سندھ حکومت ، ٹائر جلانے، پائرولائسز پلانٹس پر پابندی کا نوٹیفکیشن

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ٹائر جلانے اور پائرولائسز پلانٹس پر مکمل پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر دوست محمد راہموں نے کہا ہے کہ 6 اکتوبر کو کابینہ اجلاس میں پابندی کو منظور کیا گیا تھا۔

سندھ میں ٹائر جلانے، پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر پابندی عائد

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کسی ایسی صنعتی سرگرمی کی اجازت نہیں دے سکتی جو شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالے۔

مشیر وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی پر پلانٹس ضبط، بھاری جرمانے اور مستقل بندش کی سزائیں شامل ہیں۔

دوست محمد راہموں کا کہنا تھا کہ ٹائر جلانے اور ناقص پائرو لائسز پلانٹس نے فضا، زمین اور آبی وسائل کو آلودہ کردیا ہے۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: ٹائر جلانے

پڑھیں:

سکھر: جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد صالح انڈھڑ ودیگر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251103-05-24

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • سندھ حکومت کا ٹائر جلانے، پائرولائسز پلانٹس پر مکمل پابندی کا نوٹیفکیشن
  • کیمبرج کی جانب سے سندھ اور بلوچستان کے طلبہ کیلئے کیمبرج لرنر ایوارڈز کا اعلان
  • بلوچستان کے ضلع پشین میں15 یوم کے لئے دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری
  • مارکیٹوں کے اوقاتِ کار میں پابندی نافذ، پنجاب حکومت کی نئی ہدایات
  • سپریم کورٹ: عدالت کا مقصد ماحولیات کا تحفظ یقینی بنانا ہے، اسٹون کرشنگ پلانٹس کیس کی سماعت
  • بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، وکیل کو ملاقات کی اجازت مل گئی
  • لاہور، رکشہ ڈرائیور کی جان بچانے والا پولیس اہلکار ٹرک کے ٹائر تلے آ کر شدید زخمی ہو گیا
  • سندھ ہائیکورٹ نے ٹی ایل پی پر پابندی کیخلاف درخواست اعتراض لگاکر نمٹا دی
  • سکھر: جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد صالح انڈھڑ ودیگر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں