2025-09-18@15:12:08 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«ضیاالحق نے»:

    اسلام ٹائمز: شاہ حسین نے پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ضیاالحق کے ”بلیک ستمبر“ کی جنگ کے کارناموں سے آگاہ کیا جس کے بعد وزیر اعظم بھٹو نے ضیاالحق کو بریگیڈیئر سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ بعد ازاں ذوالفقار علی بھٹو کے سابق مشیر راجہ انوار اپنی کتاب ”دا ٹیررسٹ پرنس“ میں وزیراعظم بھٹو کے غلط فیصلوں کے بارے میں لکھتے ہیں کہ اگر شاہ حسین اس موقع پر ضیاالحق کی سفارش نہ کرتے تو حد درجہ ممکن تھا کہ ضیاالحق کا فوجی کیریئر بطور بریگیڈیئر ہی ختم ہو جاتا۔ تحریر: پروفیسر سید تنویر حیدر نقوی اسرائیل کے خلاف 1967ء میں ہونے والی چھے روزہ جنگ میں شکست کے بعد اردن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کرنے والے حکومتی وزراء اور نام نہاد دانشواروںکے بیانات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عبرت کا نشان بنیں گے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سوچ رکھنے والے لوگ پاکستان کے نظریے اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تعلیمات سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ امریکا کی پشت پناہی میں اسرائیل، فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی کر رہا ہے، ہزاروں خاندان تباہ ہو چکے ہیں، لاکھوں مظلوم مسلمان شہید ہو چکے ہیں۔ ایسی دہشت گرد اور نسل پرست ریاست کو تسلیم کرنا انسانیت، اسلام اور پاکستان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹہ (صباح نیوز)وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ سے کوئی اختلاف نہیں ۔اختلاف برابری کی بنیاد پر ہوتا ہے ۔ آئی جی پولیس کی کمان سنبھالنے والے ملازم ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹھٹہ میں ماڈل تھانے کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس ڈاکوں، جرائم پیشہ افراد اور امن دشمنوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سندھ پولیس اسلحے سے اچھی طرح لیس ہے اور مہارت کے لحاظ سے بہت بڑی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، سندھ ماضی کی نسبت زیادہ پرامن ہے۔ اس موقع پر صوبائی...
    امیر جماعت اسلامی لاہور کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امدادی ٹرکوں کی آمد پر سخت پابندیاں عائد ہیں، امداد کو بطور ہتھیار استعمال کرنا بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی، انسانیت کی تذلیل اور عالمی جرم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل امداد کی آڑ میں فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کر رہا ہے۔ امداد کو انسانوں کی مدد کے بجائے ظلم کا ہتھیار بنا دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ لاہور میں فرینڈز آف فلسطین کے سربراہ بلال اصطال سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ قحط کا شکار ہو چکا، سات لاکھ افراد بھوکے اور پیاسے مدد...
    امیر جماعت اسلامی لاہور کا کہنا تھا کہ بلوچستان علیحدگی پسند عسکری گروہ کی سرپرستی پاکستان کا ازلی دشمن بھارتی اور ملک دشمن افراد کر رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی لاہور نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان مخالف دہشت گردانہ سرگرمیوں ملوث افراد کو سخت سزائیں دیگر عبرت کا نشان بنائے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی لاہور کے زیراہتمام صحافی بھائیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا انعقاد دفتر جماعت اسلامی لاہور ساندہ روڈ پر کیا گیا۔ تقریب کی صدارت امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے کی۔ افطار ڈنر میں پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی مسافر ٹرین کیساتھ دہشتگردی کے...
    لاہور:سرپرست الخدمت فائونڈیشن لاہور ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ بنوقابل لاہور ایپٹیٹیوڈٹیسٹ 2025ء کی تقریب میں طلبہ وطالبات سے خطاب کررہے ہیں
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ،صوبائی وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار کے ہمراہ رسالہ پولیس اسٹیشن کے دورے کے موقع پر لاک اپ میں موجود ملزمان سے گفتگو کررہے ہیں
    سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جنرل ضیالحق کا دور سب سے خوفناک تھا، اس دور میں منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو عہدے سے ہٹا کر قتل کیا گیا۔ لاہور کے نجی ہوٹل میں پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل اینیمل اینڈ انوائرنمنٹل رائٹس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ جنرل ضیا کے دور میں سپریم کورٹ بھی استعمال ہوئی جسے سپریم کورٹ نے کئی سال بعد خود تسلیم کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھٹو پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس: ایک جج کی رائے کو نظرانداز نہیں کرسکتے، چیف جسٹس انہوں نے کہا کہ ضیاالحق کے دور میں لاہور کے شاہی قلعے میں ٹارچر سیلز بنائے گئے تھے، جہاں مختلف سیاسی نقطہ...
۱