2025-11-28@08:35:07 GMT
تلاش کی گنتی: 15

«ایتھن براؤن»:

    گلوکار اور نغمہ نگار جیکسن براؤن نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ ان کے بیٹے ایتھن براؤن، جو ماڈل، اداکار اور موسیقار تھے، انتقال کر گئے ہیں۔ ’رننگ آن ایمپٹی‘ کے گلوکار کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ ایتھن منگل کی صبح چل بسے، ان کی عمر 52...
    بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے عالمی ایونٹس میں پاکستان سے نہ کھیلنے کا امکان رد کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق انگلش کپتان مائیک ایتھرٹن نے ایک روز قبل ایک کالم میں آئی سی سی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنے ایونٹس میں پاکستان اور بھارت کے میچز ’ارینج‘ کرنا چھوڑ دے۔ہر بار...
    دونوں ممالک کے درمیان مقابلہ بارڈر ٹینشن کیلئے پراکسی بن گیا ہے‘سابق کپتان انگلینڈ پاکستان اور بھارتمیں آئندہ سرکل میں ڈراز ٹرانسپیرنٹ ہونے چاہئیں،مائیکل ایتھرٹن انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے آئی سی سی کو مقابلوں کے دوران پاک بھارت مقابلے نہ رکھنے کی تجویز دے دی۔ایشیا کپ کے دوران پیدا ہونے...
    سابق انگلش کرکٹ کپتان مائیکل ایتھرسن نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) کو اپنے عالمی ٹورنامنٹس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کے شیڈول پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے، کیونکہ یہ مقابلے اب کھیل سے زیادہ سیاسی کشیدگی اور نفسیاتی جنگ کا تاثر دیتے ہیں۔ ایتھرسن نے اپنے تجزیے میں کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے تجویز دی ہے کہ آئی سی سی کو مستقبل کے عالمی ٹورنامنٹس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز کا شیڈول نہیں بنانا چاہیے۔مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ یہ تجویز انہوں نے ایشیا کپ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد پیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں فلسطینی عوام کے حق میں ایک بڑا مظاہرہ منعقد ہوا، جس میں سیکڑوں شہریوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کی۔مظاہرین نے غزہ میں جاری بمباری اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ہوئے یونانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ...
    ایتھنز: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں فلسطین حمایت مارچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے غزہ میں جاری بمباری اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ شرکا...
    جنگلی لومڑیوں اور نایاب جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی بانی اور  مشہور یوٹیوبر مکائیلا رینز نے خودکشی کر لی۔  یہ اندوہناک خبر ان کے شوہر ایتھن رینز نے 23 جون 2025 کو Save A Fox کے یوٹیوب چینل پر جاری ایک دلگداز ویڈیو پیغام میں دی۔ مکائیلا رینز جنگلی لومڑیوں...
    ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ فرنچائز مشن: امپاسیبل سیریز کی نئی فلم ’دی فائنل ریکننگ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ دو منٹ سے زائد دورانیے پر مشتمل اس اسٹنٹس سے بھرپور سنسنی خیز ٹریلر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ اس میں شائقین کو بھرپور ایکشن، پرانی فلموں کے مناظر اور سپر اسٹار ٹام کروز...
    یونان کے جزیرے پر زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری انخلا کررہے ہیں ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے خوبصورت ترین جزیرے سینٹورینی پر مسلسل زلزلے کے خوف نے لوگوں کو جزیرہ چھوڑنے پر مجبورکر دیا۔خبررساں اداروں کے مطابق یونانی جزیرے سینٹورینی میں ہر 20 سے 30 منٹ بعد زلزلے کے جھٹکے...
    ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے سیاحتی جزیرے سینٹورینی میں زلزلے آنے کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت پیر کے روز اسکول بند رکھے گئے ۔ سینٹورینی اور قریبی جزائر ریکارڈ شدہ تاریخ میں آتش فشانی کا سب سے بڑا مقام ہیں۔ اس کے گرد وپیش کے سمندر میں جھٹکوں کے بعد...
۱