2026-06-03@08:53:21 GMT
تلاش کی گنتی: 647
«ہاتھ»:
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت اور طویل عمری کے لیے دعا گو ہوں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا دارومدار ان کے رویے پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریڈ لائن منصوبے کے اسٹیشنز کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے، دو ماہ سے نئی بسیں کسٹم...
لاہور:سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ مارچ 2026 سہیل آفریدی کی وزارت کا آخری مہینہ ہوگا۔ پاکستان تحریکِ انصاف سے وابستہ اور سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علیمہ خان پر اتنی مہربانی کیوں ہو رہی ہیں؟ انھوں نے سہیل آفریدی کی بھی واٹ لگائی ہے،...
ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم واضح کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان کے عوام مزید کسی دھوکے، تاخیری حربے یا سیاسی مفادات کی سیاست کو قبول نہیں کریں گے۔ حقوق دینے کے نام پر محض وعدے نہیں بلکہ عملی اقدامات درکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان مجلس وحدت...
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے کے باعث 8 سیاح ہلاک جبکہ ایک لاپتا ہو گیا۔ حادثہ لیک ٹاہو کے علاقے میں پیش آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی کے شیرف شانن مون نے بتایا کہ سیاح برفانی تودے کی زد میں آ گئے تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کو بحفاظت نکال...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ نہ کبھی سہیل آفریدی کے پیچھے گئے ہیں اور نہ ہی انہیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد...
’اندازہ نہیں تھا ان کا ظرف اتنا چھوٹا ہے‘، شیر افضل مروت کا سہیل آفریدی سے دوبارہ ہاتھ نہ ملانے کا اعلان
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ نہ کبھی سہیل آفریدی کے پیچھے گئے ہیں اور نہ ہی انہیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد واپس جا رہے تھے کہ اس دوران سہیل آفریدی اور دیگر افراد وہاں موجود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کولمبو:اتوار کو ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہاتھ نہیں ملائے تاہم ا سٹیڈیم میں اس سے کچھ مختلف مناظر دیکھنے کو ملے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم اور سابق انڈین کپتان روہت شرما...
حکومت مذاکرات کیلئے تیار ،جماعت اسلامی کو اپنے طرزِ عمل پر نظرثانی کرنا ہوگی منعم ظفر کون ہوتے ہیں جو قانون کی خلاف ورزی کریں، سینئر صوبائی وزیرکی گفتگو سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،حکومت مذاکرات...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان بھارت سے 61 رنز سے ہار گیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم...
لاہور: سابق کرکٹر عامر سہیل نے کہا کہ چاہے پاکستانی ہوں یا بھارتی! تہذیب یافتہ لوگ ہاتھ نہ ملانے پر برا مناتے ہیں، بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کی دھمکی پاکستان کا احسن اقدام تھا اس سے دوسرے بورڈز کو بھی اپنا حق مانگنے کی ہمت ملے گی۔ یہ بات انہوں نے ایکسپریس...
بھارت کا 6طیارے گرنے پر تاحال غصہ برقرار، کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )ایشیا کپ کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھی کھیل کی سپرٹ کے منافی سوچ کے تحت بھارتی ہٹ دھرمی برقرار رہی اور بھارتی ٹیم کے کپتان نے پاکستانی کپتان...
ایشیا کپ کے بعد ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، بھارتی کپتان نے پھر ہاتھ نہیں ملایا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان سلمان آغا نے...
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں آج ایک بار پھر ٹاس کے وقت دونوں کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔ مئی 2025 کی پاک بھارت جنگ کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، اور کھیل کے میدان میں بھی سیاست کو لے آیا ہے۔ مزید پڑھیں: ایشیا کپ میں ہاتھ نہ ملانے...
بھارتی ٹیم کی طرف سے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی کے خلاف بھارت سے بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں، اسے اخلاقیات کے منافی اور احمقانہ حرکت قرار دیا جارہا ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کے فیصلے پر بھارتی بورڈ کو...
سابق بھارتی کرکٹر اور معروف تجزیہ کار سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کھیل کے میدان میں ہاتھ نہ ملانے کو غیردانشمندانہ فیصلہ قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں: بھارت کے ساتھ سب کچھ برابری کی سطح پر...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹینس سٹار اعصام الحق نے سپنر ابرار احمد کو ٹرمپ کارڈ قرار دیدیا۔ ٹینس سٹاراعصام الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے اپنے شروع کے دو میچ جیتے، انشاء اللہ بھارت کو بھی دھول چٹائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم اور شاہین آفریدی اور دیگر بھی پرفارم کریں...
کرکٹ کی دنیا میں دھوم مچانے والے پاکستانی اسپنرز عثمان طارق کے ایکشن کی وجہ سے مخالف ٹیمیں خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ میں پہلی بار بولر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن یوں بھی منفرد ہے کہ وہ سیکنڈ کے لیے ہاتھ روک کر پھر بول پھینکتے...
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میچ سے ایک روز قبل پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے پریس کانفرنسز کے دوران مقابلے سے قبل ہاتھ ملانے کے امکانات پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پاکستانی کپتان سلمان علی آغا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ میچ کا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا، مگر اس سے قبل سیاسی ماحول بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کولمبو میں ہونے والی پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے سوال پوچھا گیا کہ کیا کل بھارتی کھلاڑیوں سے مصافحہ کریں گے؟ جس پر انہوں...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے، ماحول نارمل کرنا حکومت کے ہاتھ میں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیاپاکستان میں گفتگو کے دوران اسد قیصر نے کہا کہ ابھی حکومت نے اپوزیشن سے...
اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے بھارت کا کردار ہے، جبکہ بلوچستان کو درپیش مسائل کو سمجھ کر ان کا الگ الگ حل نکالنا ناگزیر ہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا...
