Jasarat News:
2025-11-11@01:07:55 GMT
تھرپارکر، 3 نوجوانوں کی ایک ہی درخت سے لٹکی لاشیں برآمد
اشاعت کی تاریخ: 11th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
تھرپارکر(آن لائن)سندھ کے ضلع تھرپارکر کی تحصیل ننگر پارکر کے علاقے ڈانو دھاندل میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں 3 نوجوانوں کی ایک ہی درخت سے پھندا لگی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں نوجوان آپس میں قریبی رشتہ دار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوان کی ایک ساتھ موت بظاہر خودکشی لگتی ہے تاہم تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پشاور: پاک فوج اور پولیس کے جوان اسنیپ چیکنگ کے دوران گاڑیوںکی تلاشی اور دستاویزات چیک کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251109-08-40