2026-06-03@08:52:50 GMT
تلاش کی گنتی: 408
«کچن»:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کو پنجاب میں ترقیاتی میں شراکت داری کی پیشکش کردی۔مریم نواز نے ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے چیف انویسٹمنٹ افسر سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کے ہر حصے میں الیکٹرک بس اور ای بائیک پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔...
ویب ڈیسک : ہمارے ہاں کچرا سڑکوں اور چوراہوں پر پھینکنے کا چلن عام ہے مگر اب ایسا کرنا بہت مہنگا پڑ سکتا ہے۔ ستھرا پنجاب اتھارٹی نے لاہور میں اینٹی لیٹرنگ فورس متعارف کرا دی ہے، جو شہر بھر میں کوڑا کرکٹ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ اب سڑکوں اور چوراہوں پر...
ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کراچی اربن انفرا اسٹرکچر پیکج پراجیکٹ کا ازسرنو جائزہ لے رہی ہے، سرکاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پراجیکٹ کے تحت کراچی میں 15 ارب روپے کا پیکج دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق کراچی اربن انفرا اسٹرکچر پراجیکٹ میں 504 چھوٹی واٹر اینڈ سیوریج اسکیمیں شامل ہیں، 2024 میں...
سرکاری بیان میں دہشت گردانہ نوعیت کے منظم سائبر حملوں کو کامیابی سے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خلیجی عرب ملک متحدہ عرب امارات نے اپنے انفراسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کا اعلان کیا ہے۔ تسنیم انٹرنیشنل نیوز گروپ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ہفتے کی رات اپنے انفراسٹرکچر پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت،ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جواب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف...
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے رمضان المبارک کے لیے کراچی اور اطراف کے علاقوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ ایس ایس جی سی کے اعلان کے مطابق سحری کے لیے گیس رات 3 بجے (3 اے ایم) سے صبح 9 بجے تک دستیاب ہوگی اور افطار کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کی سڑکوں کے نظام کو بہتر بنانے اور بلدیاتی خدمات کو مؤثر بنانے کے لیے ایک جامع اور بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر بحالی پروگرام کا اعلان کر دیا ہے جس کا مقصد شہر کے تمام اضلاع میں ترقیاتی کاموں کو تیز کرنا ہے،یہ فیصلہ محکمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کچن کو مرتب کرنے کے لئے ذیل میں چند آسان طریقے بتائے جا رہے ہیں تاکہ آپ سہولت سے کام بھی کر سکیں اور اسے مکمل طور پر منظم رکھ کر داد بھی پا سکیں۔ 1۔ سب سے پہلے کچن سے تمام غیر ضروری اشیاء باہر نکال دیں۔جیسے ایمرجنسی لائٹس، پرانی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں شہر کی اہم شاہراہوں پر قائم کچرا کنڈیوں کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے افسران نے شرکت کی اور شہر میں صفائی کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔کمشنر کراچی نے تمام ڈپٹی...
فیصل آباد میں نالہ اوراس کے باہر کچرے کاڈھیر لگاہوا ہے جو مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام 21 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 11 سے 15 فروری تک منعقد ہونے جارہی ہے جس سے دیکھنے کے لیے اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاح بہاولپور پہنچیں گے تاہم ماہرین کا کہنا ہے چولستان میں ہزاروں افراد پانی کی خالی بوتلیں، پلاسٹک ریپر پھینک دیتے ہیں اور...
صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے برآمد ہونے والی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون کا نام سونیا اور بچے کا نام حمزہ ہے، جو ماں اور بیٹے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ سونیا اپنے بھائی کے گھر جوڑے پل کے قریب سودا سلف لینے گئی...
— فائل فوٹو لاہور کے علاقے مناواں میں کچرے سے ملنے والی ماں بچے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے اسلام پورہ : کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد مدعیٔ مقدمہ کے مطابق...
