2025-07-05@10:53:27 GMT
تلاش کی گنتی: 9
«جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی»:
احادیث میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کی تعداد گیارہ آتی ہے، جن میں سے دو آپؐ کی زندگی میں فوت ہو گئی تھیں۔ ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا، اور ام المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا جو ام المساکین کہلاتی تھیں، حضورؐ کی حیاتِ مبارکہ میں انتقال فرما گئی تھیں۔ باقی نو ازواج مطہرات حضورؐ کی حیات کے آخر تک رہی ہیں۔ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں ایک بیٹا حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا سے ہوا، باقی آپؐ کی ساری اولاد جن کا مختلف ناموں سے تذکرہ ملتا ہے وہ ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بطن سے مکی دور میں ہوئی...
گفٹ یونیورسٹی کی انتظامیہ اور اسلامک اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کا شکرگزار ہوں کہ ’’حجِ بیت اللہ‘‘ کے حوالہ سے منعقدہ اس سیمینار میں اربابِ علم و دانش، اساتذہ، طلبہ اور طالبات کے سامنے اس اہم ترین دینی فریضہ کے بارے میں کچھ گذارشات پیش کرنے کا موقع فراہم کیا، اللہ پاک جزائے خیر سے نوازیں، آمین یا رب العالمین۔ ’’حجِ بیت اللہ‘‘ اسلام کی بنیادی عبادات و فرائض کا حصہ ہے اور دنیا بھر سے ہر سال لاکھوں کی تعداد میں مسلمان ذی الحجہ کے دوران حرمین شریفین میں حاضری دے کر حج ادا کرتے ہیں، عمرہ کی سعادت حاصل کرتے ہیں اور جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضۂ مقدس پر حاضری سے مشرف ہوتے ہیں۔ حج...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ دورۂ عرب ممالک کے دوران ’’ابراہیمی معاہدہ‘‘ کی جو آواز لگائی ہے اس سے پورے خطہ بلکہ عالمِ اسلام کے حالات میں نئی تبدیلیوں کے اثرات نظر آنے لگے ہیں اس لیے اس حوالہ سے کچھ گذارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ ’’ابراہیمی مذاہب‘‘ کی بات خود جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں بھی چل رہی تھی کہ مشرکینِ مکہ کے علاوہ یہودی اور عیسائی بھی اپنی نسبت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی طرف کرتے تھے جس کا قرآن کریم نے دو مقامات پر ذکر کیا ہے۔ ایک جگہ نفی کے انداز میں فرمایا کہ ’’ماکان ابراہیم یہودیاً ولا نصرانیاً ولٰکن کان حنیفاً مسلماً وما کان من المشرکین‘‘ (اٰل عمران ۶۷)...
مفسر قرآن حکیم، استاد بزرگوار حوزہ علمیہ قم آیت اللہ جوادی آملی نجف اشرف میں روضہ امام علی علیہ السلام پر شرف یاب ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو نجف اشرف، آیت اللہ جوادی آملی کی روضہ امام علی علیہ السلام پر حاضری نجف اشرف، آیت اللہ جوادی آملی کی روضہ امام علی علیہ السلام پر حاضری نجف اشرف، آیت اللہ جوادی آملی کی روضہ امام علی علیہ السلام پر حاضری نجف اشرف، آیت اللہ جوادی آملی کی روضہ امام علی علیہ السلام پر حاضری نجف اشرف، آیت اللہ جوادی آملی کی روضہ امام علی علیہ السلام پر حاضری نجف اشرف، آیت اللہ جوادی آملی کی روضہ امام علی علیہ السلام پر...
