2025-12-10@04:10:46 GMT
تلاش کی گنتی: 6

«تھری ایڈیٹس»:

    تھری ایڈیٹس جیسی شاہکار فلم دینے والے راج کمار ہیرانی نے مداحوں کو 15 سال بعد ایک ایسی خوشخبری سنادی جس کا سب بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔ بالی وُوڈ کی شاہکار فلموں میں سے ایک تھری ایڈیٹس کا سیکویل آخرکار جلد ہی شروع ہونے جا رہا ہے۔ جس میں پرانی کاسٹ عامر خان، کرینہ کپور، آر۔ مادھون اور شرمان جوشی ایک بار پھر اپنے یادگار کرداروں رانچھو، فرحان، راجو اور پیا کے طور پر اسکرین پر واپس آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ فلم کے سیکوئل کا اسکرپٹ فائنل کر لیا گیا ہے اور پوری ٹیم اس بات پر پُرجوش ہے کہ فلم کا مزاح، جذبات اور پیغام ایک بار پھر اُسی شدت کے ساتھ لوٹ رہا ہے۔ سیکوئل کی کہانی وہیں...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان اور فلمساز راج کمار ہیرانی دوبارہ ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دونوں کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس کا سیکوئل تیار ہو رہا ہے جس میں عامر خان کے ساتھ کرینہ کپور، آر مادھوان اور شرمن جوشی ایک بار پھر اپنے یادگار کرداروں میں نظر آئیں گے۔ یہ سیکوئل پہلے فلم کے اختتام کے 15 سال بعد کے حالات پر مبنی ہوگا، جب کردار اپنی اپنی زندگیوں میں بٹ چکے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق راج کمار ہیرانی نے سیکوئل کے اسکرپٹ کو حتمی شکل دے دی ہے اور ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ پہلے حصے کی طرح مزاح اور جذبات سے بھرپور ہے۔ اس فلم کی کہانی پہلی...
    ممبئی :بھارتی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اچیوٹ پوتدار انتقال کر گئے ہیں۔ وہ 91 سال کے تھے۔ ان کے انتقال کی وجہ ابھی تصدیق شدہ طور پر پیش نہیں کی گئی، البتہ رپورٹس میں عمر سے متعلق پیچیدگیوں کا ذکر ہے۔ پوتدار نے 44 سال کی عمر میں شوبز میں قدم رکھا اور تقریباً 125 فلموں میں کام کیا، علاوہ ازیں 100 سے زائد ٹی وی سیریلوں میں نمایاں رہے۔ عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ میں ان کی اداکاری خاص طور پر یادگار رہی، جس میں ایک پروفیسر کے کردار میں انہوں نے آئیکونک جملہ “کہنا کیا چاہتے ہو؟” ادا کیا، جو کافی مقبول ہوا اور میمز میں بدل گیا۔ اپنے شوبز کیریئر سے پہلے پوتدار...
۱