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کے بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے حوالے سے آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی نے وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے آئندہ ایک دو روز میں ملاقات متوقع...
چیئرمین پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی اداروں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے، ہم دشمن کے عزائم خاک میں ملا کر رہیں گے، پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا اور دشمن اپنے انجام کو خود پہنچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینیئر...
اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران اس کے دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش بمبارکا شناختی بھی ملا...
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے اور ظلم کی انتہا یہ ہے کہ ہر منگل کو کیمیکل والا پانی ان پر پھینکا جاتا ہے، ہم پاکستان تحریک انصاف کے ورکر ہونے کی حیثیت میں علیمہ خان اور ان کی قربانیوں کو تسلیم کرتے...
اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیں اجازت نہیں دی کہ ہم قانون ہاتھ میں لیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں...
واٹس ایپ نے صارفین کو یہ کنٹرول دے دیا ہے کہ وہ اپنے اواتار اسٹیکرز کو کس کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ بدلنے جارہا ہے، صارفین کے لیے پریمیم فیچرز کا اعلان اگر آپ نے اواتار بنایا ہے تو آپ کو ایک پرائیویسی سیٹنگ نظر آئے گی جسے اواتار اسٹیکرز...
دہلی کے مرکزی علاقے کاننگھٹ پلیس میں ایک 36 سالہ بزنس مین، شیوام گپتا، کو 3 فوڈ ڈلیوری رائیڈرز نے ہلمٹ سے مار کر شدید زخمی کر دیا، جس کے بعد وہ اسپتال میں لگ بھگ مہینہ بھر زندگی اور موت کی لڑائی لڑنے کے بعد 19 جنوری کو جان سے گزر گیا۔ یہ بھی...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کوپر کونولی کے اسٹمپڈ آؤٹ پر بحث چھڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار تھی اور اسے 38 گیندوں پر 126 رنز درکار تھے جبکہ 4 وکٹیں باقی تھیں۔ ایسے میں کوپر کونولی نے میچ کے سب...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو 40 سال کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے عوامی دولت کو کبھی نقصان نہ پہنچانے کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانی ہمارے کردار اور مزاج کا حصہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جو امانت لوٹ لی گئی ہے، اسے اصل حقداروں تک...
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ ان کا بسنت کے ساتھ ایک رومانس اور صدیوں پرانا رشتہ ہے اور یہ تہوار لاہور اور پنجاب کی تہذیبی اساس کی علامت ہے۔ بسنت کے تہوار کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے...
یہ لوگ تو بانی پی ٹی آئی کا نام نہیں لے سکتے، یہ اس کی اس کا کہتے ہیں، یاد رکھو عوام کے جذبے اور عمران خان کے بیچ چند لمحے ہیں پاکستانیو عمران آپ کا لیڈر ، آپ نے ووٹ دیا ہے، میں ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ہوں ہم غیرت مند لوگ ہیں،...
عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ ایران جنگ شروع کرنے والا نہیں ہے لیکن جنگ شروع ہو جانے کی صورت میں جنگ کا حتمی نتیجہ ایران طے کرے گا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیچھے ہٹ جانے کا امکان بھی پایا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کے اور ان کی جماعت کے ہاتھ وقتی طور پر کچے دھاگے سے باندھے گئے ہیں، جنہیں توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ صوابی امن چوک میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ نے مخالفین کی نیندیں اڑا دی ہیں اور...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھے ہیں، جنہیں توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ صوابی امن چوک میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ سے ان کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پولیٹیکل کمیٹی...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے حتمی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹار فاسٹ بولر پیٹ کمنز انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ داتا دربار پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے پنجاب حکومت، پولیس نظام اور اختیارات کے موجودہ ڈھانچے پر کڑی تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب میں نام نہاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گل پلازہ کے ملبے کی منتقلی کے دوران انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آ گئی ہے، جس کے باعث نہ صرف عوامی سلامتی کے خدشات پیدا ہوئے ہیں بلکہ قیمتی سامان کی حفاظت بھی متاثر ہو رہی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملبے میں موجود اربوں روپے مالیت کے سریا...
عمران خان کے ہاتھ میں بیماری کی لکیر نہیں، بانی پی ٹی آئی سے متعلق اوریا مقبول جان کے حیران انکشافات
سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے بحث زور پکڑ گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے حامی صارفین کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے، جس نے ان کے مداحوں اور سیاسی حلقوں میں...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے گھریلو تشدد سمیت 7 قوانین منظوری دیدی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے گھریلو تشدد ترمیمی بل 2026، دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی بل،ایکسپوٹ ڈویلپمنٹ فنڈ اور ٹرانسفر آف ریلوے ترمیمی بل پر بھی دستخط کردئیے۔ مزید پڑھیں ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (صباح نیوز)متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین اور حزب المجاہدین کے امیر سید صلاح الدین احمد نے کہاہے کہ بھارتی نیتاؤں کے ہاتھ نہ صرف مظلوم کشمیری مسلمانوں بلکہ بھارتی اقلیتوں کے خون سے بھی رنگین ہیں۔ ایسے حالات میں بھارت کا یوم جمہوریہ منانا مظلوم و محکوم انسانوں کے زخموں پر نمک...
اسلام آباد ائیرپورٹ کی آوٹ سورسنگ کے حوالے سے معاملات آگے نہ بڑھ سکے اسحاق ڈار کے دورہ یو اے ای کے دوران 3 ارب ڈالر قرض پر بات چیت ،ذرائع بیرونی سرمایہ کاری میں ریکارڈ کمی کے شکار پاکستان کیلئے بڑا دھچکا، متحدہ عرب امارات نے اسلام آباد ائیرپورٹ میں سرمایہ کاری کے معاملے...