2025-07-03@03:20:08 GMT
تلاش کی گنتی: 5

«بڑھ جاتی»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کم کیلوریز والی خوراک یا سختی سے محدود کردہ کیلوریز والا غذائی پلان بعض صورتوں میں ڈپریشن کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ایسا کیسے ہوتا ہے، اس حوالے سے درج ذیل اہم نکات تحریر کیے جارہے ہیں:دماغی توانائی کی کمی:ہمارے دماغ کو بھی توانائی (کیلوریز) کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب روزانہ کی کیلوریز بہت زیادہ کم کر دی جائیں، تو دماغی خلیے صحیح طریقے سے کام نہیں کر پاتے، جس سے موڈ خراب ہوتا ہے اور ڈپریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ہارمونل تبدیلیاں:کم کیلوریز لینے سے کارٹیسول (اسٹریس ہارمون) کی سطح بڑھ جاتی ہے، جو ڈپریشن یا اینزائٹی کو بڑھا سکتا ہے۔دماغی کیمیکل کی کمی:غذائی قلت سیروٹونن اور ڈوپامائن جیسے کیمیکلز کے بننے کو متاثر کرتی ہے، جو...
    سورج ڈھلتے ہی سندھ سیکریٹریٹ کی پچھلی گلیوں میں راہگیروں سے لوٹ مار معمول بن گیا آرام باغ پولیس لوٹ مار کی وارداتیں روکنے میں ناکام ،علاقہ مکینوں میں اشتعال پھیلنے لگا کراچی کے قدیم علاقے برنس روڈ پر مسلح افراد کی لوٹ مارکے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ،سورج غروب ہوتے ہی سندھ سیکریٹریٹ کی عقبی گلیوں میں جہاں شام کو آمد و رفت نسبتا کم ہو جاتی ہے مسلح لیٹرے سرگرم ہو جاتے ہیں گزشتہ شب موٹر سائیکل سوار فیملی سمیت نصف درجن سے زائد افراد سے رقم موبائل فونز اور دوسرا سامان گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا علاقہ مکینوں کے مطابق مسلح ملزمان لوٹ مارکے بعد باآسانی فرار ہو جاتے ہیں برنس روڈ کی جن گلیوں...
    ویب ڈیسک : ہمارے جسم میں عمر گزرنے کے ساتھ متعدد تبدیلیاں آتی ہیں۔جب ہماری عمر 30 سال سے اوپر ہوتی ہے تو جسم میں مختلف تبدیلیاں آتی ہیں جن میں سے کچھ تو حیران کن ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر اگر 30 سال کی عمر کے بعد پسینہ کم خارج ہو رہا ہے تو یہ بھی اسی عمل کا نتیجہ ہوتا ہے۔تو جسم اور دماغ میں آنے والی ایسی تبدیلیوں کے بارے میں جانیں جو 30 سال کی عمر کے بعد آتی ہیں۔ دماغ کا حجم گھٹ جاتا ہے جی ہاں عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کا حجم نہیں بڑھتا بلکہ اس کا الٹ ہوتا ہے۔جب ہماری عمر بڑھتی ہے تو دماغ کے مخصوص حصے سکڑ جاتے ہیں۔30...
    لاہور ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 08 مارچ 2025ء ) مریم نواز حکومت کا "موٹرسائیکل لین" کا تجرباتی منصوبہ ناکام ہو گیا؟ صوبائی دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ پر بنائی گئی "موٹرسائیکل لین" کی وجہ سے ٹریفک مسائل کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئے، حادثات میں بھی اضافہ ہو گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے فیروزپور روڈ پر بائیک لین کا تجرباتی منصوبہ ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس منصوبے کے تحت تین لین والی فیروزپور روڈ پر سبز نشانات کے ساتھ بائیک لین بنائی گئی تھی، لیکن سڑک پر تعمیر کردہ سخت ڈیوائیڈرز اور اینٹوں کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل اور حادثات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور ڈویلپمنٹ...
۱