سکھر،ڈکیتی کی واردات میں شہری لٹ گیا
اشاعت کی تاریخ: 22nd, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250922-11-3
سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے تھانہ سی سیکشن کی حدود وسپور محلہ پرانہ سکھر میں علی الصبح ڈکیتی کی واردات میں مسلح ڈکیت افتخار احمد شیخ کے گھر سے 10تولا سونا ایک لاکھ 40 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرارہوگئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اٹک میں سوغری نارتھ 1 کنویں سے گیس کی پیداوار شروع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250920-01-7
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) او جی ڈی سی نے پنجاب کے ضلع اٹک میں سوغری نارتھ 1 کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع کر دی۔ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق سوغری نارتھ 1 کنویں سے 14 ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس اور 430 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے۔کمپنی نے 14کلو میٹر لمبی پائپ لائن ڈال کر گیس کو دکھنی پلانٹ سے منسلک کیا۔سوغری نارتھ 1 کنویں سے حاصل شدہ گیس کو ایس این جی پی ایل نیٹ ورک میں شامل کر دیا گیا۔ سوغری ایکسپلوریشن لائسنس میں او جی ڈی سی کا ورکنگ انٹرسٹ 100 فیصد ہے۔مقامی پیداوار سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ممکن ہوگی۔