نجف اشرف پہنچنے کے بعد حرم امام علی علیہ السلام کے متول نے ان کا استقبال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مفسر قرآن کریم اور حوزہ علمیہ قم کے بزرگ استاد آیت اللہ جوادی آملی نے نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زیارت سے شرف یاب ہوئے۔ نجف اشرف پہنچنے کے بعد حرم امام علی علیہ السلام کے متول نے ان کا استقبال کیا۔ آیت اللہ جوادی آملی کے سفر زیارت کے دوران 80 جلدوں پر مشتمل تفسیر قرآن، تسنیم، عراق کے مقدس مقامات پر پیش کی جائیگی۔ آیت اللہ جوادی آملی نے حرم امیرالمومنین علیہ السلام کے متولی اور انتظامیہ سے گفتگو میں فرمایا کہ آپ کو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا...
نجف اشرف پہنچنے کے بعد حرم امام علی علیہ السلام کے متول نے ان کا استقبال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مفسر قرآن کریم اور حوزہ علمیہ قم کے بزرگ استاد آیت اللہ جوادی آملی نے نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زیارت سے شرف یاب ہوئے۔ نجف اشرف پہنچنے کے بعد حرم امام علی علیہ السلام کے متول نے ان کا استقبال کیا۔ آیت اللہ جوادی آملی کے سفر زیارت کے دوران 80 جلدوں پر مشتمل تفسیر قرآن، تسنیم، عراق کے مقدس مقامات پر پیش کی جائیگی۔ آیت اللہ جوادی آملی نے حرم امیرالمومنین علیہ السلام کے متولی اور انتظامیہ سے گفتگو میں فرمایا کہ آپ کو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا...
اسلام ٹائمز: حضرت خدیجہ (سلام اللہ علیہا) نے اسلام کے ابتدائی دور میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حمایت کی اور ان کے ساتھ کھڑی رہیں۔ ان کی وفاداری اور قربانی نے اسلام کی بنیادوں کو مضبوط کیا۔ قرآن مجید کی آیات میں ان کے مال کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بے نیازی کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ان کا کردار اسلام کی ترقی میں نہایت اہم تھا۔ تحریر: ڈاکٹر میثم طہ اس مضمون میں ہم ان آیات کا جائزہ لیں گے، جو اسلام کی عظیم اور مثالی شخصیت، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفادار اور فداکار زوجہ، ام المؤمنین...
موجودہ دور میں آئے روز سوشل میڈیا اور مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑھتے توہین آمیز واقعات کے پیشِ نظر اکثر احباب یہ سوال کرتے ہیں کہ جب دشمنانِ اسلام قرآن ، ناموسِ رسالت ﷺ ، ناموسِ اہل بیت و صحابہ کے خلاف ناپاک سازشوں میں مصروف ہیں ، تو ان حالات میں ایک سچے مسلمان پر کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟ ہم اس مقدس فریضے میں اپنا کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں؟ تو اس سلسلے میں چند باتیں عرض کی جاتی ہیں کہ ناموسِ رسالت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا جزوِ لازم ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم شعور و بیداری کے چراغ روشن کریں، تاکہ امتِ مسلمہ کا ہر فرد حرمتِ مصطفی ﷺ کا...
کراچی: سلسلہ عظیمیہ کے مرشد، ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اور قلندر شعور کے بانی خواجہ شمس الدین عظیمی رحمتہ اللہ علیہ کی فاتحہ سوئم عظیمیہ جامع مسجد سرجانی ٹاؤن میں ہوئی۔ کراچی سمیت پاکستان کے کئی شہروں اور دنیا کے کئی ممالک سے آنے والے سینکڑوں افراد نے قرآن خوانی اور درود شریف کا ورد کیا، سلسلہ عظیمیہ کے امام حضرت محمد عظیم برخیاء رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے جناب روف احمد صاحب نے ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کے حق میں دعا کروائی۔ اس موقع پر سلسلہ عظیمیہ کے سینیئر اراکین جناب نیاز احمدصاحب، جناب قاضی مقصود صاحب اور صاحبزادہ سلام عارف نے حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمتہ اللہ علیہ کے جانشین ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی کی دستار پوشی کی۔ دستار بندی کے...