2025-11-28@01:40:46 GMT
تلاش کی گنتی: 90000
«شہید بینظیر ا باد»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)تعلیمی بورڈ شہید بینظیر آباد کیخلاف طلبہ و طالبات کا احتجاج، اہل کے بجائے سفارشی اور رشوت دینے والے طلبہ کو پوزیشن دینے کا الزام، آج ضلع بھر سیکڑوں طلبہ نے شہید بینظیر آباد تعلیمی بورڈ کے نویں اور گیارہویں جماعت کے سالانہ نتائج کیخلاف حتجاج کیا، طلبہ و طالبات نے ڈگری کالج نوشہرو فیروز سے ڈپٹی کمشنر آفس تک احتجاجی ریلی نکالی اور بورڈ انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے طلبہ کا کہنا تھا کہ شہید بینظیر آباد بورڈ انتظامیہ نے ظلم کی انتہا کردی ہے،اہل طلبہ کے بجائے سفارشی اور پیسہ دینے والے طلبہ کو پوزیشن دی ہیں جو وڈیرے، زمیندار اور بیورو کریٹس کی اولاد ہیں، ہمارا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ(نمائندہ جسارت) والدین ایکشن کمیٹی نے سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کی طرز پر محکمہ تعلیم سندھ سرکاری اسکولوں میں بچوں کے لیے مخصوص رنگ کے سوئٹر کی لازمی شرط ختم کر ے سندھ حکومت اور اس پر عملدرآمد کروا کر سندھ کی سہولت فراہم کرے تاکہ حسب استطاعت کے مطابق کسی بھی رنگ اور ڈیزائن کا سوئٹر اور دستانے پہن سکتے ہیں۔ اس فیصلے کو والدین، اساتذہ اور سماجی حلقوں کی جانب سے کے پی کے کی حکومت کو وسیع پذیرائی ملی ہے، کیونکہ معاشی حالات کے پیش نظر بڑی تعداد میں والدین مہنگے میچنگ یونیفارم خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ محکمہ تعلیم نے یہ اعتراف کیا کہ بچوں کو تعلیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت) جمعیت علما اسلام ضلع سکھر کے امیر حضرت مولانا محمد صالح انڈھڑ نے کہا ہے کہ سکھر شہر سے عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے عوامی نمائندگان نے عوام کو بنیادی اور بلدیاتی سہولیات فراہم کرنے کے بجائے انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔ شہر کی صورتحال دن بہ دن ابتر ہوتی جا رہی ہے اور انتظامیہ کی غفلت کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یو آئی نیو تعلقہ سکھر کے مختلف یونٹوں، نیو پنڈ اور دیگر علاقوں کے دورے کے دوران علاقہ معززین سے ملاقاتوں میں کہی۔اس موقع پر ان کے ہمراہ مولانا عبد الکریم جونیجو، قاری عبدالمنان سمیجو، مولانا محمد صدیق کندھڑ، قاری اسد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے لوگوں کو کثرت سے توبہ کرنے کا حکم فرمایا ہے۔ آپؐ ایک حدیث میں توبہ کے حوالے سے اپنے عمل کا اظہار فرمارہے ہیں کہ آپؐ دن بھر میں سو مرتبہ توبہ کرتے تھے۔ آپؐ کی ذات مبارک گناہوں اور خطاؤں سے پاک تھی۔ آپؐ معصوم ومغفور تھے۔ اس کے باوجود آپ کثرت سے توبہ کرتے تھے۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ آپ کی امت یہ سیکھے کہ جب آپ مغفور ومعصوم ہوکر بھی اتنی کثرت سے توبہ کرتے ہیں؛ تو ہمیں تو اور زیادہ توبہ واستغفار کرنا چاہیے؛ کیوں کہ ہم سے چھوٹے بڑے بے شمار گناہ شب وروز ہوتے رہتے ہیں۔ حدیث میں ہے: ”اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی کا لائحہ عمل جماعت اسلامی کا لائحہ عمل [تطہیر و تعمیر افکار، صالح افراد کی تلاش، تنظیم اور تربیت، اصلاحِ معاشرہ، اصلاحِ نظام حکومت] جس اسکیم پر مبنی ہے، اس کی کامیابی کا سارا انحصار ہی اس کے توازن پر ہے۔ اس کا ہر جز دوسرے اجزا کا مددگار ہے، اس سے تقویت پاتا ہے اور اس کو تقویت بخشتا ہے۔ آپ کسی جز کو ساقط یا معطل کریں گے تو ساری اسکیم خراب ہو جائے گی۔ اور اس کے اجزا کے درمیان توازن برقرار نہ رکھیں گے تب بھی یہ اسکیم خراب ہو کر رہے گی: کامیابی کی صورت یہ ہے کہ ایک طرف دعوت وتبلیغ جاری رکھیے تاکہ ملک کی آبادی زیادہ سے زیادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دعا انبیائے کرام علیہم السلام کی سنت ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا ہی تھی کہ سیدنا عمرؓ کی تقدیر بدل گئی اور اسلام کے صفحۂ اول میں داخل ہوگئے۔ ”اے اللہ عمرَین (عمر بن خطاب یا عمر بن ہشام) میں سے کسے ایک ذریعے سے اسلام کو تقویت عطا کر“۔ بدر کے سنگلاخ میدان میں آپؐ کی دعا نے جبرئیلِ امین کو لا کھڑا کیا اور شیطان کو شکست کھانی پڑی۔ اُحد میں فتح کے بعد فاتحِ لشکر کو مدینہ منورہ کے دروازے پر دستک دینے کی ہمت نہ ہوئی۔ حالانکہ ظاہری اعتبار سے اب کوئی رکاوٹ نہ تھی اور کوئی رکاوٹ تھی تو وہ نالۂ نیم شب کی اثر انگیزی تھی کہ وہ بدقسمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">1۔ہر آدمی پر نکاح کے بعد، جب بیوی اس کے پاس ہو، نفقہ واجب ہے (شامی)۔ 2۔بیوی مریضہ ہو اور شوہر کے گھر میں ہو تو اس کا کھانا کپڑا وغیرہ بہر صورت واجب ہے (شامی)۔ 3۔بیوی گھریلو کوئی کام نہ کرتی ہو اور شوہر کے گھر میں ہو تب بھی اس کا نفقہ لازم ہے (شامی)۔ 4۔اگر بیوی مستقل ملازمہ ہو، دن بھر ملازمت میں رہتی ہو۔ اور دن کے گھریلو کام کاج، شوہر کا ضروری کام نہ کر سکتی ہو، گو رات میں گھر ہی رہتی ہو تو ایسی صورت میں اس کا نفقہ لازم نہیں (شامی)۔ 5۔اگر عورت دن میں رہتی ہو اور رات میں گھر میں نہ رہتی ہو تو اس کا نفقہ شوہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چھینک آنا اچھی بات ہے، چھینک انسان کی صحت کی علامت ہے، نزلے کے وقت، نیز عام اوقات میں بھی جب چھینک آتی ہے تو انسان کا دماغ، کان اور ناک کے راستے صاف ہوتے ہیں، آنکھوں میں ٹھنڈک پیدا ہوتی ہے، سر کا بوجھ کم ہوجاتا ہے، جب نومولود بچہ چھینکتا ہے تو والدین اور معالجین چھینک کو بچے کی تندرستی کی علامت سمجھ کر خوش ہوجاتے ہیں، غرض کہ چھینک انسان کی نشاط وچستی کا سبب ہے، جس سے انسان کو اعمال وطاعات، نیز دنیوی کاموں میں نشاط پیدا ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا: اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتے ہیں (رواہ البخاری عن ابی ہریرة)، کیوں کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم(انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان نے ریپڈ سپورٹ فورسز کا جنگ بندی کا اعلان سیاسی چال قرار دے دیا۔ وزیرِ اطلاعات خالد الاعیسر نے کہا کہ ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد حمدان دقلو عرف حمیدتی کا اعلان محض ایک سیاسی چال ہے ، وہ زمینی حقائق چھپ نہیں سکتے۔ ریپڈ سپورٹ فورسز نے ماضی کی جنگ بندیوں کو اپنی فورسز تک اسلحہ کی ترسیل کے لیے استعمال کیا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ کمانڈر محمد حمدان دقلو کا تازہ بیان بین الاقوامی برادری کو دھوکا دینے اور اپنا تشخص بہتر بنانے کی ایک نئی کوشش ہے۔ فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان کا پیش کردہ روڈ میپ ہی جنگ ختم کرنے کا واحد راستہ ہے۔ ریپڈ سپورٹ فورسز نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمار کی فوجی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 8ہزار 665 افراد کے خلاف مقدمات ختم کرے گی یا انہیں معاف کرے گی، جس سے یہ افراد آئندہ ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں گے۔ مغربی ممالک اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان انتخابات کو جعلی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فوجی حکومت نے ان افراد کے خلاف اقدامات کیے ہیں جو دفاعی یا سیاسی بیانات کے الزام میں سزا یافتہ تھے۔ اس اقدام میں 3ہزار سے زائد افراد کی سزا میں کمی کی گئی، جبکہ 5ہزار 580 افراد کے خلاف مقدمات ختم کر دیے گئے جو ابھی بھی آزاد ہیں۔ یہ واضح نہیں کہ ان میں کتنے لوگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لیما (انٹرنیشنل ڈیسک) پیرو کے سابق صدر مارٹن وزکاراکو مقامی عدالت نے رشوت لینے پر 14 سال کی سزا سنا دی۔ مارٹن وزکارا نے موکیگوا کے گورنر کی حیثیت سے 2011ء سے 2014ء کے دوران تعمیراتی کاموں میں 6 لاکھ 76ہزار ڈالر کی رشوت لی، انہوں نے 2021ء کے انتخابات میں سب زیادہ ووٹ لے کر کانگریس کی نشست جیتی تھی۔ واضح رہے کہ پیرو میں 3دیگر سابق صدور بھی جیل میں ہیں۔ الیخانڈرو ٹولیڈو اور اولانتا ہمالا بدعنوانی کے مقدمات میں سزا کاٹ رہے ہیں، جب کہ پیڈرو کاستییو بغاوت کے الزامات پر زیر حراست ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ساتھ عالمی قرأت مقابلہ کے شرکاء میں اسناد اور شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد :وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن جاصر المطیری ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے اماراتی سفیر سالم محمدسالم البواب الزعابی ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقدہ جاب فیئر سے خطاب کرر ہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ترکیہ: وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان استنبول میں منعقدہ ای سی او وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ہانگ کانگ کے علاقے تائی پو میں واقع وانگ فُک کورٹ کے رہائشی ٹاور بلاکس میں لگنے والی المناک آگ نے تباہی مچا دی، جس کے بعد فائر فائٹرز سینکڑوں لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق یہ آگ ہانگ کانگ کی گزشتہ سات دہائیوں کی بدترین آتشزدگی ثابت ہوئی ہے جس میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 83 ہوگئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رہائشی عمارتیں حال ہی میں وسیع پیمانے پر مرمت اور تعمیراتی کام کے مرحلے سے گزر رہی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمارتوں کی بیرونی جانب موجود تعمیراتی مواد نے آگ کو تیزی سے پھیلنے میں کردار ادا کیا ہوسکتا ہے۔ پولیس نے تین تعمیراتی کمپنیوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق حالیہ ’افواہوں‘ پر حکومت سے وضاحت طلب کی ہے اور حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیرِاعظم کی اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کا فوری انتظام کیا جائے۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی ہے جب حالیہ ہفتوں میں عمران خان کی بہنوں کو بارہا ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جس کے باعث انہوں نے سابق وزیرِاعظم کی موجودگی پر سوالات اٹھائے اور اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھ کر احتجاج کیا۔ مزید یہ کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر متعدد اکاؤنٹس نے ان کی ’موت‘ سے متعلق غیر مصدقہ دعوے شیئر کیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکام وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے نہیں دے رہا، صرف بلیو پاسپورٹ اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزے مل رہے ہیں۔ سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ میں حکام نے بتایا کہ پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای اور سعودی عرب میں پابندی لگتے لگتے بچی ہے،دونوں ملک پاکستانی پاسپورٹ پر پابندی عاید کرنے کے قریب تھے لیکن آخری لمحے پر رک گئے، اگر پابندی لگ گئی تو اسے ہٹوانا مشکل ہوگا۔حکام کا کہنا تھا کہ یو اے ای والے ویزا نہیں دے رہے، صرف بلیو پاسپورٹ اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزے مل رہے ہیں۔ حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو تین کرپشن کے مقدمات میں مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، یہ مقدمات حکومت کے ایک منصوبے پرباچل نیو ٹاؤن پروجیکٹ میں زمین کی الاٹمنٹ سے متعلق ہیں۔یہ فیصلے بھی شیخ حسینہ کی غیر موجودگی میں سنائے گئے کیونکہ سابق بنگلا دیشی وزیراعظم اس وقت بھارت میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ رواں ماہ شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم میں سزا موت بھی سنائی جا چکی ہے، یہ مقدمہ گزشتہ سال ان کے 15 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد ہونے والی عوامی بغاوت پر حکومتی کارروائی سے متعلق تھا۔ کرپشن کے نئے تینوں مقدمات میں عدالت نے یہ فیصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انسانی دماغ صدیوں سے سائنسی تحقیق کا سب سے پیچیدہ اور پراسرار میدان رہا ہے۔ کبھی اسے ایک جامد عضوی سمجھا جاتا تھا، مگر جدید نیورو سائنس نے یکسر مختلف تصویر پیش کی ہے ایک ایسا دماغ جو مسلسل بنتا، بگڑتا، سنورتا اور نئے سانچوں میں ڈھلتا رہتا ہے۔ تازہ ترین جامع تحقیق نے انسانی ذہنی ارتقا کے پانچ واضح ’’عہد‘‘ متعین کر دیے ہیں، جن میں چار بڑے فیصلہ کن موڑ 9، 32، 66 اور 83 سال کی عمر میں رونما ہوتے ہیں۔ یہ وہ عمرانی مقام ہیں جہاں دماغ گویا ایک نئے مرحلے میں داخل ہوتا ہے اور پورا نظام اپنی سمت بدلنے لگتا ہے۔ یہ تحقیق نہ صرف دماغی نشوونما کے بارے میں روایتی مفروضوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(2) سوال یہ ہے کہ عوام کے نام پر، عوام کے ذریعے اور عوام کے لیے تشکیل دی جانے والی جمہوریت دنیا بھر میں سرمایہ داروں کی منہ لگائی ڈومنی کیوں ہے؟ یہ سرمایہ داروں کے کوٹھے پر ہی کیوں ناچتی ہے؟ اس کا ریموٹ غریب عوام کی اکثریت کے بجائے سرمایہ داروں کی اقلیت کے ہاتھ میں کیوں ہے؟اس نظام میں کرپشن by Design ہوتی ہے۔ قوانین اس طرح بنائے جاتے ہیں کہ لوٹ مار قانونی دکھائی دے، احتساب کا شور تو بہت ہو لیکن کسی بڑے کا احتساب نہ ہوسکے۔ جمہوریت کا پورا معاشی، قانونی اور سیاسی نظام ایسے ڈیزائن کیا جاتا ہے کہ بڑے صنعت کار، سیاسی خاندان، طاقتور گروپ، سرکاری ایلیٹ، بین الاقوامی کمپنیاں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قوموں کے رویوں اور رجحانات کی تشکیل کے سلسلے میں ان کے ’’تصورِ ذات‘‘ کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ جن قوموں کا تصورِ ذات پست ہوتا ہے ان میں خود تکریمی کی کمی ہوتی ہے۔ اور جن قوموں کا تصور ذات بلند ہوتا ہے وہ ساتویں آسمان پر براجمان ہوتی ہیں۔ اس حوالے سے دیکھا جائے تو ہندوستان کا تصورِ ذات بہت بلند ہے۔ ہندوئوں کی اعلیٰ ذاتیں سمجھتی ہیں کہ ان کا مذہب یعنی ہندوازم دنیا کا قدیم ترین مذہب ہے جس کی عمر چھے ہزار سال ہے۔ ہندوئوں کا خیال ہے کہ ان کے پاس دنیا کی قدیم ترین آسمانی کتابیں یعنی ’’وید‘‘ ہیں۔ ’’گیتا‘‘ ہے۔ ہندو سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس عظیم انسانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی پاکستان کا تاریخی اجتماع عام ختم ہوچکا ہے‘ یہ محض ایک اکٹھ نہیں تھا اور نہ ہجوم اور کسی پر دھاک بٹھانے کا کوئی پروگرام تھا۔ یہ ایک فکری بیداری کی تحریک تھی، نظریاتی استقامت کی بے مثال کوشش اور اجتماعی شعور عظیم مظہر تھا۔ جس سے پاکستان کے معاشرے کی اصَاہ (امید؍ آرزو) کے لیے ایک نئی ارتعاش اور لہر پیدا کرنا تھی ’’بدل دو نظام‘‘ کا عنوان ہی بتاتا ہے کہ مقصد کیا تھا یوں کہہ لیجیے یہ روڈ میپ قوم کو روشنی میں لے آئے گا۔ روایتی سیاست، موروثی قیادت سے نجات دلائے گا اور استحصالی نظام دفن کرے گا۔ سب جانتے ہیں کہ قوموں کی تباہی کی جڑ صرف معاشی بدحالی یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکمران مسلم لیگ (ن) کے صدر اور تین بار کے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے طویل عرصے بعد چپ کا روزہ توڑا ہے اور ملکی صورت حال پر زبان کھولی ہے اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب ارکان اسمبلی سے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے انہیں انتخابی کامیابی پر مبارک باد دی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جھوٹ، گالم گلوچ، بدتمیزی، بدتہذیبی اور فتنے کو شکست ہوئی ہے، عوام نے کارکردگی کی بنیاد پر ہمیں ووٹ دیا ہے، الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والے خود انتخاب میں حصہ لے کر ہار گئے ۔ دو سال سے زیادہ مدت سے جیل میں قید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( کامرس ڈیسک)مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ خطہ کے ایوی ایشن سے سب سے بڑے گروپوں میں سے ایک سعودیہ گروپ نے GE ایرو اسپیس((NYSE: GE) کے ساتھ ایک اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان کیا ہے تاکہ سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ کی جانب سے 2023میں آرڈر کئے گئے 39بوئنگ 787-9اور 787-10طیاروںمیں GEnx-1B انجن نصب کئے جاسکیں۔اس معاہدے میں انجنوں کی فراہمی، ایک سالہ دیکھ بھال، مرمت، اور اوور ہال (MRO) پروگرام، اور اضافی انجن کی فراہمی بھی شامل ہے۔اس معاہدے میں سعودیہ ٹیکنک، گروپ کی دیکھ بھال اور انجینئرنگ بازو کے ذریعے صلاحیت سازی کے اقدامات کا ایک سلسلہ بھی شامل ہے،جو تکنیکی تربیت اور علم کی منتقلی کے ذریعے مملکت کی ایرو اسپیس مہارت کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میںبدھ کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 37.364 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 45،350 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت14.970 بلین روپے رہی۔ اس کے بعد کوٹس کے سودوں کی مالیت7.652 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت7.720 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت2.301 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت1.964 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت1.017 بلین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت271.617بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت372.292ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت780.799ملین روپے، جاپان ایکویٹی 225 کے سودوں کی مالیت41.868 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت137.666...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈ یسک)ملکی معیشت مسلسل دباؤ میں ہے پاکستان کا اقتصادی ڈھانچہ خطرناک حد تک غیر مستحکم ہو چکا ہے۔ پرانے قرضوں کی ادائیگی کے لیے مسلسل نئے قرضے لینے سے مجموعی قرضوں کا بوجھ تیزی سے بڑھ رہا ہے جبکہ نجی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہو رہی ہے۔ متعدد کاروباری گروپ اپنے سرمائے کو بیرون ملک منتقل کر رہے ہیں جس سے صنعتی پیداوار، روزگار اور ٹیکس وصولی پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے ایک بیان میں کہا کہ مقامی ماہرین کے بعد اب عالمی مالیاتی اداروں نے بھی پاکستان میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی، کمزور حکمرانی اور غیر شفاف انتظامی ڈھانچے پر تشویش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(بزنس رپورٹر)سسکو پارٹنرز ایوارڈ نائٹ میں ٹیکنالوجی سیکٹر کے نمایاں اداروں کو مالی سال 2024-2025 میں شاندار کارکردگی پرمختلف اعزازات سے نوازا گیا۔ یہ تقریب سسکو اور انگرام کی جانب سے منعقد کی گئی جس میں ان پارٹنرز کی کامیابی اور جدت کو سراہا گیا جنہوں نے ٹیکنالوجی کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔تقریب میں ڈی ڈبلیو پی ٹیکنالوجیز کو متعدد اعزازات دیے گئے، جن میں انٹرپرائز پارٹنر آف دی ایئر 2025، سافٹ ویئر پارٹنر آف دی ایئر 2025 اور انفرادی ایکسیلنس ایوارڈ شامل ہیں۔ یہ اعزازات کمپنی کی صلاحیت کو ظاہر کرتے ہیں کہ وہ بڑے اور پیچیدہ منصوبوں کو اعلیٰ تکنیکی مہارت کے ساتھ مکمل کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔ڈی ڈبلیو پی ٹیکنالوجیزکے سی اواو،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(بزنس رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فارما سیٹیکل اور صحت کے شعبے کی مصنوعات کی مارکیٹ کی موثر نگرانی کے لئے معلومات اور ڈیٹا کے تبادلے کو منظم اور مستقل شکل دینے کے لئے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے ہیں۔مفاہمتی یاداشت پر کمپٹیشن کمیشن کے ممبر سلمان امین اور ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبیداللہ نے دستخط کیے۔ کمپٹیشن کمیشن کے ہیڈ آفس میں منعقدہ تقریب میں کمپٹیشن کمیشن کے ممبر سعید احمد نواز، ڈریپ کے ڈائریکٹر لیگل افیئرز عامر لطیف اور دونوں اداروں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔یہ ایم او یو دونوں اداروں کے درمیان بایمی تعاون کا فریم ورک فراہم کرتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(بزنس رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا کہ ہے ای چالان سے ٹریفک کے نظام میں نمایاں بہتری آئی ہے، ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور سنگل پر رکنے کا رجحان بڑھا ہے۔ ای چالان کا اعلان کاٹی میں ہی کیا تھا، گزشتہ ایک ماہ میں 58 فیصد چالان لگڑری گاڑیوں کے ہوئے جبکہ ٹریفک کا 60 فیصد حصہ موٹرسائیکلوں پر مشتمل ہے ان کے صرف 23 فیصد چالان ہوئے۔ سندھ کے بارے میں غلط تاثر دیا جارہا ہے کہ لاہور کے مقابلے چالان کی رقم زیادہ ہے۔ لاہور میں موٹرسائیکل کا چالان 2000 روپے کا ہے جبکہ سندھ میں 2500 کا چالان ہے۔ سندھ میں چالان کی قیمت 5000 رکھی گئی ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-03-1 قسم ہے اْن ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں۔ پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں۔ پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں۔ پھر ایک بڑے کام (بارش) کی تقسیم کرنے والی ہیں۔ حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جا رہا ہے وہ سچی ہے۔ اور جزائے اعمال ضرور پیش آنی ہے۔ قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی۔ (آخرت کے بارے میں) تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ اْس سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جو حق سے پھرا ہوا ہے۔ مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے۔ (سورۃ الذاریات:1تا10)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اچھی طرح وضو کیا پھر جمعہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے جمعرات کے روز کلیہ فنون و سماجی علوم کی 20 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل نو تعمیر شدہ سینٹرلائزڈ کلاس رومز کی عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ جامعہ کراچی سعید احمد شیخ نے بتایا کہ کلیہ فنون و سماجی علوم کی نو تعمیر شدہ سینٹرلائزڈ کلاس رومز کی عمارت 20 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل ہے جو 175 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کی گئی ہے۔ اس منصوبے کی فنڈنگ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان اور پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے فراہم کی۔ ان کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر چھے جدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی نے جمعرات کو اپنے اجلاس میںسندھ بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا ترمیمی بل 2025ء پھر سے منظور کر لیا۔ بل پر گورنر سندھ نے اعتراض لگایا تھا۔ گورنر کے اعتراض کے بعد اسمبلی نے بل کی دوبارہ منظوری دے دی۔ بل وزیر قانون ضیاالحسن لنجار نے ایوان میں پیش کیا۔ بل کی منظوری کے موقع پر جماعت اسلامی کے رکن فاروق احمدنے اعتراض کیا کہ بل کی کاپی ملنی چاہیے تھی‘ وہ ارکان کو نہیں ملی۔ اس بل میں ترمیم کے ذریعے کون سے شقیں شامل کی گئی ہیں ارکان کو کچھ نہیں پتا۔ یہ بل بھی دوبارہ مکمل شکل میں ایوان میں پیش ہونا چاہیے تھا۔ ایوان کی کارروائی کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آئی سی سی بی ایس کو جامعہ سے علیحدہ کرنے اور متوقع ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری میں محض ڈونرز کو بااختیار کرنے جیسے اہم مسائل پر گفتگو اور فیصلے کیے گئے۔ انجمن اساتذہ کے اجلاس میں اس امر پر حیرت کا اظہار کیا کہ ICCBS جامعہ کراچی کا ہی لگایا گیا پودا ہے اور یہاں کی فیکلٹی، طلبہ اور زمین جامعہ کراچی کی ہی ہیں لیکن اسے جامعہ کراچی یا انسٹیٹیوٹ کی کسی بھی باڈی سے مشاورت کے بغیر علیحدہ کرنے کا بل بنالیا گیا ہے۔ اس بل میں صرف ایک فیصد ڈونیشن دینے والے 2 ڈونرز کو شامل کرکے بہت سی...