لاہور: کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی خاتون اور بچوں کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے خاتون اور بچے کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون اور بچہ ماں بیٹا ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی محض ایک شہر نہیں؛ یہ ایک متحرک تہذیب، ایک زندہ تاریخ اور مسلسل جدوجہد کا استعارہ ہے۔ یہ وہ شہر ہے جس نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دیا، بندرگاہوں سے لے کار صنعتوں تک، یونیورسٹیوں سے لے کر مزدور بستیوں تک اپنا سب کچھ دے ڈالا۔ لیکن المیہ یہ ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے ریسکیو 1122 کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کر کے ادارے کی کارکردگی، دستیاب سہولیات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 کے عملے نے دفتر سے متصل گراؤنڈ کی صفائی کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) حیسکول پیٹرولیم لمیٹڈ نے بتایا ہے کہ اسے اپنی موجودہ مالی سہولتوں (قرضوں) کی ری اسٹرکچرنگ اور ری شیڈولنگ کے حوالے سے نیشنل بینک کی جانب سے ایک آفر لیٹر موصول ہوا ہے۔لسٹڈ کمپنی نے اس پیشرفت کا اعلان پیر کو اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے اپنے نوٹس میں...
سکھر : میئر وترجمان حکومت سندھ بیرسٹر ارسلان شیخ نکاسی آب کے انفراسٹرکچر سے متعلق صحافیوں کو تفصیلات سے آگاہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بھارت نے مالی سال 2026-27 کے لیے انفراسٹرکچر اور دفاع کے شعبوں میں ریکارڈ بجٹ مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: نریندر مودی کے فون کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کا اعلان بھارتی وزیر خزانہ نرملہ سیتارامن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت انفراسٹرکچر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہروفیروز (جسارت نیوز)نوشہروفیروزایک شہر ہے، مگر آج اس کی حالت کسی لاوارث بستی سے کم نہیں۔ سڑکوں پر بہتا گندا پانی، ابلتے گٹر، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور تعفن زدہ ماحول اس بات کا اعلان کر رہے ہیں کہ یہاں بلدیاتی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔میونسپل چیئرمین ڈاکٹر کاشف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت) پاکستان میں بلدیاتی ادارے صرف 11فیصد گھرانوں کاکچرا اٹھاتے ہیں۔یہ بات فافن کی ملک میں صفائی سہولیات سے متعلق سروے رپورٹ برائے 2024-25 میں کہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2018-19میں کچرا ا ٹھانے کی شرح 20 فیصد تھی مزیدکم ہوکر11فیصد رہ گئی،مقامی حکومتوں کی عدم موجودگی سے صفائی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر قائد کی سڑکوں سمیت دیگر انفرااسٹرکچر کی بحالی اور بہتری کے لیے مجموعی طور پر 21.53 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں نالوں میں کچرا، ملبہ یا کسی بھی قسم کا فضلہ پھینکنے پر باضابطہ طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت نالوں کو آلودہ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے...
کمشنرکراچی سید حسن نقوی نے نالوں میں کچرا پھینکے پر دوماہ کی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی کی جانب سے نالوں میں کچرا پھینکنے پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ نوٹی فکیشن...
کراچی: شہر میں نالوں میں کچرا، ملبہ یا کسی بھی قسم کا فضلہ پھینکنے پر باضابطہ طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت نالوں کو آلودہ کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن...
کراچی: رمپا پلازہ میں آتشزدگی کے باعث متاثر ہونے والے اسٹرکچرل ستونوں پر کنکریٹ جیکٹنگ کا باضابطہ تکنیکی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد کمزور ہونے والے کالمز کی لوڈ بیئرنگ کیپسٹی کو...
کراچی میں نالوں میں کچرا پھینکنے پر دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے کہا ہے کہ نالوں میں ملبہ ڈالنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے اور خلاف ورزی پر مقدمہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نالوں میں کوڑا پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی...
