2025-11-10@17:20:21 GMT
تلاش کی گنتی: 106

«یوش دیال»:

(نئی خبر)
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی یو ایس اے کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جوناتھن اٹکیسن سے ملاقات ہوئی ہے۔دونوں ملکوں کے بورڈز کرکٹ سیریز کرانے کے پروگرام کو حتمی شکل دیں گے، ملاقات میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی یو ایس اے کرکٹ کے سی ای او کو ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی کر ائی گئی۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پی سی بی بھرپور تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہے،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےامریکہ کے کوچز کو پاکستان میں تربیت دینے کی پیشکش کی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی یو ایس اے کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچز...
    اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ میرے خیال سے ہم تو موقع ضائع نہیں کر رہے، ہم نے تو ان کو موقع دیا ہے، ہم جوتوقع کر رہے تھے اسی طرح ہوا۔  ہم توقع کر رہے تھے کہ ان کے پاس اختیار نہیں ہے اور یہاں تک اختیار نہیں ہے جیسا کہ اسد قیصر کہہ رہے تھے، جب ملاقات کرانے کا اختیار نہیں ہے تو آگے جا کر اتنے بڑے بڑے فیصلے کیسے لے سکتے ہیں۔  ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 7 دن کی تو بات ہی نہیں تھی، آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے جو مطالبات تھے ہم شروع دن سے یہی بتا...
    پچھلے کچھ برسوں سے ہمارے ہاں رواج ہو گیا ہے کہ شادیاں نومبر ، دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں ہونے لگی ہیں۔ زیادہ گرمیوں میں شادیوں کی تقریبات میں اور طرح کے مسائل ہوتے ہیں اور زیادہ سردی میں اس سے بڑھ کر مشکلات۔ امسال ماہ دسمبر اور جنوری میں خاندان میںچند قریبی شادیوں میں شرکت کرنا پڑی اور انجام کار لگ بھگ سارا خاندان بیمار پڑا ہوا تھا۔ پیٹ کے امراض، کھانسی، زکام اور گلے کے امراض کے باعث سبھی کی طبیعت ناساز تھی۔ شادیوں پر سفر اور لین دین کے اخراجات سے زیادہ دواؤں کے اخراجات بڑھ گئے تھے۔ ابھی تک ہم خاندان والے آپس میں ملتے ہوئے محتاط ہیں یا ماسک پہن کر ملتے ہیں۔ سب...
    سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف سیال سندھ لائیو اسٹاک ایکسپو 2025ء کا دورہ کرتے ہوئے
    ٹنڈوجام،سندھ زرعی یونیورسٹی میں دوروزہ عالمی خواتین کانفرنس کے اختتام پر مہمانوں کا وائس چانسلر ڈاکٹرالطاف سیال کے ساتھ گروپ
    ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح محمد مری کی مدت پوری ہونے کے بعد پروفیسر الطاف سیال کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا، اہم ذرائع کے مطابق سندھ زرعی یونیورسٹی میں اس وقت بڑے بڑے پروجیکٹ پر کام ہو رہا ہے، انہیں دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ ان پروجیکٹ کو مکمل کرنے کے لیے ایک بار پھر ڈاکٹر فتح محمد مری کو وائس چانسلر سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام بنایا جائے گا۔