرے گا تاکہ وہ آسانی سے اپنے لیے اچھے اور مناسب ساتھی تلاش کر سکیں۔یہ اے آئی اسسٹنٹ صارفین کی پروفائل بہتر بنانے میں مدد کرے گا اور انہیں ایسے ساتھی کو تلاش کرنے میں آسانی فراہم کرے گا جو ان کی پسند اور دلچسپی کے مطابق ہوں۔مثال کے طور پر صارف اب اے آئی...
    اداکارہ و ماڈل حوریا منصور کا کہنا ہے کہ وہ شریک حیات کے طور پر ایسا شخص چاہتی ہیں جو زندگی کے ہر پہلو میں توازن رکھتا ہو۔ انہوں نے ایک نجی پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق دلچسپ گفتگو کی۔ شادی سے متعلق سوال پر حوریا کا کہنا تھا کہ فی الحال ان کی تمام تر توجہ اپنے کیریئر پر مرکوز ہے اور وہ فی الوقت شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہیں۔ جب شریکِ حیات کے انتخاب کی بات آئی تو ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسا شخص چاہتی ہیں جو زندگی کے ہر پہلو میں توازن رکھتا ہو۔ ان کے مطابق لڑکا صرف پریکٹیکل...
    پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے اپنے ممکنہ جیون ساتھی کےلیے کچھ انتہائی دلچسپ شرائط کا انکشاف کیا ہے جو ان کی سادہ طبیعت اور عملی سوچ کا عکاس ہیں۔ اداکارہ نے ایک یوٹیوب شو میں اپنے خوابوں کے شوہر کی تصویر کشی کرتے ہوئے اپنے ہونے والے شوہر کےلیے کچھ خاص خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سحر ہاشمی نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ ایک ایسے شریک حیات کی خواہش رکھتی ہیں جو نہ صرف ان کی دیکھ بھال کرے بلکہ روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے کاموں میں بھی ان کا ہاتھ بٹائے۔ ’’میرا شوہر ایسا ہو جو مجھے کھانا کھلائے، میرے تھکے ہوئے پیر دبائے، اور سب سے اہم بات اسے چائے بنانی آتی ہو! میرا خیال ہے...
    ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ ایک بار پھر محبت میں مبتلا ہو چکے ہیں اور ان کی قریبی ساتھی کا تعلق بنگلور سے ہے۔ اگرچہ عامر خان یا ان کے خاندان کی طرف سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی، لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تعلق کافی سنجیدہ نوعیت کا ہے۔ فلم فیئر کی رپورٹ کے مطابق 59 سالہ اداکار نے اپنی اس نئی ساتھی کو اپنے خاندان سے بھی متعارف کروا دیا ہے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ وہ اپنی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ایک قریبی ذرائع نے میڈیا کو بتایا...
۱