2025-11-28@16:59:20 GMT
تلاش کی گنتی: 926
«ٹینس ٹورنامنٹ»:
اپنا آخری اے ٹی پی ٹورنامنٹ کھیلنے والے پاکستان کے معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں: معروف پاکستانی ٹینس اسٹار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان اسلام آباد اے ٹی پی چیلنجر میں اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ کی جوڑی فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔...
راولپنڈی (صغیر چوہدری) – سری لنکا کے بلے باز کامل مشارا نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم میں روزانہ کی بنیاد پر بہتری آ رہی ہے اور وہ سہ ملکی ٹی ٹونٹی فائنل جیتنے کی امید رکھتے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے بعد پریس کانفرنس میں مشارا نے بتایا کہ وکٹ ابتدا...
پاکستان کے اسٹابر بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں عمر اکمل اور صائم ایوب کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی۔ 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے اوور میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا، جو شائقین کے لیے حیران کن ہے اور قومی ٹیم کے مداحوں کے لیے تشویش کا باعث بھی بن گیا ہے۔جمعرات کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران...
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز، سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز، سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے کر فائنل میں بنالی۔راولپنڈی...
اوور 40 عالمی کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے کے اختتام پر سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ گروپ اے سے پاکستان اور جنوبی افریقا جبکہ گروپ بی سے آسٹریلیا اور امریکا نے فائنل فور میں رسائی حاصل کرلی۔ سیمی فائنل مقابلے ہفتہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جہاں...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ یہ سیریز کا آخری...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 2027 تک ہونے والے تمام آئی سی سی ایونٹس کے نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) سمیت دیگر نجی میڈیا اور ڈیجیٹل اداروں کو دیے جا چکے ہیں۔ اس معاہدے کے بعد پاکستان بھر کے شائقین مردوں...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں آئی سی سی ایونٹس کے نشریاتی و ڈیجیٹل حقوق کی تفصیلات بتادیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی سی) سمیت دیگر نجی میڈیا و ڈیجیٹل اداروں نے پاکستان میں 2027 تک آئی سی سی ایونٹس کے لیے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا اڈیالہ جیل میں آج ہونے والا ٹرائل منسوخ کر دیا گیا،آئندہ سماعت کے لئے وکلاء کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے آگاہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالتی عملے نے...
بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا آج ہونے والا جیل ٹرائل منسوخ WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا آج ہونے والا جیل ٹرائل منسوخ کر دیا...
دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں کل 12 گھنٹے تک پانی کی سپلائی معطل رہے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے الیکٹرک نے دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مینٹیننس کے لیے باضابطہ شٹ ڈاؤن کی درخواست کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن...
فائل فوٹو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا جیل ٹرائل منسوخ کردیا گیا۔توشہ خانہ ٹو کیس کا کل ہونے والا جیل ٹرائل منسوخ کر دیا گیا ہے، کیس کی نئی تاریخ کے حوالے سے کل جوڈیشل کمپلیکس میں آگاہ کیا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی کے...
عالمی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 میں میزبان پاکستان نے مسلسل اپنا چوتھا گروپ میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ گروپ بی میں فائنل فور کی ٹیموں کا فیصلہ امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے بعد ہوگا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم پر پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4...
کراچی (نیوزڈیسک)عالمی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 میں میزبان پاکستان نے مسلسل اپنا چوتھا گروپ میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ گروپ بی میں فائنل فور کی ٹیموں کا فیصلہ امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے بعد ہوگا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم پر پاکستان نے پہلے بیٹنگ...
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا اور اس میں پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا اور بنگلادیش سمیت کل آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ مزید تین ٹیمیں کوالیفائرز کے ذریعے...
کراچی میں امریکا کے قونصل جنرل اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ دیکھنے نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا اور سری لنکا کے درمیان میچ دیکھا۔ سندھ بھر سےانگلش ایکسس پروگرام کے 500...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ممبئی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ رپورٹس کے...
کراچی میں امریکا کے قونصل جنرل چارلس گڈمین اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ دیکھنے کے لیے نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچے، جہاں انہوں نے امریکا اور سری لنکا کے درمیان جاری مقابلے کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر سندھ بھر سے انگلش ایکسس پروگرام میں شامل 500 سے زائد طلبہ و طالبات بھی اسٹیڈیم...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا آج ممبئی، بھارت میں اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق، یہ ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے، اور...