کراچی: نئی پی ایس ایل فرنچائز کی ریزرو پرائس سوا ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے، بڈنگ میں ملکی رئیل اسٹیٹ اور سولر انرجی کمپنی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی 2 نئی فرنچائز کا فیصلہ جنوری میں کیا جائے گا، اس حوالے سے ابتدائی ٹینڈر جاری کیا جا چکا. ذرائع کے مطابق ریزرو پرائس سوا ارب روپے سے زائد رکھی جائے گی، بڈنگ میں کئی ملکی اور غیرملکی کمپنیز نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے، پاکستان سے جو 5 بڑی پارٹیز سامنے آئیں ان میں رئیل اسٹیٹ اور سولر انرجی کمپنی بھی شامل ہیں. دونوں ملکی کرکٹ کو اسپانسر کرتی چلی آئی ہیں، امریکا کی 2 کاروباری شخصیات بھی ٹیم خریدنا چاہتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مناما (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف نے بحرین کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی اور کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت، آئی ٹی، معدنیات، توانائی اور سیاحت کے شعبہ جات طویل مدتی شراکت داری کے مواقع موجود ہیں۔ یہ بات انہوں نے بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے میں کاروباری برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں بحرین کے نائب وزیراعظم، وزرائے خارجہ، خزانہ و قومی معیشت، صنعت و تجارت کے حکام سمیت پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحق ڈار، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور دیگر موجود تھے۔وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان باصلاحیت افرادی قوت، وسائل اور تیزی سے بڑھتی ہوئی صارفین کی مارکیٹ ہے جس میں کاروبار کے بے پناہ مواقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جامعات میں بی پی ایس اساتذہ کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سیکرٹری خزانہ اور ایچ ای سی کو آئندہ سماعت پر اساتذہ کی ترقیوں سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کے15روز میں پروموشن پالیسی کا اجلاس بلاکر رپورٹ پیش کریں۔اساتذہ سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی نے دوران سماعت اہم ریمارکس دیے اور کہا کہ ہم لوگ 80 کی دہائی کی نسل سے ہیں جنہوں نے ڈکٹیٹر شپ کے دوران آنکھ کھولی، یہاں پر ایسے اساتذہ بھی ہیں جن کو 17,18 سال مستقل نہیں کیا گیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت میں 27ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وکیل محمد شعیب نے بطور درخواست گزار مؤقف اختیار کیا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم بدنیتی پر مبنی ہے اور اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ وفاقی آئینی عدالت میں جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ ترمیم مفادِ عامہ میں نہیں کی گئی اور اس کا ملک میں زیرِ التوا عام سائلین کے 25 لاکھ مقدمات سے کوئی تعلق نہیں بنتا۔ درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ متوازی نظامِ انصاف عوام کے مفاد میں نہیں، درخواست میں وفاق، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 27ویں آئینی ترمیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی نظریں صرف کراچی یونیورسٹی کے ادارے ICCBSپر نہیں بلکہ کراچی یونیورسٹی کی سیکڑوں ایکڑ زمین پر ہے ،جماعت اسلامی جامعہ کراچی کے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ ہے ،ہم اساتذہ کے تمام مطالبات کی مکمل حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں ، ICCBSکے حوالے سے مجوزہ قانون کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ادارہ نورحق میں انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے صدر غفران کی قیادت میں آئے ہوئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وفد میں انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے سیکرٹری معروف بن رؤف ، وائس پریذیڈنٹ ڈاکٹر ندا،جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر طہٰ بن نیاز ،ایگزیکٹیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ کے پی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے اڈیالہ روڈ پہنچے جہاں پولیس کی بھاری نفری نے انہیں فیکٹری ناکے پر روک لیا جس پر انہوں نے وہیں دھرنا دے دیا،وزیراعلیٰ نے کہا کہ آٹھویں بار شرافت سے آیا ہوں ملنے کیوں نہیں دے رہے؟ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے فیکٹری ناکے پر پولیس افسران سے پوچھا کہ گزشتہ بار بھی مجھے روکا گیا اس دفعہ بھی روکا جا رہا ہے، میں نے کہا تھا مجھے روکیں تو تحریری طور پر بتائیں کہ عدالتی احکامات کیوں نہیں مان رہے؟ مجھے روکے جانے پر آپ نے پہلی کوئی تحریری وجہ نہیں بتائی آج تو بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں پر زبردستی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /رام اللہ /بیروت /دبئی /نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ غزہ میں مسلسل اسرائیلی حملوں اور سخت پابندیوں کے باعث امدادی سامان کی ترسیل شدید رکاوٹوں کا شکار ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ غزہ کے بیشتر اسپتال صرف جزوی طور پر فعال ہیں اور 16,500 سے زاید مریضوں کو فوری منتقلی کی اشد ضرورت ہے ۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح مشرقی غزہ پر متعدد فضائی حملے کیے،اس دوران قابض اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو جاری رکھا۔ ایک مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹر نے رفح...
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اور روسی ہم منصب مفاہمتی یادداشتوںپر دستخط کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-24 لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب کے بلدیاتی نظام کے کالے قانون کے خلاف 7 دسمبر کو صوبے بھر میں مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پنجاب میں احتجاج سے بدل دو نظام ملک گیر پرامن مزاحمتی تحریک کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔ عوام کا مزید استحصال برداشت نہیں، حکمرانوں کو قوم کا حق دینا پڑے گا۔ مقامی حکومتوں کے قانون کے خلاف پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں مظاہرے ہوں گے ، عدالت بھی جائیں گے۔نائب امیر لیاقت بلوچ ، سیکرٹری جنرل امیرالعظیم ، امیر پنجاب وسطی جاوید قصوری، امیر پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم ، امیر پنجاب جنوبی سید ذیشان اختر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-18 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی حکومت بلوچستان کیلیے ایران سے بجلی کتنے روپے فی یونٹ میں خریدتی ہے؟ سینیٹ میں وضاحت سامنے آگئی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا۔ ایران سے مکران ڈویژن کیلیے درآمد شدہ بجلی کی قیمت سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے ایوان میں جواب دیا کہ ایران سے زیادہ سے زیادہ بجلی درآمد کا ہدف 204 میگاواٹ مقرر ہے، ایران سے درآمد کردہ بجلی کے نرخ فی یونٹ 18 روپے ہیں۔ سینیٹر جان محمد نے کہا کہ یہ بجلی خریدنے کی قیمت بتا رہے ہیں ہمیں کتنے کی ملتی ہے یہ بتایا جائے۔ اس پر طارق فضل چودھری نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-13 راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 22 دہشت گردوں کوہلاک کر د یا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کی جہاں 22 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 22 خوارج مارے گئے ہیں، علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی ممکنہ بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ختم کرنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-8 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت گورننس کو بہتر نہیں کر سکی نہ ہی کرپشن کو کنٹرول کر سکی ہے، آئی ایم کی رپورٹ میں عدلیہ پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں، حکومت نے رپورٹ عوام سے چھپائی ہے، اس رپورٹ کو ہمیں سنجیدگی سے لینا ہوگا، انہوں نے کہا کہ یہ انہی باتوں کا نچوڑ ہے جو ہم باتیں ہم کافی عرصے سے کر رہے ہیں۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کوئی نئی باتیں نہیں تھیں۔ شاہد خاقان عباسی نے سوال اٹھایا کہ حکومت نے کیوں عوام سے یہ رپورٹ چھپائی؟۔ یہ رپورٹ عوام کے سامنے پہلے ہی 6 ماہ بعد آئی ہے۔ پارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-5 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو بھارت کی عدلیہ نے پھانسی کی سزا سنا دی ہے، میں نے اور میری بیٹی نے آج سے عوامی رابطوں کا آغاز کر دیا ہے، ہم کوئی جلسہ یا ریلی نہیں نکالنے لگے، ہم بس لوگوں سے رابطہ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں مشال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کو پھانسی چڑھانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے، اگر یاسین ملک کی جان کو کچھ ہوا تو نیوکلیئر نہیں ہائڈروجن بم بھی چلے گا۔مشال ملک کا مزید کہنا تھا کہ یاسین ملک صرف کشمیر کی خاطر بھوک ہڑتال پر گئے، یاسین ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد: سوہنی دھرتی یوتھ کونسل کی جانب سے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر مہمان خصوصی شفقت سولنگی ودیگر کیک کاٹ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر تشویش کا اظہار کیا۔محمود خان اچکزئی نے سوال اٹھایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کیا کیا کہ ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے؟اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ پارلیمنٹ میں آنے والے اپنا اسپیکر یا وزیراعظم بناتے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ 25 کروڑ عوام کی منتخب پارلیمان ہی فیصلے کرے۔ محمود خان اچکزئی نے شہریوں سے آئین کے لیے کھڑے ہونے کی اپیل کردی، ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے لوگوں سے گزارش کرتا ہوں ،آؤ ہمارے ساتھ باہر نکلو ، ہمیں اس پارلیمنٹ میں شور مچانا ہو گا۔تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر...
