12 ویں تعمیر ایوارڈز میں نوجوان پاکستانی کاروباری افراد کی پذیرائی
اشاعت کی تاریخ: 7th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(بزنس رپورٹر)وافی انرجی پاکستان لمٹیڈنے 12ویں تعمیرایوارڈز 2025 کی میز بانی کی اور ا س روایت کو برقراررکھا جس کا مقصد ا ±ن نوجوان پاکستانی کاروباری افراد کو بااختا ر بنانا اور سراہنا ہے جو ملک بھر مںی جدت اور مثبت تدییر کے محرک بن رہے ہیں تعمیر ایوارڈز مکیلئیملک بھرسے 450 سے زائد درخواستںل موصول ہوئیں۔ان میںسے 30 فائنلسٹس کو جن چھ مختلف ز ±مروں میںمنتخب کیا گیا ا ±ن میں برائٹ آئیڈیاز ، سرکلر اکنامی ،کلین انرجی سلوشنز ، ویمن امپاورمنٹ ، انوویشن ٹیکنالوجی اور موبیلٹی اور ٹرانسپورٹریشن شامل تھے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
عالمی مشاعرہ کا انعقاد 9 اور 10 نومبر کو ہوگا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شعبہ اردو ڈھاکا یونیورسٹی اور بی آئی آئی ٹی کے زیر اہتمام’’ قومی بیداری میں اقبال اور نذرالاسلام کا کردار‘‘ کے موضوع پر چوتھی بین الاقوامی کانفرنس اور عالمی مشاعرہ کا انعقاد9 اور 10 نومبر کو ہوگا ، انجمن ترقی اردو کے مدیر منتظم، شاعر اور ادیب سید عابد رضوی اور ماہانہ قومی زبان کی مدیر اور علما یونیورسٹی کی ڈین فیکلٹی آف میڈیا اینڈ ڈیزائننگ پروفیسر ڈاکٹر یاسمین سلطانہ فاروقی کل بنگلہ دیش روانہ ہوں گے۔