Jasarat News:
2025-09-23@00:05:48 GMT

ربیع الاوّل دراصل تجدید عہد کامہینہ ہے ،حناجلال

اشاعت کی تاریخ: 23rd, September 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250923-2-12
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نائب ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع مٹیاری حنا جلال نے ضلع مٹیاری کے گوٹھ قاسم ہالا میں منعقد سیرت النبی ﷺ کے پروگرام خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ربیع الاول دراصل تجدید عہد کا مہینہ ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ اللّہ کے احکامات کے مطابق جو زندگی گزار کر گئے وہ ہمارے لیے نمونہ ہے جو تعلیمات اللّہ کے نبی ﷺ لے کر آئے اس پر عمل مجھ پر اور آپ پر لازم ہے انہوںنے کہاکہ ہماری نجات اللّہ کے رسول ﷺ کے اسوہ کو اپنانے میں ہے اور ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے آج دشمن ہماری نوجوان نسل کے ذہنوں سے اس عقیدے کو ختم کرنے کی ناپاک کوشش کر رہے ہیں اور ضرورت اس بات کی ہے ہم اپنے بچوں کو ختم نبوت کی حفاظت کرنا سکھائیں پروگرام میں علاقے بھر سے خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

راصب خان.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

متعلقہ مضامین

  • اشتہار
  • یو اے ای نے 9ممالک کیلیے ویزوں پر پابندی لگا دی
  • حیدرآباد، ناظمہ صوبہ سندھ حلقہ خواتین جماعت اسلامی رخشندہ منیب ،اسماضیااورغزالہ زاہد جلسہ سیرت النبی ﷺسے خطاب کررہی ہیں
  • عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ
  • پیارعلی انتقال کرگئے
  • افغان خواتین کی آن لائن تعلیم
  • سکھر،ڈکیتی کی واردات میں شہری لٹ گیا
  • مٹیاری وگردنواح میں منشیات کا استعمال بڑھ گیا، پولیس خاموش
  • القرآن