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان صحت مند ہیں اور بشریٰ بی بی بھی ٹھیک ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر تشویش کا اظہار کیا۔علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے، احتجاج بھی ریکارڈ کرائیں گے۔سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بانی پی ٹی آئی کی جلد رہائی کا بھی مطالبہ کردیا۔علی امین گنڈاپور نے گفتگو کے دوران دہشتگردانہ واقعات کی مذمت کی، ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی امریکا میں ہو یا کہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسَر، مرکزی نائب صدر ستار رند، مرکزی رہنما لال جروار، ایڈووکیٹ سروان جتوئی اور ایڈووکیٹ آصف کوسو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ سرکاری مشینری کے ذریعے نئے صوبوں کی مہم چلائی جارہی ہے۔ وفاقی حکومت، پیپلز پارٹی کی سہولت کاری سے سندھ کی وحدت پر حملہ کر رہی ہے۔ سندھ کو تقسیم کرنے، این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم کرنے، نیا بلدیاتی نظام مسلط کرنے اور دیگر ملک دشمن منصوبوں کی تکمیل کے لیے 28ویں ترمیم لائی جا رہی ہے۔ مخصوص کاروباری میڈیا ہاؤسز کے ذریعے نئے صوبوں کی مہم کو تیز کیا جا رہا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)متوازن اور کامیاب زندگی کے لیے کھیل بھی اتنے ہی ضروری ہیں جتنی کہ تعلیم ہے۔ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لطیف آباد نمبر 8 کی پرنسپل پروفیسر فوزیہ صابرنے چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن پروفیسر ریحانہ بھٹی کی زیرنگرانی کالج میں ہونے والے اسپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب میں پرنسپل پروفیسر فوزیہ صابر کی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور اسپورٹس گالا کی آرگنائزر ریحانہ بھٹی نے پھولوں کا گلدستہ اور اجرک پیش کی۔ اس موقع پر پرنسپل فوزیہ صابر نے کہا کہ طلباء میں جسمانی فٹنس اور اسپورٹس مین شپ کو فروغ دینے میں ریحانہ بھٹی نے اہم کردار ادا کیا ہے جس کی وجہ سے کالج کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت)ضلعی الیکشن کمشنر مٹیاری مسعود احمد قریشی نے کہا ہے کہ نوجوان طبقہ ووٹ کے درست استعمال سے جمہوری عمل کو مزید مضبوط بنا سکتا ہے، کیونکہ ملک کی ترقی، بہتر حکمرانی اور پائیدار جمہوریت کا انحصار ووٹر کے بروقت اور صحیح فیصلے پر ہوتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مدرسہ جامعہ غوثیہ طاہریہ مٹیاری میں ووٹ کی اہمیت سے متعلق منعقدہ ایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ضلعی الیکشن کمشنر نے طلبہ کو ووٹ کی طاقت اور اس کی اہمیت بابت آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ ووٹ کا شعور ہونا بھی نہایت ضروری ہے، کیونکہ ہم اپنا ووٹ درست نمائندے کو دے کر ہی بہتر مستقبل کا انتخاب کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت)ماتلی کا 41 سال پرانا جنرل بس اسٹینڈ ایک نئے تنازعے کی زد میں آگیا ہے، اور باخبر ذرائع کے مطابق اس اہم عوامی اثاثے کو منتقل کرنے کی تیاریاں خاموشی سے جاری ہیں۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ شہر کے دو بااثر گروہ پسِ پردہ اس اسٹینڈ کی منتقلی اور اس کے بعد زمین کے کمرشل استعمال کے منصوبے ترتیب دے رہے ہیں۔پس منظر: عوامی اثاثہ کیسے حاصل ہوا تھا؟1984ء میں سابق بلدیاتی قیادت نے میونسپلٹی کی تین دکانیں فروخت کر کے ڈیڑھ ایکڑ اراضی خریدی جس پر موجودہ جنرل بس اسٹینڈ تعمیر کیا گیا۔ اْس وقت اس مقام کو شہری ضروریات اور ٹرانسپورٹ کی ضرورتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے منتخب کیا گیا تھا۔ذرائع...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے میثاقِ جمہوریت کی دعوت دی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کیا، ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والوں کو تنقید کا کوئی حق نہیں۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ دھاندلی کا شور کرنے والوں سے پوچھتے ہیں کہ ان کے لیگل کاغذ کہاں ہیں، ٹریبونل کے لیے کتنے کیس تیار کیے ہیں، جب عدالتیں ان سے ثبوت مانگتی ہیں تو یہ تاریخیں مانگتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اپنی سیاسی غلطی کو چھپانے کے لیے الزام لگانا قابلِ مذمت ہے، ان کے ہر قول و فعل میں تضاد ہے۔وفاقی وزیر اطلاعا ت کا...
دنیا کا کوئی بھی معاشرہ انصاف، مساوات اور امن و عدل کے بغیر پائیدار نہیں رہ سکتا۔ ظلم ایک ایسی زہریلی آگ ہے جو نہ صرف افراد کے دلوں کو جلا دیتی ہے بلکہ پورے سماجی ڈھانچے کو بھی کھوکھلا کر دیتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ وہ قومیں جنھوں نے عدل و انصاف کو اپنا شعار بنایا، ترقی و خوش حالی کے اعلیٰ درجے تک پہنچ گئیں، اور وہ قومیں جنھوں نے ظلم، ناانصافی اور جبر کو اپنی روش بنا لیا، بالآخر ذلت و تباہی کا شکار ہوگئیں۔ اسلام ایک ایسا دین ہے جو سراسر عدل، رحمت اور انسانیت کا علم بردار ہے۔ اسلام میں عدل و انصاف کی اہمیت قرآنِ مجید میں متعدد مقامات پر عدل کی تاکید...
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے نیشنل کوآرڈی نیٹر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد نے جمعرات کے روز ملکی معیشت کو مسابقتی بنانے کے لیے ایک کاروبار دوست روڈ میپ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارپوریٹ شعبے پر ٹیکسوں کا بوجھ نمایاں حد تک کم کیا جائے گا، شرح سود میں کمی لائی جائے گی اور ایک حقیقت پسندانہ و مسابقتی شرح مبادلہ اپنائی جائے گی۔ اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے منعقدہ ’’ڈائیلاگ آن اکانومی‘‘ کے دوسرے روز ملکی ممتاز تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ملک کے پاس واضح معاشی ترقی کا کوئی روڈمیپ...
زبان ایک چھوٹا سا عضو ضرور ہے، مگر اس کا اثر انسان کی دنیا اور آخرت دونوں پر نہایت گہرا ہوتا ہے۔ سنتِ نبوی ﷺ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ زبان کے ذریعے خیر کو عام کیا جا سکتا ہے، اور اگر احتیاط نہ برتی جائے تو یہی زبان فتنے اور فساد کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے۔ نبی کریمؐ نے ہمیشہ ایسی گفت گُو کو پسند فرمایا جو مختصر، مگر جامع ہو، اور دوسروں کے لیے نفع بخش ہو۔ آپ ﷺ کی باتوں میں شفقت، دانائی اور خیرخواہی جھلکتی تھی۔ اصلاح کی ضرورت پڑتی تو نرمی، محبت اور حکمت کے ساتھ بات فرماتے، کسی کو زبان سے ایذا دینا آپ ﷺ کی سیرت کا حصہ نہ تھا۔ یہاں...