انجینئرز نے بائیوڈیگریڈیبل سرکٹ بورڈ کی ایک بالکل نئی قسم ایجاد کی ہے جو الیکٹرانک کچرے میں نمایاں کمی لا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک ٹیم کی جانب سے تیار کردہ یہ ماحول دوست ڈیزائن کاغذ، بائیو پلاسٹک یہاں تک کہ چاکلیٹ سے بھی بنایا جا سکتا ہے، جو عام مٹی میں محفوظ...
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ریلوے ایڈوانس انفرااسٹرکچر نیٹ ورک پروجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی پولیس نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا ہےکہ ہماری ٹیم نے متاثرہ بچےکی نشاندہی پر ٹیپوسلطان میں کارروائی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت)تعلقہ گولارچی کے علاقے گراڑی میں واقع گھونگھڑو ون ایل سیم نالہ طویل عرصے سے صفائی نہ ہونے کے باعث شدید مسائل کا شکار ہے۔ نالے میں کچرا جمع ہونے اور گھنی جنگلی گھاس اْگ آنے سے پانی کی قدرتی گزرگاہ بری طرح متاثر ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں...
کراچی کے سنگین مسائل کی وجہ حکومتی نا اہلی، بسوں کی کمی، ٹوٹی سڑکیں، تباہ حال انفرا اسٹرکچر ہے، منعم ظفر
مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ کراچی کو مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے اور عوام کے مسائل دن بدن بڑھ رہے ہیں، مردم شماری میں کراچی کا حق مارا گیا، کراچی پورے ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے لیکن اسے اس کا حق نہیں دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل کے عنوان سے مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں مقررین نے شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔مقررین نے کہا کہ کراچی کے ٹرانسپورٹ کے مسائل کی بنیادی وجوہات...
صاف ستھرا اور چمکدار کچن نہ صرف گھر کی خوبصورتی بڑھاتا ہے بلکہ کھانا پکانے کا شوق بھی دوبالا کردیتا ہے۔ مہمان آئیں تو سب سے پہلے کچن کی صفائی پر نظر پڑتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ روزانہ کھانا بننے کے باعث یہی جگہ سب سے زیادہ جلدی گندی بھی ہوجاتی ہے۔ تیل...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن (Ericsson) کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات وزیراعظم ہائوس میں ہوئی۔ وفد کی قیادت کمپنی کے صدر اور مارکیٹ ایریا یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف سویڈش ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ایرکسن کے اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت ایرکسن کے صدر اور مارکیٹ ایریا یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے سربراہ مسٹر پیٹرک جوہانسن کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان میں ایرکسن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-24 جسارت نیوز سیف اللہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے کراچی میں جماعت اسلامی کے یو سی اور ٹاؤن چیئرمین نے ملاقات میں پانی، سیوریج اور کچرے کے حوالے سے شکایات کیں۔وزیر بلدیات نے یقین دلایا کہ باہمی رابطوں سے عوامی شکایات کا ازالہ اور بہتر ریلیف فراہم کیا جا سکتا ہے۔ٹاؤن چیئرمینوں نے جماعت اسلامی کراچی کے...
روس اور یوکرین نے پیر کے روز ایک دوسرے پر رات گئے فضائی حملے کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں، جن میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ یوکرینی میڈیا کے مطابق یوکرین نے روس کے روستوف ریجن میں واقع نووچرکاسکایا پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ کیا جو کامیاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-17 میرپورخاص (نمائندہ جسارت)میونسپل کارپوریشن میرپورخاص میں میئر عبدالرؤف غوری کی واضح، دو ٹوک اور سخت ہدایات کی روشنی میں شہر بھر میں مین نالوں اور میگا نالوں کی صفائی کا ہنگامی اور بھرپور آپریشن جاری ہے اس خصوصی مہم کے دوران نالوں سے جمع شدہ کچرا، ملبہ، پلاسٹک، گاد اور دیگر رکاوٹیں...