2025-07-04@01:46:48 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«چیئرمین لیاقت ا باد ٹاو»:

امیر جماعت اسلامی گلبرگ وسطی کامران سراج ‘ چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب ودیگرشہدائے فلسطین پارک کاافتتاح کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین لیاقت آباد ٹاون فراز حسیب نے لیاقت آباد ٹاون کا مالی سال 2025 – 2026 کے لئے دو ارب اٹھترکروڑگیارہ لاکھ اٹھارہ ہزار ایک سو پانچ روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین اسحاق تیموری،کو آرڈینٹر صغیر احمد انصاری،، اراکین کونسل، اکاؤنٹ آفیسر پرویز اختر،ڈائریکٹر کونسل وسیم احمد،، ڈائریکٹر پارکس ریحان ہمدانی، اور دیگر افسران سمیت پریس و میڈیا کے نمائندگان بھی موجود تھے۔چیئرمین فراز حسیب نے کہا کہ ہم نے آئینی تقاضوں کے مطابق تعمیر و ترقی کے کام خلوص اور جذبہ خدمت خلق سے سرشار ہو کر ادا کیے، بلدیاتی انتخابات میں کراچی کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرنے والی جماعت جس کا نام جماعت اسلامی ہے، ہم عوام...
چیئرمین لیاقت آباد ٹائون فراز حسیب ، وائس چیئر مین اسحاق تیموری کے ہمراہ ڈاکخانہ میں پیور بلاک کی تنصیب کے کام کامعائنہ کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)منتخب نمائندے لیا قت آ با د ٹاؤن کو بلدیاتی مسائل سے پاک بنانے کے لئے شب و روز مصروف۔ چیئرمین لیاقت آبا ٹاون فراز حسیب کا وائس چیئر مین اسحا ق تیموری کے ہمراہ پردہ پارک یو نین کمیٹی نمبر 04،ابنِ سینا اور یونین کمیٹی نمبر 06،ڈاکخانہ کا دورہ۔پردہ پارک میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ۔ اس موقع پرمتعلقہ یو سی پینل اور ٹاؤن کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجو د تھے۔اس موقع پر چیئر مین فراز حسیب علاقہ مکینوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم تعمیر لیاقت آ با د...
چیئرمین ناظم آباد ٹائون سید محمدمظفر ،وائس چیئرمین نعمان صدیقی کے ہمراہ یوسی 6میں ابن صفی پارک میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئر مین نا ظم آ با د ٹاؤن سید محمد مظفر کا وائس چیئرمین ناظم آباد ٹاون نعمان صدیقی کے ہمراہ ناظم آباد ٹاون کا دورہ، یونین کمیٹی نمبر 06 میں ابنِ صفی پارک فردوس کالونی میں جاری تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا۔اس پارک میں بچوں کے لئے جھولے، کنوپی، بینچیں، پھولدار تختے اور روشنی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں جو علاقہ مکینوں کے لئے بہترین تفریح کا با عث بنیں گے۔اس موقع پر چیئرمین ناظم آباد ٹاون سید محمد مظفر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناظم...
چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کی زیرصدارت ٹاؤن کونسل کااجلاس ہورہا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کی ٹاون میونسپل کارپوریشن کے اجلاس کی صدارت۔ اس موقع پر وائس چیئرمین اسحاق تیموری، ٹاؤن میونسپل کمشنر، دریا خان پتافی، کوآردینیٹر صغیر احمد انصاری، لیاقت آباد ٹاؤن کے یوسی چیئرمینز، وائس چیئرمینز، ڈائریکٹرکونسل محمد وسیم، ڈائریکٹر پارکس ریحان ہمدانی،ڈائریکٹر الیکٹریکل محمد اصغر، ڈائریکٹر انفارمیشن فہیم مصطفی و دیگر افسران بھی موجو د تھے۔ اجلاس کا آغازتلاو ت کلام پاک سے ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد چیئرمین فراز حسیب، لیاقت آباد ٹاون کے چچا مرحوم طاہراحمد، محکمہ تعلیمات کے افسر مرحوم اویس اختر شمیم، نجمہ ماجد صاحبہ کے شوہر مرحوم ماجد صاحب ورفیعہ آفتا ب کی...
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی زیر صدارت اجلاس میں انہوں ٹاؤن چیئرمین لیاقت آباد ضلع وسطی اور یوسی چیئرمین سے کہا ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں آگاہی فراہم کریں تاکہ شہری کچرا اپنے گھروں، کھڑکیوں سے باہر نہ پھینکیں، انہوں نے کہا کہ ہم بار بار لیاقت آباد کی گندی گلیاں صاف کرواتے ہیں لیکن رہائشی اپنے گھر کی کھڑکیوں سے کچرا پھینک کر گلیاں دوبارہ کچرے سے بھر دیتے ہیں۔ اجلاس میں ٹاؤن چیئرمین لیاقت آباد فراز حسیب کے علاوہ 8 یوسیزکے چیئرمین، کنسلٹنٹ فرحان لودھی و متعلقہ افسران موجود تھے۔ ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے اس مسئلے کا باقاعدہ حل نکالنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی...
کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین لیاقت آباد ٹائون فراز حسیب کی جانب سے محمدی گراونڈ میں تعمیر لیاقت آباد کے عنوان سے محفل مشاعرہ کا انعقاد، چیئرمین لیاقت آباد ٹائون فراز حسیب، وائس چیئرمین اسحاق تیموری نے مشاعرے میں آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا۔ مشاعرے کے پنڈال کو برقی قمقموں سے سجایا گیاتھا سامعین کیلیے فرشی نشستوں کے ساتھ کرسیاں بھی رکھی گئیں، جناب انور شعورکی زیر صدات ہونے والے مشاعرے میں نظامت کے فرائض شکیل خان نے سر انجام دیے، ملک کے معروف شعرا نے اپنے کلام پیش کرکے شرکائے محفل سے داد وصول کی، مشاعرے میں مہمان خصوصی امیرجماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی، کامران سراج، ٹائون کے افسران کے ساتھ کراچی کے اہل ذوق نے اہل خانہ کے ہمراہ شرکت...