پسنی: بلوچستان کے ساحلی مقام پسنی کے 2 مختلف مقامات پر اسپنر ڈولفن اور ہمپ بیک ڈولفن پراسرارحالت میں مردہ پائی گئیں. ذرائع کے مطابق دونوں اقسام کی ان ڈولفنزکی موت کی وجہ نقصان دہ ماہی گیری کے جال ہوسکتے ہیں. اسپنر ڈولفن سمندرمیں چھلانگ لگانے کی عادت کی وجہ سے مشہورہے، ایک اونچی چھلانگ کے دوران فضا میں7مرتبہ دلکش اندازمیں گھوم سکتی ہے. تیکنیکی مشیر ڈبلیوڈبیلوایف(پاکستان)محمد معظم خان کے مطابق نادرونایاب نسل کے تحفظ کیلیے ڈبیلوڈبیلوایف پاکستان طویل عرصے سے کام کررہاہے. ان کا کہنا ہے کہ اسپنرڈولفن بحرہند،بحرالکاہل،بحیرہ عرب اورمکران کے ساحلی مقامات پرپائی جاتی ہے۔ دنیا کے گرم ساحلی پانیوں کے مقامات اسپنرڈولفن کے قدرتی مسکن ہیں۔ معظم خان کا کہنا ہے کہ ہمپ بیک ڈولفن...
کراچی: شہر قائد میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الہٰی مستوئی نے مختلف تھانوں میں تعینات 11 پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے جن میں ایک اے ایس آئی سمیت ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز شامل ہیں۔ معطل اہلکاروں میں سرجانی ٹاؤن تھانے کے اے ایس آئی محمد نواز، ہیڈ کانسٹیبلز مرزا طاہر بیگ اور شاہد علی، پیرآباد تھانے کے کانسٹیبلز محمد شیراز طارق اور اصغر خان شامل ہیں۔ اقبال مارکیٹ تھانے کے کانسٹیبلز ممتاز علی اور عبدالعزیز جبکہ مومن آباد تھانے سے عبدالجبار اور احسان علی کو بھی معطل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گلشنِ معمار تھانے کا کانسٹیبل زین احمد اور پاکستان بازار تھانے کا کانسٹیبل سیف الرحمٰن بھی معطل اہلکاروں...
اور اب بات کرتے ہیں شبنم مجید کی دلکش آواز میں گائی ہوئی اس غزل کی: دل چیز ہے کیا جاناں یہ جاں بھی تمہاری ہے تیری بانہوں میں دم نکلے حسرت یہ ہماری ہے شبنم مجید کے اس خوبصورت گیت کا بدقسمتی سے ایک فلم ساز نے بیڑا غرق کر دیا، آپ بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیںکہ جب یہ گانا فلمایا گیا ہوگا تو کیا ہوا ہو گا۔ ایک فلم بنی تھی ’’رضیہ سلطان‘‘ جس کے گانے لکھے تھے، جاں نثار اختر نے۔ یہ فلم بنی تھی 1983 میں اور اس کے اداکار تھے ہیما مالنی اور دھرمیندر۔ گیت جو مجھے پسند ہیں وہ ہیں دو گیت کبن مرزا کے اور ایک گیت ہے لتا کا۔ لتا کا...
پنجاب اور خیبر پختونحوا میں حالیہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی سیاسی فتح کا جشن اپنی جگہ مگر انتخابات سے پہلے ہی یہ اندازہ ہوگیا تھا کہ اس کی سیاسی جیت یقینی ہے یا یہ جیت واضح طور پر دیوار پر لکھی جا چکی ہے۔ کیونکہ مسلم لیگ ن کے مدمقابل کوئی اورجماعت نہیں بلکہ خود ان کا مقابلہ اپنے آپ ہی سے تھا ،ایک کھلا میدان مسلم لیگ ن کو ملا جہاں ان کے مقابلے میں ان کے سیاسی حریف نہیں تھے، محض دو نشستوں پر لاہور اور ہری پور میں ان کا مقابلہ پی ٹی آئی سے تھا کیونکہ پی ٹی آئی نے باقی تمام نشستوں پر انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا اور یوں مسلم لیگ...
افغانستان پر قابض افغان طالبان کے زیرسرپرستی ، زیر ہدائت اور زیر نگرانی کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے دہشت گردوں کے ہاتھوں پاکستان کے مغربی سرحدی علاقوں میں مسلسل خون بہہ رہا ہے۔ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے دہشت گردوں کو اَب بھارتی اسپانسرڈ فتنہ بھی کہا جاتا ہے ، فتنہ الہندوستان بھی اورفتنہ الخوارج بھی ۔انھیں جو بھی نام دے دیا جائے ، درست ہی ہے۔ وطنِ عزیز میں مسلسل خون بھی بہہ رہا ہے اور کار سرکار بھی جاری ہیں۔ افغانستان کی طالبان عبوری حکومت بھارتی اشاروں پر ناچتے ہُوئے اِس ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی ناکام کوششوں میں ہے کہ پاکستان میں دہشت گردیوں کی بوچھاڑ اور خونریزیوں سے کارِ...
چار شادیوں کے بارے میں ہم نے پہلی آواز اس وقت سنی تھی جب شوبز سے متعلق ایک پاکستانی سپوتنی گالی وڈ میں جھنڈے گاڑنے اور چار چاند لگانے گئی ہوئی تھی اور اس نے وہاں کہا تھا کہ اگر مردوں کو چار شادیاں کرنے کی اجازت ہے تو عورتوں کو بھی چار شوہروں کی اجازت ہونی چاہیے۔ اس پر کچھ زیادہ لے دے اس لیے نہیں ہوئی کہ اس محترمہ کا تعلق اس طبقے سے تھا جو پاکستان کے کالانعاموں کو ہندو دشمنی پر لگا کر خود وہاں سے ’’رشتے‘‘ استوار رکھتے تھے۔پھر یہ بات میں نے اور لوگوں خاص طور پر ماڈرن خواتین اور آزادی نسواں کے علم برداروں سے سنی، کئی مقامات پر بحث بھی سنی۔اور ایک...
26 جنوری1931،کیمرج میں سخت سردی پڑ رہی تھی، جب ہندوستان کے صوبہ پنجاب سے آنے والا لانبے قد، اکہرے بدن اور نسبتاً پختہ عمرکا یہ نوجوان عمانویل کالج میں نووارد طالب علم کی حیثیت سے داخل ہوا۔ کون جانتا تھا کہ اب اس کی ساری زندگی اسی شہر میں گزرے گی، اور یہی سرزمین اس کا ابدی مسکن ٹھہیرے گی۔ کیمرج پہنچنا اس نوجوان کے لیے چنداں آسان نہیں تھا۔ ضلع ہوشیار پور کے گاؤں موہراں کی دیہی فضا سے نکل کر پہلے وہ لاہورآیا تھا۔ اسلامیہ کالج سے بی اے کرنے کے بعد برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کے اخراجات کا بندوبست کرنے کے لیے اگلے بارہ سال اس شہر میں دن رات مشقت کی تھی۔ اس جدوجہد میں نہ...
