2025-09-18@14:27:07 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«ڈاکٹر زعیمہ علوی احمد»:
سابق صدر عارف علوی کی ہمشیرہ اور معروف ڈینٹسٹ ڈاکٹر زعیمہ علوی احمد انتقال کرگئیں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے سوشل میڈیا پلیت فارم ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں ان کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ان کی پیاری بہن، ہمدرد، دوست، اور ان سے بے پناہ محبت کرنے والی ڈاکٹر زعیمہ علوی احمد اللہ کو پیاری ہو گئیں۔ میری پیاری بہن، میری ہمدرد، میری دوست، اورمجھ سے بے پناہ محبت کرنے والی ڈاکٹر زعیمہ علوی احمد اللہ کو پیاری ہو گئیں۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَوہ ایک نیک دل، مخیر خاتون تھیں، جنہوں نے اپنی زندگی اللہ کی رضا اور اور اُسکے بندوں کی خدمت میں وقف کر دی تھی۔ بالخصوص… pic.twitter.com/5t2PQCDF8s — Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) September...
کراچی (نیوز ڈیسک )سابق صدر عارف علوی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں ،بدھ کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پراپنی ہمشیرہ کے انتقال کاپیغام جاری کرتے ہوئے سابق صدر عارف علوی نے کہاکہ میری پیاری بہن، ہمدرد، دوست اور بے پناہ محبت کرنے والی ڈاکٹر زعیمہ علوی اللہ کو پیاری ہو گئیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ وہ ایک نیک دل اور مخیر خاتون تھیں جنہوں نے اپنی زندگی اللہ کی رضا اور مخلوقِ خدا کی خدمت میں وقف کر دی۔ اپنے شوہر ڈاکٹر رشید احمد کی 2019 میں وفات کے بعد ان کی اللہ سے قربت مزید بڑھ گئی۔ اللہ رب العزت نے جب انہیں یہ پکار دی ہوگی: يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً فَادْخُلِي فِي...
لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہر شخص یہی سوال کر رہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کب رہا ہوں گے، ان کی رہائی کا سب کو انتظار ہے۔ ڈاکٹر علوی نے کہا کہ گزشتہ 70 برس میں ایسا کوئی لیڈر سامنے نہیں آیا جسے عوام میں 90 فیصد مقبولیت حاصل ہو۔ انہوں نے بتایا کہ انتخابی نشان چھن جانے کے بعد انہوں نے عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ انتخابات ملتوی کر دیے جائیں، تاہم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ الیکشن ایک دن کے لیے بھی مؤخر نہیں ہونا چاہیے۔ مزید...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی سابق صدر مملکت عمران خان مزاح وی ٹو وی نیوز
اسلام آباد: (انصارعباسی)… سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنےدورہ امریکا کے دوران امریکا میں مقیم تحریک انصافپارٹی کے ان رہنماؤں کے ساتھ پارٹی کی “عمران رہائی” کی مہم کو امریکہ میں فعال طور پر آگے بڑھا تے رہے ہیں۔ اس مہم میں پارٹی کے چند رہنما اورپارٹی عہدیدارایسی سرگرمیوں میں ملوث رہے جنہیں حکومت اور ریاستی ادارے “ریاست مخالف” یا “فوج مخالف” سرگرمیاں قرار دیتے ہیں۔ پی ٹی آئی کا مؤقف ہے کہ بیرونِ ملک ان کی سرگرمیوں کا مقصد قانون کی بالادستی یقینی بنانا اور پارٹی و قیادت کے خلاف ہونے والے مبینہ انتقامی اقدامات کے خلاف آواز بلند کرنا ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ ان سرگرمیوں میں قومی اداروں، خصوصاً فوج اور اس کی...
ڈاکٹر عارف علوی— فائل فوٹو سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے معاملے پر اگر ظلم ہی کرنا ہے تو مذاکرات کا کیا فائدہ ہے۔کراچی میں سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے معاملات ہمیں خود ٹھیک کرنے ہوں گے، ٹرمپ اپنے ملک سمیت دنیا بھر میں ڈیپ اسٹیٹ کی مداخلت نہیں چاہتے۔عارف علوی نے کہا کہ پاکستان بہت اہم ملک ہے، تبدیلی ہم نے جمہوریت کے ذریعے لانی ہے، معیشت سمیت کسی شعبے میں بہتری نہیں آئی ہے، مشرق وسطیٰ سے سرمایہ کاری کے خواب دکھائے گئے وہ بھی پورے نہیں ہوئے۔ عارف علوی کو گرفتاری کا خدشہ، ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئےسابق صدر ڈاکٹر عارف علوی گرفتاری...