2025-11-05@08:51:51 GMT
تلاش کی گنتی: 304
«اسٹاف کا»:
(نئی خبر)
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)دوسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چمپئن شپ کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا جو 19جنوری تک جاری رہے گا جس میں ڈویژنل سطح کی کلب لیول کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اس حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل نے تمام صوبائی ایسوسی ایشنز کو بذریعہ لیٹر ہدایات جاری کردی ہیں۔ لیٹر کے مطابق پی ایچ ایف کانگریس ممبران جو کہ آرگنائزنگ کمیٹی کا حصہ بھی ہونگے وہ باہمی مشاورت سے وینیو کا تعین کریں گے۔ بعد ازاں فاتح ٹیمیں صوبائی سطح پر ہونے والے دوسری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چمپئن شپ کیلیے کوالیفائی کرسکیں گی۔ صوبائی ٹیموں میں پنجاب سے 9، کے...
بنگلادیش کی مسلح افواج کے پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن کا وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ ،جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیش کی مسلح افواج کے پرنسپل سٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل قمرالحسن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون اور اسٹریٹیجک امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانےکے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعلقات مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا اور اس شراکت داری کو کسی بھی بیرونی رکاوٹ سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پی ایس ایل ڈرافٹنگ کے دوران نظر انداز ہونے...
راولپنڈی: پاکستان اور بنگلہ دیش کی فوجی قیادت نے نے فوجی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دوطرفہ شراکت داری کو کسی بھی بیرونی مداخلت سے محفوظ رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بنگلہ دیش کی مسلح افواج ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمرالحسن وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ بنگلہ دیشی وفد نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز (جے ایس ایچ کیو) میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں مشترکہ اسٹریٹجک مفادات پر گفتگو ہوئی اوردونوں ممالک...