نجف اشرف، آیت اللہ جوادی آملی کی روضہ امام علی علیہ السلام پر حاضری
اشاعت کی تاریخ: 13th, May 2025 GMT
مفسر قرآن حکیم، استاد بزرگوار حوزہ علمیہ قم آیت اللہ جوادی آملی نجف اشرف میں روضہ امام علی علیہ السلام پر شرف یاب ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ مفسر قرآن حکیم، استاد بزرگوار حوزہ علمیہ قم آیت اللہ جوادی آملی نجف اشرف میں روضہ امام علی علیہ السلام پر شرف یاب ہوئے۔ آیت اللہ جوادی آملی نے روضہ امام علی علیہ السلام پر حاضری کے دوران عالم اسلام کے لئے دعائیں کیں۔ اپنے سفر عراق کے دوران انہوں نے حرم امام علی علیہ السلام کے متولی اور انتظامیہ سے ملاقات کی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
دین محمدی کی حفاظت اور بقاء کیلئے امام عالی مقام نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا، علامہ شبیر میثمی
عشرہ محرم الحرام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین نے کہا کہ تمام تر مشکلات اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے محمدی سیرت اور حسینی جذبہ کی ضرورت ہے، اگر مسلم امہ ان دو خصوصیات کو اپنالے تو دنیا ایک نئے عہد کا آغاز کرنے کی صلاحیت حاصل کرلے گی۔ اسلام ٹائمز۔ معروف عالم دین حجت الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے قرآن سینٹر ڈیفنس سوسائٹی میں دین محمدی کے عنوان سے منعقدہ عشرہ محرم الحرام کی پہلی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین محمدی ایک ایسی تعبیر ہے جسے سبھی اپنا سکتے ہیں لیکن دین محمدی کی حقیقی تعبیر وہی ہوگی جو نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب و انصار نے اپنے خون سے مزین فرمائی ہے، انسانیت کے لئے بہترین اور اعلی اقدار کو اللہ تعالی نے انبیاء کے ذریعہ پیش کیا اور ان تعلیمات کا سب سے اعلی و برتر نمونہ خداوند متعال نے دین محمدی کی شکل میں انسانوں کے سامنے پیش کیا۔
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا کہ نواسہ رسول، سید الشہداء امام حسین علیہ السلام نے دین محمدی کی حفاظت اور بقاء کے لیے عظیم قربانی پیش کی اور اپنے خون کے ذریعہ قیامت تک دین محمدی کی حفاظت کا سامان فراہم کیا۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے مجلس عزا سے خطاب کے دوران دنیا بھر میں دین، دین داری اور اسلامی امہ کو درپیش چیلنجز کا تذکرہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ تمام تر مشکلات اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے محمدی سیرت اور حسینی جذبہ کی ضرورت ہے، اگر مسلم امہ ان دو خصوصیات کو اپنالے تو دنیا ایک نئے عہد کا آغاز کرنے کی صلاحیت حاصل کرلے گی۔