افغان خواتین کی آن لائن تعلیم
اشاعت کی تاریخ: 22nd, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
افغان طالبان نے 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد خواتین پر وسیع پابندیاں لگائیں جن میں پارکوں، جم اور ریستورانوں میں جانے اور زیادہ تر پیشے اختیار کرنے پر پابندی پے۔ سودابہ، جو فارماکولوجی کی طالبہ ہیں، کے لیے سب سے بڑا صدمہ یہ تھا کہ پرائمری سکول کے بعد تعلیم پر پابندی لگا دی گئی۔ مجبور ہو کر انہوں نے آن لائن متبادل راستے تلاش کیے اور افغان خواتین کے لیے مخصوص مفت کمپیوٹر کوڈنگ کورس دریافت کیا۔یہ پروگرام یونان میں مقیم نوجوان افغان پناہ گزین کی جانب سے سودابہ کی مادری زبان دری میں پڑھایا جاتا ہے۔ اس کورس نے سودابہ کو کمپیوٹر پروگرامنگ اور ویب سائٹ ڈویلپمنٹ کی مہارتیں سکھا کر ان کے لیے امید کی کرن پیدا کی۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ملک میں فی تولہ سونا 1100روپے سستا ہوگیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">