پاکستان کی انتخابی سیاسی تاریخ کا المیہ یہ ہے کہ اول دن سے تادم تحریر ہونے والے تمام عام انتخابات اور ضمنی الیکشن ہمیشہ متنازعہ رہے ہیں۔ منصفانہ، شفاف، غیر جانبدارانہ اور آزادانہ انتخابات کا خواب آج بھی تشنہ تعبیر ہے۔ الیکشن کمیشن جس کی یہ آئینی ذمے داری ہے کہ وہ ملک میں منصفانہ اور شفاف الیکشن کو یقینی بنائے۔ انتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی انتخابی مہم چلانے کے یکساں مواقع فراہم کرے لیکن افسوس کہ الیکشن کمیشن کا کردار بھی ہمیشہ متنازعہ رہا ہے۔ جیتنے والی جماعتیں اپنی فتح و کامیابی کا جشن مناتی ہیں تو ہارنے والی سیاسی جماعتیں انتخابات میں دھاندلی و بدعنوانی کے الزامات عائد کر کے انتخابی نتائج کو...
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صحت مند ہیں، بشریٰ بی بی بھی ٹھیک ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ دہشت گردی امریکا میں ہو یا کہیں بھی، قابلِ مذمت ہے۔دوسری وزير مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی پاکستانی تاریخ کے سب سے وی آئی پی قیدی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے پاس چھ بڑی بیرکس ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کسی قیدی کے پاس باورچی اور ایکسرسائز مشینیں نہیں ہیں، یہ ڈراما لگانے کے لیے جیل کے سامنے بیٹھ جاتے ہیں۔
صوبہ پنجاب میں ٹریفک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے صوبائی موٹروہیکل آرڈیننس1965 میں اہم ترامیم متعارف کرادی گئیں، گورنر پنجاب نے صوبائی موٹر وہیکلز (چوتھی ترمیم) آرڈیننس2025جاری کردیا جو فوری نافذ ہوگا۔ٹریفک پولیس کے مطابق جرمانوں میں اضافے کا مقصد شہریوں کو قوانین کی پابندی کا پابند بنانا ہوگا اور سڑکوں میں حادثات کی شرح میں کمی لانا ہے۔ اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہوں گے۔دوسری جانب کراچی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ای چالان اور بھاری جرمانوں کی بدولت شہر میں ٹریفک کے جان لیوا حادثات میں 50 فیصد کمی آئی ہے۔ پا کستان میں ایک محتاط اندازے کے مطابق پچاس ہزار افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے ہر برس موت...
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ روڈ پر دھرنا جاری ہے اور پولیس سے مذاکرات ناکام ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دھرنا 8 گھنٹے سے زائد وقت سے جاری ہے جو انہوں نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر دے رکھا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے ان کے نمائندوں کے جیل انتظامیہ اور پولیس سے مذاکرات جاری ہیں جو فیکٹری ناکے کے قریب نجی عمارت میں جاری ہیں۔ مذاکرات میں اسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ جیل، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے سی ایس او، پولیس نمائندے اور...
پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل ہوئیں جن پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حرا مانی کا شمار پاکستان کی مشہور اور باصلاحیت اداکاراؤں ہوتا ہے جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔ حرا مانی کے انسٹاگرام پر 85 لاکھ فالوورز ہیں جو اُن کی شیئر کردہ تصاویر اور ویڈیوز پر تبصرے کرتے ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی بغیر میک اپ تصاویر شیئر کیں جن پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے۔ حرا مانی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے پسندیدہ شہر اسلام آباد میں خوبصورت موسم ہے اور یہ تصاویر بغیر فلٹر یا میک اپ کے ہیں‘۔ ان تصاویر میں اداکارہ سردی سے بچنے کیلیے کوٹ...
ایک بیان میں تحریک انصاف گلگت بلتستان نے کہا کہ احسن اقبال نے جی بی دشمنی میں غواڑی پاور پراجیکٹ کو ختم کر دیا، تھک نیاٹ پاور پراجیکٹ بھی ختم کیا، جبکہ عطا آباد اور ہینزل پاور پراجیکٹس پرابی کو التواء کا شکار کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے دورہ گلگت اور ان کے کھوکھلے انتخابی نعروں پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ ایک بیان میں پارٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالہ وفاقی نون لیگی حکومت کی گلگت بلتستان دشمنی کا ماسٹر مائنڈ جعلی پروفیسر احسن اقبال ہیں۔ وفاق میں حکومت کی تبدیلی کے بعد، احسن اقبال کی سربراہی میں وفاقی پلاننگ ڈویژن نے گلگت بلتستان میں تعمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: الیکٹرک وہیکل چارجنگ انفراسٹرکچر کی پالیسی پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔وفاقی حکومت نے ای وی پالیسی سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دیں، پالیسی کے تحت 2 وزارتوں کو قواعد و ضوابط بنانے کا اختیار حاصل ہے، وزارت صنعت و پیداوار اور وزارت غذائی تحفظ کو قواعد و ضوابط کا اختیار حاصل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 72 ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو ای وی چارجرز کے لائسنس جاری کیے جا چکے ہیں، 2030 تک ملک بھر میں 3 ہزار الیکٹرک وہیکل چارج سٹیشن قائم کرنے کا ہدف ہے۔اویس لغاری نے کہا کہ موجودہ مالی سال کیلئے 240 نئے چارج سٹیشنز قائم کرنا ہدف ہے، ای وی سٹیشنز کا قیام پبلک اور پرائیویٹ شعبہ کی خراج سے...
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن صاحب بار بار یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے کیا دیا؟ بہتر ہوتا کہ وہ تاریخ سے نظریں نہ چراتے، گلگت بلتستان کو بااختیار بنانے کا فیصلہ، اسے شناخت دینے کا فیصلہ، اسے نام اور سیاسی حیثیت دینے کا فیصلہ یہ سب کچھ صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی نے کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن صاحب بار بار یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے کیا دیا؟ بہتر ہوتا کہ وہ تاریخ سے نظریں نہ چراتے، گلگت...
احسن اقبال نے ہسپتال کی کارکردگی اور عملے کی محنت کو سراہتے ہوئے یقین دلایا کہ آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام (PSDP) میں شہید سیف الرحمان گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال کے فیز ٹو کو شامل کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے سابق وزیر اعلیٰ اور صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے ہمراہ شہید سیف الرحمان گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت کا دورہ کیا، جہاں انہیں ہسپتال کی موجودہ صورتحال اور آئندہ ضروریات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ کے دوران سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ و ڈائریکٹر انسپکشن اینڈ آپریشنز جی بی سرجن ڈاکٹر اقبال عزیز نے سیکرٹری صحت، سیکرٹری خزانہ اور ڈائریکٹر پلاننگ کی موجودگی میں فیز ٹو کی فوری ضرورت، اہمیت...