انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ ہم صیہونی رجیم کے ساتھ براہِ راست تصادم کو ترجیح دیتے ہیں، کیونکہ اس نوعِ کی نبرد داخلی جنگوں کی نسبت کم خرچ ثابت ہوتی ہے اور اسلامی امت کی اتحاد کو مضبوط کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یمنی تحریکِ انصاراللّٰہ کے ایک سینئر رکن محمد البخیتی نے کہا: صیہونی رژیم کا کوئی بھی حملہ یمن پر فوری اور زبردست جواب پائے گا۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی سیکشن کے مطابق، محمد البخیتی نے منحرف بیانات کے جواب میں واضح کیا ہے کہ کسی جارحیت کی صورت اسرائیل کو منہ توڑ جواب دینگے، جو صیہونی ریاست کے انہدام کی جانب ایک قدم ہوگا۔ واضح رہے کہ بنیامین نتن یاہو نے تحریکِ انصاراللّٰہ یمن کو "اسرائیل کے لیے ایک بڑا خطرہ" قرار دیا تھا اور  کہا تھا کہ "اس خطرے کو ختم کرنے کے لیے جو بھی ضروری ہو گا اس پر عمل کیا جائے گا۔     انصار اللہ کے رہنما نے مزید کہا کہ ہم صیہونی رجیم کے ساتھ براہِ راست تصادم کو ترجیح دیتے ہیں، کیونکہ اس نوعِ کی نبرد داخلی جنگوں کی نسبت کم خرچ ثابت ہوتی ہے اور اسلامی امت کی اتحاد کو مضبوط کرنے میں مدد کرتی ہے۔ قبل ازیں، تحریکِ انصاراللّٰہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے بھی کہا تھا کہ صیہونی جرائم پیشہ عناصر کی دھمکیاں محض جارحانہ پالیسیوں کو جائز ٹھہرانے کے لیے پردہ پوشی ہیں اور وہ ان کی طویل تاریخِ تجاوزات کو مٹانے کے قابل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے رعب اور دھمکیوں کیساتھ جو اندازہ لگایا ہے، وہ دیکھیں گے کہ ہم عملی انتخاب کے ساتھ جواب دیں گے، ایسے انتخاب جو ہر دشمنانہ اقدام کو صیہونی رجیم کے لیے بھاری سیاسی، اقتصادی اور حکمتِ عملی ناکامی میں تبدیل کر دیں گے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: صیہونی رجیم کے ساتھ کے لیے

پڑھیں:

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن گلشن اقبال بلاک 13-Aمیں حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ یوتھ سینٹر و فیملی پارک کا افتتاح و دورہ کررہے ہیں ، امیر ضلع شرقی نعیم اختر ، ٹائون چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد بھی ساتھ ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251104-01-23

 

جسارت نیوز

متعلقہ مضامین

  • پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
  • انجینئر محمد علی مرزا کیس: اسلامی نظریاتی کونسل کو جواب دینے کیلیے آخری مہلت
  • انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت
  •  وزیر دفاع سے قائم مقام امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرکی ملاقات 
  • سعودی عرب: عازمین حج کے لیے اہم اعلان
  • صیہونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان نے فیصلہ کن کردار اداکیا، ایرانی سفیر
  • مفاہمت یا مزاحمت کے حوالے سے شاہ محمود قریشی نے واضح جواب دے دیا
  • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن گلشن اقبال بلاک 13-Aمیں حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ یوتھ سینٹر و فیملی پارک کا افتتاح و دورہ کررہے ہیں ، امیر ضلع شرقی نعیم اختر ، ٹائون چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد بھی ساتھ ہیں
  • فوج کو سیاست سے دور رکھیں، جنرل کی جرنلسٹوں کو شٹ اپ کال