2025-10-22@23:56:48 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«جماعت اسلامی ٹنڈوا دم»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ٹنڈوآدم کے حلقہ جات کے ناظمین کا اہم اجلاس امیر جماعت اسلامی ٹنڈوآدم سیدعریف اللہ سیفی کی صدارت میں سیفی ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی پاکستان کے تحت 21-22-23 نومبر کو مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والے کل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور منصوبہ بندی کی گئی اجلاس میں یہ طے ہوا کہ اجتماع عام میں ٹنڈو آدم سے بھرپور شرکت کی جائے گی۔ امیر جماعت سید عریف اللہ سیفی نے حلقہ جات کے ناظمین کو ہدایت کہ وہ ہدف کو حاصل کرنے کے لیے آپنے اپنے حلقوں میں لوگوں سے ملاقاتیں اور بھرپور رابطے کریں۔ انہوں نے کہاکہ لاہور میں منعقد ہونے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) سندھ ایمپلائز الائنس کی اپیل پر سرکاری اداروں میں تالابندی اسکول کالج بند یونیورسٹی میں چار دن کی چھٹی اساتذہ کا احتجاج حکومت کو سرکاری ملازمین کا معاشی قتل نہیں کرنے دیں گے یہ موت اور زندگی کا سوال ہے حکومت اپنی عیاشیاں ختم کرنے کو تیار نہیں سرکاری ملازمین کے حقوق پر ڈاکا مار رہی ہے تفصیلات کے مطابق سندھ ایمپلائز الائنس کی اپیل پر پنشن اصلاحات بل کے خلاف سندھ بھر کی طرح ٹنڈوجام کے بھی تمام سرکاری اداروں میں ملازمین نے ہڑتال کی اور سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی انتظامیہ نے احتجاج کی وجہ سے چار یوم کے لیے یونیورسٹی کو بند کر دیا جب کہ یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت ) جماعت اسلامی ٹنڈوآدم کے تحت مرکز جماعت میں عید ملن عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔عید ملن عشائیہ سے امیر جماعت اسلامی ٹنڈوآدم سیدعریف اللہ سیفی ، نائب امرا مشتاق احمد عادل اور عبدالغفور انصاری نے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی زندگی کے تمام معاملات میں اللہ کے احکامات کو مقدم رکھنے کا نام ہے۔ اللہ کے احکامات کے مطابق انفرادی واجتماعی زندگی گزار نا اور نظام حکومت چلانا ہی عیدالاضحی کا اصل پیغام ہے۔ جماعت کے رہنماؤں نے کہاکہ جب تک ہم اپنے معاملات اور نظام حکومت کو اللہ کے احکامات کے تابع نہیں کریں گے ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی...
    وادی تیراہ(نیوزڈیسک) کالعدم عسکریت پسند تنظیم لشکر اسلام (ایل آئی) نے خیبر پختونخواہ کی وادی تیراہ کے کچھ علاقوں میں داڑھی منڈوانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عسکریت پسند گروپ نے بار باغ مرکز سمیت عوامی مقامات پر پمفلٹ تقسیم اور چسپاں کردیئے جس میں مقامی حجاموں اور رہائشیوں کو شیونگ اور سجیلا داڑھی کاٹنے سے خبردار کیا گیا ہے۔ لشکر طیبہ کے کمانڈر چمتھو آفریدی کی جانب سے جاری کیے گئے پمفلٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ مقامی نوجوانوں کو برف کے استعمال اور موٹرسائیکلوں پر بیکار گھومنے کے خلاف بھی خبردار کیا گیاہے. پمفلٹ میں موبائل ڈیلرز اور...
    ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) ٹنڈوآدم بار ایسوسی ایشن کا اجلاس صدر عبداللہ خان خٹک کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دریائے سندھ پر 6 نئی کینالوں کی تعمیر کے خلاف قرار داد کی منظوری دی گئی۔ اس حوالے سے صدر بار ایسوسی ایشن عبداللہ خٹک نے کہا کہ وکلاء برادری 6 نئے کینالوں کی تعمیر کے خلاف ہے، دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والے کینالوں کے خلاف بھرپور مزاحمت کریں گے۔
    ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ٹنڈوآدم سیدعریف اللہ سیفی، نائب امراء مشتاق احمد عادل ، عبدالغفور انصاری ، حاجی نورحسن ، سیکرٹری عبد الستار انصاری ، ڈپٹی سیکرٹری عبد الرحمن منصوری ، صدر الخدمت فاؤنڈیشن محمد عدیل معروف اور دیگر اراکین جماعت نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں جماعت اسلامی صوبائی رہنما و رکن مرکزی مجلس شوریٰ اور سابق ایم پی اے مولانا عبد الوحید قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ، صدمے اور رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الوحید قریشی حیدرآباد کی پہچان اور ممتاز سماجی ، سیاسی اور مذہبی شخصیت تھے جو اپنے کردار وعمل سے نہ صرف حیدرآباد بلکہ پورے صوبے میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے اور ہر...
    ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) نواحی گاؤں شاہ بیگ مری میں بجلی کے بلوں کے لاکھوں روپے کے بقایا جات پر سب ڈویژن ٹنڈوآدم 2 کے ایس ڈی او اجے کمار لوہانو کی سربراہی میں بجلی کاٹنے پہنچے تو گاؤں والوں نے مبینہ طور پرحیسکو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ واقعے کا مقدمہ ایس ڈی او اجے کمار لوہانو کی شکایت پر بی سیکشن تھانے میں درج کیا گیا، جس میں 5 نامزد سبھاگو مری، ذوہیب مری، الہیار مری، علی خان مری سمیت 20 افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ فریادی ایس ڈی او اجے کمار لوہانو کے مطابق میں اپنے عملے کے اہلکاروں ذوالفقار علی ملک، شاہد بھٹی، ناصر علی شاہ کے ہمراہ مذکورہ...
۱