data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی( اسٹاف رپورٹر)چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب،وائس چیئرمین اسحاق تیموری، چیئرمینز، وائس چیئرمینزا ورافسران کا سپریڈنٹ چیئرمین سیکریٹریٹ مرحوم سید مبین نقوی کے انتقال پر اظہار افسوس۔ چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اْن کے درجات بلند فرمائے۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ا ور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

برطانوی ہائی کمشنر کا لیاری میں عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے پر اظہار افسوس کیا ہے۔

ایک بیان میں جین میریٹ نے کہا کہ لیاری سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی ہے، یہ لمحہ دکھ اور یکجہتی کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں کام کرنے والے ریسکیو اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔

کراچی: منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی

ریسکیو افسر کا کہنا ہے کہ ملبے میں سے مزید ایک شخص کی موجودگی کی اطلاع ہے، عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام 95 فیصد مکمل کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 2 روز قبل منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے 27 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 16مرد، 10 خواتین اور ایک ڈیڑھ سال کی بچی شامل ہے۔

اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ شہید محترمہ بےنظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں 11زخمی لائے گئے، 10 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد روانہ کر دیا گیا جبکہ ایک زیرِ علاج ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سوشل میڈیا کو بلاک کر سکتے ہیں، مواد کو نہیں ہٹایا جا سکتا،چیئرمین پی ٹی اے
  • ۔25سال سے اسٹیٹ بینک کی بلڈنگ پر قابض نادرا کے چیئرمین طلب
  • پاکستان کا کلائو لاک آپریشن زون میں ترکیہ کے 12 فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس
  • انتقال کے بعد روز وائس نوٹس سُن کر روتی تھی، ندایاسر والدہ کو یاد کر کے آبدیدہ
  • افسوس ناک خبر، پیپلز  پارٹی کے سینئر رہنما عبدالستار بچانی انتقال کرگئے
  • سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا عبدالستار بچانی کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • لیاری میں رہائشی عمارت گرنے پر برطانوی ہائی کمشنر کا اظہار افسوس
  • برطانوی ہائی کمشنر کا لیاری میں عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
  • برطانیہ کا کراچی لیاری سانحے پر اظہار افسوس، ریسکیو آپریشن میں مشکلات