2025-11-01@03:03:23 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«ایپل واچ»:
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایپل واچ کے لیے ایپ ورژن کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اس ایپ کے ذریعے ایپل واچ صارفین واٹس ایپ چیٹ لسٹ میں میسجز اور میڈیا دیکھ سکیں گے، نوٹیفکیشن کا انتظار کیے بغیر نیا میسج بھیج سکیں گے اور ایموجیز کو استعمال کرتے ہوئے میسج ری ایکشن بھیج سکیں گے۔ اس کے علاوہ صارفین اس ورژن میں آڈیو میسج بھیج سکتے ہیں اور وائس ان پُٹ کے ذریعے پیغامات لکھوا سکتے ہیں۔ تاہم، اس کے استعمال کے لیے ایپل واچ کو واٹس ایپ رکھنے والے آئی فون سے کنیکٹ رکھنا ہوگا۔ ایپ کا یہ ورژن آئی او ایس کے لیے واٹس ایپ کا...
ایپل نے اپنی سالانہ ایپل ایونٹ 2025 کے دوران نئی الٹرا واچ 3 کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی کمپنی نے اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون آئی فون 17 اور دیگر مصنوعات بھی پیش کیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل واچ سیریز 10 متعارف، خاص بات کیا ہے؟ ایپل واچ الٹرا 3 کمپنی کی اب تک کی سب سے بڑی اسمارٹ واچ ہے جس میں جدید ترین اولیڈ ریٹینا ڈسپلے اور بہتر زاویے سے دیکھنے کی صلاحیت شامل ہے۔ نئی واچ کی بیٹری 42 گھنٹے تک چلتی ہے، جو کسی بھی ایپل واچ کی سب سے طویل بیٹری لائف ہے۔ نئی واچ میں ایپل کا جدید ترین S10 چپ سیٹ نصب ہے، جو سابقہ S9 چپ کے مقابلے...
ایپل نے گزشتہ روز اپنی سالانہ تقریب کے دوران نئی مصنوعات متعارف کرادی ہیں جن میں آئی فون 17 سیریز، نیا آئی فون 17 ایئر، ایئرپوڈز پرو 3 اور نئی واچز شامل ہیں۔ یہ ڈیوائسز 19 ستمبر سے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔ اس بار سب سے زیادہ توجہ آئی فون 17 ایئر پر رہی، جو اب تک کا سب سے پتلا آئی فون ہے۔ آئی فون 17 ایئر رائٹرز کے مطابق ایپل کا سب سے پتلا فون ”آئی فون 17 ایئر“ جس کی موٹائی صرف 5.6 ملی میٹر ہے۔ اس کی قیمت 999 ڈالر (تقریبا 2 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپے)رکھی گئی ہے۔ یہ فون طاقتور A19 پرو پروسیسر کے ساتھ آتا ہے اور صرف eSIM کو سپورٹ...
ایپل کا بڑا ایونٹ: آئی فون 17 سیریز، واچ الٹرا 3 اور ایئرپوڈز پرو 3 آج متعارف WhatsAppFacebookTwitter 0 9 September, 2025 سب نیوز نیویارک (شاہ خالد )معروف امریکی کمپنی ایپل کی آئی فون17 سیریز کو آج بروز منگل 9ستمبر کو متعارف کرایا جارہا ہے، اس کے ساتھ واچ الٹرا 3 اور ایئرپوڈز پرو 3 کی بھی رونمائی کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایپل5 سال بعد اپنے فلیگ شپ آئی فون کو نئے ڈیزائن کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے۔ ایونٹ کو “Awe Dropping”کہا جا رہا ہے۔اس بار ایپل بالکل نیا ڈیزائن لا رہا ہے جس میں چار ماڈلز متوقع ہیں، جیسے کہ آئی فون17، آئی فون 17 پرو، آئی فون 17 پرو میکس اور نیا...
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنی سالانہ تقریب ’آ ڈروپنگ 9‘ ستمبر کو منعقد کر رہی ہے، جس میں نئی مصنوعات کی رونمائی متوقع ہے۔ اس تقریب میں سب سے زیادہ توجہ آئی فون 17 سیریز پر ہوگی جس کے 4 ماڈلز پیش کیے جانے کا امکان ہے، جن میں ایک بالکل نیا ماڈل آئی فون 17 ایئر بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ آئی فون کمپنی کا اب تک کا سب سے پتلا ڈیوائس ہوگا جس کی موٹائی محض 5.5 ملی میٹر ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل کے ورچوئیل اسسٹنٹ کو گوگل کا جیمینی اے آئی چلائے گا، رپورٹ رپورٹس کے مطابق آئی فون 17 پرو اور پرو میکس میں ایپل کی طاقتور اے 19 پرو چپ نصب ہوگی...
دنیا بھر میں صارفین کے انتظار کا مرکز بننے والا ایپل کا ’ایو ڈراپنگ‘ 2025 ایونٹ 9 ستمبر کو منعقد ہوگا جس میں نئی آئی فون 17 سیریز، ایپل واچ سیریز 11، ایپل واچ الٹرا 3 اور چند دیگر مصنوعات متعارف کرائی جائیں گی۔ تاہم اطلاعات کے مطابق کئی نمایاں ڈیوائسز اس تقریب کا حصہ نہیں ہوں گی۔ یہ بھی پڑھیں: آئی فون، آئی پیڈ اور میک کو خطرہ؟ ایپل کی وارننگ ایپل کا سستا ماڈل آئی فون 17 ای آئندہ برس کی بہار 2026 میں لانچ کیا جائے گا۔ اسی طرح نئے میک پروڈکٹس، جن میں ایم 4 میک پرو اور ایم 5 میک بکس شامل ہیں، اگلے برس پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ نئی آئی پیڈ سیریز بھی...
