2025-07-28@20:40:37 GMT
تلاش کی گنتی: 11
«احمد چٹھہ»:
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2025ء)الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا۔(جاری ہے) جاری نوٹیفکیشن میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے اعجاز چوہدری کو 10سال کی سزا سنائی ہے اس لئے وہ اب نااہل ہوچکے ہیں،اسی طرح الیکشن کمیشن نے این اے 66 وزیر آباد سے احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا، پی پی 87 میانوالی سے احمد خان بھچر کو بھی نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلوں کے بعد انہیں نااہل قرار دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے بعد یہ تینوں نشستیں اب خالی ہوچکی ہیں...
ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری، ایم این اے محمد احمد چٹھہ اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچرکی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ اعجاز چوہدری کو انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم قرار دے کر 10 سال کی سزا سنائی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اعجاز چوہدری آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت رکن سینیٹ رہنےکے اہل نہیں رہے۔ چیٹ جی پی ٹی سے دل کی باتیں کرنے والے ہوجائیں ہوشیار! الیکشن کمیشن کی جانب سے ایم این اے محمد احمد چٹھہ اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان کی...
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 3 راہنماؤن کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے تینوں راہنماؤں کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے، الیکشن کمیشن نے تینوں نشستیں خالی قرار دیدیں۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر اعجاز چودھری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چودھری کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے اعجاز چودھری کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔الیکشن کمیشن نے این اے 66 وزیر آباد سے احمد چٹھہ اور پی پی 87 میانوالی سے احمد خان بھچر کو بھی نااہل قرار دے دیا۔...
فائل فوٹوز الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر نیشنل اسمبلی (ایم این اے) محمد احمد چٹھہ اور رکن پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے محمد احمد چٹھہ اور احمد خان کو مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال کی سزا سنائی۔احمد چٹھہ این اے 66 وزیر آباد اور احمد خان پی پی87 میانوالی سے منتخب ارکان اسمبلی تھے۔
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری، رکن قومی اسمبلی محمد احمد چٹھہ اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچرکی نااہلی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مجرم قرار دے کر 10 سال کی سزا سنائی ہے۔ مزید کہا گیا ہے کہ اعجاز چوہدری آئین کے ارٹیکل 63 (ون) (ایچ) کے تحت سینیٹ کے رکنیت کے لیے نااہل ہو گئے۔ ادھر، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمد احمد چٹھہ اور رکن پنجاب اسمبلی احمد خان کی نااہلی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن...
الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چودھری، احمد خان بھچر، احمد چٹھہ کو نا اہل قرار دیدیا،نوٹیفکیشن جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 28 July, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر اعجاز چودھری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نا اہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن سینیٹر اعجاز چودھری کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے اعجاز چودھری کو 10 سال کی سزا سنائی ہے۔الیکشن کمیشن نے این اے 66 وزیر آباد سے احمد چٹھہ اور پی پی 87 میانوالی سے احمد خان بھچر کو بھی نااہل قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلوں کے بعد تینوں نااہل قرار پائے، الیکشن کمیشن نے تینوں نشستیں خالی قرار دیدیں۔ ...
اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ میری مٹی اور میرے قوم کے بچوں کے حق کا سوال ہے، مائنز اینڈ منرلز پختونوں اور بلوچوں کے ہیں، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی اگر مل کر فوج کی خدمت کرنا چاہتی ہے تو بخوشی کرے۔ اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ گرین چولستان کا سارا کچا چٹھہ قوم کے سامنے کھولوں گا۔ اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ آج ہم نے اجلاس میں دیکھا کہ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پراپرٹی ٹیکس جمع کروالیں ورنہ گرفتار ہوجائیں گے، پنجاب بھر میں بڑے ڈیفالٹرز کو گرفتار کرکے ٹیکس ریکوری کاحکم دے دیا گیا۔ مالی سال کے آخری 2ماہ ڈی جی ایکسائزعمر شیر چٹھہ نے سخت کارروائیوں کا حکم دے دیا، ڈی جی یکسائز کا کہنا تھا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں 42ارب سے زائد کا ہدف حاصل کیا۔ رواں مالی سال میں ابتک گزشتہ مالی سال کی نسبت 9ارب زائد وصول ہوچکے ہیں، 56 ارب سے زائد کے ٹارگٹ کےلئے حصول کے لئے سخت فیصلے کئے۔ عمر شیر چٹھہ کا کہنا تھا کہ موٹر ٹیکس میں 100 فیصد کے قریب پہنچ گئے ہیں،پراپرٹی ٹیکس میں بہتری کےلئے بڑے ڈیفالٹرز کی گرفتاریوں کاحکم دیا گیا۔ ریکوری ہدف حاصل...
سٹی 42 : ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب عمر شیر چٹھہ ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آپریشن ٹیموں کوٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کرنے کی ہدایت کردی ۔ ڈی جی ایکسائزٹیکسیشن عمر شیر چٹھہ نے کہا ہے کہ بڑے ڈیفالٹرز کی گاڑیاں بند کی جائیں ، ایک سال سے زائد مدت ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے چالان کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ آپریشن کےذریعےنادہندگان کورضاکارانہ طورپرٹیکس ادا کرنیکاموقع فراہم کیاگیا، قوانین کی عملداری کو یقینی بنانے کے لیے سختی ضروری ہے ۔ مری کے جنگلات میں آگ لگ گئی یکم سے 25 جنوری تک 1051 مقامات پر ناکوں میں 173411 گاڑیاں چیک کی گئیں، چیکنگ کےدوران5427گاڑیاں...