data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251106-08-7
کراچی (آن لائن) سندھ حکومت نے ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس پر پابندی عاید کر دی۔ صوبائی حکومت نے ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کو ٹائر پائرو لائسز یونٹس کے این او سیز منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ مشیر وزیر اعلیٰ سندھ دوست محمد راہموں نے کہا کہ آپریٹرز 30 روز میں سرگرمیاں بند کریں ورنہ کارروائی ہو گی۔ پابندی کی خلاف ورزی پر پلانٹس سیل ، جرمانے اور بندش کی سزائیں شامل ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد صرف آلودگی پر قابو پانا نہیں۔ بلکہ صحت مند ماحولیاتی نظام قائم کرنا ہے۔

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: پائرو لائسز

پڑھیں:

کراچی : آل کراچی اسکولز تائیکوانڈوچمپئن شپ میں شرکاء کا صدر تائیکوانڈو سندھ کامران قریشی و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • سندھ ٹیگ ٹیم تائیکوانڈو چمپئن شپ میں شرکاء کا کامران قریشی ودیگر کے ساتھ گروپ فوٹو
  • گورنر سندھ کاگرونانک کے 556ویں جنم دن پر دلی مبارکباد
  • حیدرآباد: دریائے سندھ کے خشک حصے کا منظر جو مستقبل میں پانی کی شدید قلت کی طرف اشارہ کررہا ہے
  • سندھ حکومت ، ٹائر جلانے، پائرولائسز پلانٹس پر پابندی کا نوٹیفکیشن
  • سندھ حکومت کا ٹائر جلانے، پائرولائسز پلانٹس پر مکمل پابندی کا نوٹیفکیشن
  • کراچی : آل کراچی اسکولز تائیکوانڈوچمپئن شپ میں شرکاء کا صدر تائیکوانڈو سندھ کامران قریشی و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو
  • صحافیوں پر حملے سماج کے ضمیر پر وار ہیں‘ وزیر اعلیٰ سندھ
  • گورنر سندھ کاآغاسراج کے اہل خانہ سے اظہار افسوس
  • گورنر کی اسپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا