2026-06-03@08:51:33 GMT
تلاش کی گنتی: 703
«پٹ سن»:
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پٹنہ کے مشلہ پور میں خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ کی گئی جس سے علاقے میں کچھ دیر کیلئے خوف و ہراس پھیل گیا، لوگوں نے پتھراؤ کی بھی اطلاع دی۔ اسلام ٹائمز۔ پٹنہ کے کدم کنواں تھانہ علاقے میں کل دیر رات افراتفری مچ گئی، جب...
پاکستان میں مختلف اقسام کے ایندھن کی فروخت کا ماہانہ ڈیٹا جاری(mothly data) کردیا گیا۔ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 23 اور ماہانہ 14 فیصد کمی آئی۔ اعداد وشمار کے مطابق مئی 2026 میں11لاکھ 72ہزارٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت کی گئیں، مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ 23اورماہانہ14فیصد کمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے سولہ فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے 32 پیسے فی لٹر اضافہ کا اعلان کیا تھا جب کہ اس سے اگلے ہی روز لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی سات...
کراچی کی لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے جاری آپریشن اس وقت کشیدگی کا شکار ہو گیا جب اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار کو پٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ خوش قسمتی سے اسسٹنٹ کمشنر حملے میں محفوظ رہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ پولیس کے...
کپل سبل نے کہا کہ حراستی اتھارٹی نے نہ صرف غیر متعلقہ مواد بلکہ ایسے مواد پر بھی انحصار کیا جو سرے سے موجود ہی نہیں تھا۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی حراست کے معاملے میں مودی حکومت سے ویڈیوز کے مستند اور درست ٹرانسکرپٹس پیش کرنے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-20 کراچی(اسٹاف ر پورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے پیٹرول 5 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 32 پیسے مہنگا کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں نے مہنگائی کے خاتمے کے بجائے عوام پر نیا بوجھ ڈال دیا...
بھارتی ریاست اڑیسا کی مشہور گلوکارہ گیتا پٹنائک برین اسٹروک کے باعث 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اڑیا موسیقی کی صنعت کی ممتاز ترین آوازوں میں شمار ہونے والی گیتا پٹنائک گزشتہ ہفتے برین اسٹروک کے بعد ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، وہ گزشتہ روز دوران علاج انتقال کرگئیں۔ یاد رہے...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کے نئے طوفان کا باعث بنے گا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین عالمی منڈی کے مطابق شفاف انداز میں نہیں کیا جاتا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پٹرول...
سٹی42: رمضان المبارک سے قبل حکومت کی جانب سے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلے پر شہری شدید برہم ہیں۔ جس کے بعد پیٹرول 5 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 32 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں ہائی سپیڈ ڈیزل...
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا جس کے بعد ہائی سپیڈ...
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے لٹر ہو گی۔ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
(طیب سیف) پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ ہائوس میں دھرنا تاحال جاری ہے،تمام قیادت موجود ہے۔موسم کی شدت سے پریشان اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کے ریڈ کارپٹ پر بیٹھ گئے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے تمام دروازے تاحال نہیں کھولے...
کراچی(نیوز ڈیسک)پنجاب سے کراچی آنے والی ہزارہ ایکسپریس ملیر 15 کے قریب پٹری سے اتر گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ٹرین پنجاب سے کراچی پہنچی تھی کہ ملیر 15 کے قریب اس کے چند ڈبے پٹری سے اتر گئے، واقعے کے فوری بعد پولیس اور ریلوے حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب سے کراچی آنے والی مسافر ٹرین ملیر 15 کے قریب پٹری سے اتری، تاہم خوش قسمتی سے کوئی زخمی یا جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق ٹرین کے چند ڈبے حادثے کے دوران پٹری سے اتر گئے، جس کے فوری بعد پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے اور صورتحال...
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ناکام سفارتکاری، جعلی ڈگریوں کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس اور کرپٹ نظام کے باعث بھارت سے بیرونِ ملک تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ بیرونِ ملک بھارتی طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی نے مودی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا...
کراچی: پنجاب سے کراچی آنے والی مسافر ٹرین ملیر 15 کے قریب پٹری سے اتر گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ٹرین پنجاب سے کراچی پہنچی تھی کہ ملیر 15 کے قریب اس کے چند ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ واقعے کے فوری بعد پولیس اور...
فائل فوٹو کراچی میں ملیر 15 کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرین پنجاب سے کراچی آرہی تھی۔پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ چکے ہیں اور ٹریک کو بحال کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہرو فیروز (صباح نیوز) سندھ کے علاقے نوشہرو فیروز کے قریب محراب پور میں مال بردار ٹرین کی 10 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق دیپارجہ پھاٹک پر مال بردار ٹرین کو حادثہ پیش آیا، ٹرین کی 10 بوگیاں ڈی ریل جبکہ 5 بوگیاں الٹ گئیں، مال بردار ٹرین...
