اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور قازقستان کی افواج کے درمیان مشترکہ مشق "دوستاریم-5" انسدادِ دہشت گردی کے دائرہ کار میں 13 اکتوبر سے شروع ہوئی اور  24 اکتوبر 2025 تک اسپیشل آپریشنز اسکول، چرات میں جاری رہے گی۔پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ (SSG) اور قازقستان آرمی کے اسپیشل فورسز کے دستے اس مشق میں حصہ لے رہے ہیں۔اس مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنا اور دونوں برادر ممالک کے درمیان تاریخی فوجی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔شرکت کرنے والے دستے ایک دوسرے کے تجربات اور مہارت سے استفادہ کرنے کے منتظر ہیں۔

روسی تیل کی خریداری روکنے کے حوالے سے مودی اور ٹرمپ کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی، بھارت نے امریکی صدر کا بیان جھٹلا دیا

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: کے درمیان

پڑھیں:

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی بہترین سہولت کاری سے پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کا نئے سرمایہ کاری معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ وفود نے مذاکراتی مسودے پر دستخط بھی کردیے ہیں۔

دونوں ممالک کے وفود نے توانائی، ٹیکنالوجی اور معدنیات میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مؤثر اقدامات کا جائزہ لیا جبکہ معاہدے میں پاکستان اور آسٹریلیا کا طویل المدتی اقتصادی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

بورڈ آف انویسٹمنٹ کے وزیر، قیصراحمد شیخ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری پالیسی اصلاحات کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے۔ حکومت عالمی طریقہ کار سے ہم آہنگ جدید سرمایہ کاری ماحول کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ملکی سلامتی پر حملہ برداشت نہیں،پی ٹی آئی کاہدف ریاست اورمسلح افواج ہیں،احسن اقبال
  • پاکستان اور مصر کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق: غزہ، کشمیر اور دہشتگردی پر مشترکہ مؤقف
  • یوم  یکجتی  فلسطین  منایا گیا  : اسرائیلی  افواج  کا غزہ  سمیت  مقبوضہ  فلسطینی علاقوں  سے مکمل انخلا‘ احتساب ضروری ہے : پاکستان 
  • پاک عراق کے عسکری تعاون مزید مضبوط، این سی ٹی سی میں عراقی فوج کی اسپیشل فورسز کی تربیت مکمل
  • صدر اور وزیراعظم پاکستان کا عالمی یومِ یکجہتیِ فلسطین پر مشترکہ اظہارِ حمایت
  • پاکستان ای سی اوکونسل  آف منسٹر ز کا چیئر مین منتخب ‘ دہشت گردی ‘ موسمیاتی تبدیلی مشترکہ چیلنج: اسحاق ڈار
  • SDF کو شامی افواج میں ضم ہونا چاہئے، عبدالله اوجلان
  • کاروباری سرگرمیوں میں تیزی، صنعتی بجلی کی طلب میں 25 فیصد اضافہ
  • صنعتی بجلی کی طلب میں 25 فیصد اضافہ، ٹیرف میں کمی کی درخواست
  • پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