پاکستانی ٹینس کے نامور کھلاڑی اعصام الحق نے بین الاقوامی ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں جاری اے ٹی پی چیلنجر کپ کے موقع پر اعصام الحق نے کہا کہ یہ ان کا کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا۔ اعصام الحق اس ٹورنامنٹ میں مزمل مرتضیٰ کے ساتھ ڈبلز ایونٹ کھیلیں...
ٹینس الوداع،اے ٹی پی چیلنجر کپ کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا، اعصام الحق اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بین الاقوامی ٹینس کو الوداع کہہ دیا، اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ میں اعصام الحق، مزمل مرتضیٰ کیساتھ ڈبلز ایونٹ کھیلیں گے۔ اعصام الحق نے اسلام آباد میں اے ٹی پی چیلنجر کپ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کی انجری نے ٹیم انڈیا کے لیے چیلنجز بڑھا دیے ہیں اور امکان ہے کہ وہ سال 2025 کے باقی میچز میں ٹیم کے لیے دستیاب نہ ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل گردن کی شدید انجری کے باعث پہلے...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کی انجری نے ٹیم انڈیا کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شبمن گل سال 2025 کے بقیہ میچز میں ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔ شبمن گل گردن کی انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ پہلے ہی نہیں کھیل رہے۔ ٹیم...
پاکستانی اسپنر عثمان طارق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شاندار ہیٹ ٹرک کے بعد ایلیٹ کلب میں شامل ہوگئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستان کے آف اسپنر عثمان طارق نے کیریئر کی پہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے زمبابوے کی بیٹنگ لائن کو...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹ پر 195 رنز بنائے۔بابر اعظم 74 اور صاحبزادہ فرحان 63...
پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلر عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں:صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی عثمان نے 3 مسلسل گیندوں پر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور میچ میں اپنی...
بھارتی وزیراعظم نے جنوبی افریقہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعات واضح طور پر تباہی کی موثر تیاری اور ردعمل کیلئے بین الاقوامی تعاون کو مضبوط کرنے کی ضرورت کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں جی 20 لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے دوسرے سیشن کے دوران بھارتی وزیراعظم...
ابوظہبی T10 میں ریکارڈز کی بارش، زمان خان کی ہیٹ ٹرک نے دھوم مچا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی : ابو ظہبی T10 کے 2025 ایڈیشن میں شاندار کارکردگیوں اور نئے سنگِ میل کا سلسلہ جاری ہے، جہاں اجمان ٹائٹنز کے فاسٹ بولر زمان خان نے نادرن واریرز کے...
سابق ٹیسٹ کرکٹ سرفراز نواز کے اپنی سوانح عمری میں چونکا دینے والے انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفراز نواز کی سوانح عمری سے پاکستان کرکٹ کو ایک اور طوفان کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔ لندن میں مقیم 76 سالہ سرفراز نواز کا...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وہ کارنامہ انجام دے دیا جو اس سے پہلے کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب راولپنڈی میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو7 وکٹ سے شکست دی۔ ...
پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میچ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، جہاں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 1000 رنز مکمل کر لیے۔ 23 سالہ اوپنر نے میچ میں شرکت سے قبل 983 رنز بنا رکھے تھے، صائم نے پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور بڑا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔راولپنڈی میں کھیلی جانے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 128...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا اور ایونٹ میں اپنی دوسری فتح میدان میں اُتاری۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں شائقینِ کرکٹ کو ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا، جس میں پاکستانی بیٹنگ اور بولنگ دونوں...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سری...
سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 129 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی میں جاری میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے جنتھ لیاناگے 41...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا یہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔سری لنکا کو اپنے پہلے میچ زمبابوے کے ہاتھوں 67 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ پاکستان نے اپنے پہلے...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔پی سی بی کے مطابق فاسٹ بولر شاہین آفریدی پاؤں کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ شاہین آفریدی آج اور کل کے میچ میں آرام کریں گے۔واضح رہے کہ...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ایک اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے اور دونوں ٹیمیں اپنی کارکردگی بہتر کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ???? TOSS UPDATE ???? Sri Lanka win the toss...
قومی ٹی ٹوئنٹی کا اسکواڈ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں شریک ہوا۔ ذرائع کے مطابق کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز میں بھی حصہ لیا۔ ٹرائی نیشن سیریز کا تیسرا میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 میں ہونے والے تنازع کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ روایتی حریف ممکنہ طور پر 15 فروری کو کولمبو...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت مقابلے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کے شیڈول کا باضابطہ اعلان 25 نومبر کو کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 ٹیموں...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے با آسانی شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔زمبابوے نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز اسکور کیے۔برائن بینٹ...