----فائل فوٹو سندھ کے علاقے پڈعیدن کے قریب محراب پور میں مال بردار ٹرین کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا ہے جس کے باعث دونوں ٹریک بند کر دیے گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ مال بردار ٹرین کراچی سے پنجاب جا رہی...
لاہور: ملکی انڈسٹری بینک کرپٹ ہو جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا، پاکستان اپنی تاریخ کے سب بدترین صنعتی بحران کے دہانے پر، ملک میں نئے صنعتی یونٹ نہ لگ سکے، پرانے صنعتی یونٹس بھی بند ہونے لگے۔ معروف صنعت کار اور سابق وزیر ایس ایم تنویر نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے...
ویب ڈیسک: مالی سال (26-2025)کے پہلے 7 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ(جولائی تا جنوری) میں 9.67 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 9.67 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) حیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ نے بتایا ہے کہ اسے اپنی موجودہ مالی سہولتوں (قرضوں) کی ری اسٹرکچرنگ اور ری شیڈولنگ کے حوالے سے نیشنل بینک کی جانب سے ایک آفر لیٹر موصول ہوا ہے۔لسٹڈ کمپنی نے اس پیشرفت کا اعلان پیر کو اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے اپنے نوٹس میں...
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر کرایوں میں 4 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ قابل مذمت ہے، قیمتیں بڑھنے پر کرایہ 4 فیصد بڑھانے کا اعلان کرتے ہیں،...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے لٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے لٹر مقرر کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے لٹر پر برقرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے 12 فروری تک آٹو گیجنگ سسٹم (اے ٹی جی) کی تنصیب کی شرط نے پیٹرولیم ڈیلرز میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ڈیلرز نے خبردار کیا ہے کہ فارمز کی تجدید کو اس سسٹم سے مشروط کرنے کی وجہ سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس...
فائل فوٹو ہری پور سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی 2 بوگیاں اور انجن مونا کے علاقے کے پاس پٹری سے اتر گئے۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ملکوال سے عملہ ٹرین کی مرمت کے لیے روانہ کردیا گیا ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے...
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 9 روپے 47 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 69...
لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر پٹرولیم سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اعلامیہ کے مطابق ٹیکسٹائل صنعت ملکی برآمدات اور روزگار کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ برآمدی صنعت کے لئے کاروباری لاگت کم کرنے کے اقدامات زیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر حسین انصاری نے کہا ہے کہ گل پلازہ کا ہولناک سانحہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ میئر کراچی اور سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔ یکم فروری کو ہونے والا ’جینے دو کراچی مارچ‘ شہر کے لاکھوں عوام کی محرومیوں کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور:سندھ کے ضلع شکارپور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے حکام کے مطابق دھماکے کے سبب سروس میں عارضی خلل پیدا ہوا اور متاثرہ ٹریک کی فوری مرمت کے اقدامات جاری ہیں،...
صوبہ سندھ میں شکارپور کے علاقے سلطان کوٹ میں آج ریلوے ٹریک پر مبینہ دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں پشاور جانے والی ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ وزیر داخلہ سندھ نے ایس ایس پی شکارپور کو جملہ تفصیلات سے فی الفور آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسی دوران ریسکیو کے...
سٹی 42: شکارپور میں سلطان کوٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی دو بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ پولیس کے مطابق مسافر مکمل طور پر محفوظ رہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئیں۔ دھماکہ...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جامعہ کراچی کی زمین پر پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا حکم 3 ہفتے کیلیے معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جامعہ کراچی کی زمین پر پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر شرقی کا حکم 3 ہفتے کیلیے معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے سندھ سمیت ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پراظہار تشویش اوراسے حکومتی نااہلی اورمعاشی ترقی کے دعویدارشہباز شریف حکومت کے منہ پرطمانچہ قراردیا ہے۔انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ حکومتی سرپرستی میں آٹا مافیانے عوام کا زندہ رہنا بھی...
دنیا بھر میں بچوں میں مقبول مزاحیہ پروگرام دی مپٹ شو ایک طویل وقفے کے بعد دوبارہ اسکرین پر واپس آ رہا ہے۔ ڈزنی نے اس شو کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے آفیشل ٹریلر جاری کر دیا ہے، جس میں بچوں کے پسندیدہ کردار ایک بار پھر رنگ، موسیقی اور مزاح کے ساتھ ناظرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنماؤں ڈاکٹر صفدر عباسی، سید زین شاہ اور سردار رحیم نے گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک سانحے کو ریاستی قتل، مجرمانہ غفلت اور کرپٹ حکمرانی کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔جی ڈی اے رہنماؤں نے کہا کہ درجنوں معصوم تاجروں، شہریوں اور...
