2025-11-13@12:56:51 GMT
تلاش کی گنتی: 14

«چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل»:

    چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا بنگلہ دیش کا سرکاری دورہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس کے دوران انہوں نے اعلیٰ عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور مختلف بحری تنصیبات کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو فروغ دینا اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ عزم کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ پی این ایس سیف کے چٹاگرام پورٹ کے قیام کے ساتھ منسلک تھا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بنگلہ دیش کے سرکاری دورے کے دوران پرنسپل اسٹاف آفیسر آرمڈ فورسز ڈویژن آف بنگلہ دیش لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم قمرالحسن سے ملاقات کی۔ دورے کے دوران...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے روایتی اور غیر روایتی بحری چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جنگی تیاری برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ Command & Staff Conference of #PakNavy concluded at NHQ Islamabad, chaired by CNS Adm Naveed Ashraf. The forum reviewed operational preparedness, ongoing initiatives & PIMEC-25 preparations, reaffirming PN's unwavering resolve for maritime security & national defence. pic.twitter.com/3KMzV9oL9y — DGPR (Navy) (@dgprPaknavy) October 29, 2025 آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ختم ہوگئی۔فورم میں آپریشنل تیاری، جاری منصوبوں اور آئندہ سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا جب کہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو...
    پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس میں نیول چیف نے ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل جنگی تیاری برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امن و استحکام اور علاقائی سمندری سلامتی کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کا کلیدی کردار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ پاک بحریہ قومی خودمختاری کے تحفظ اور سمندری سرحدوں کے ہر انچ کے دفاع کیلئے ہمہ وقت پوری طرح تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس کی صدارت چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کریکس کے علاقے میں فرنٹ لائن پوسٹس کا دورہ کیا تاکہ آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جا سکے۔ اس موقع پر پاک میرینز میں تین جدید 2400 ٹی ڈی ہوورکرا?فٹ بھی شامل کیے گئے، جو پاکستان نیوی کی آپریشنل صلاحیتوں میں جدیدیت کی سمت ایک اہم پیش رفت ہے۔ نئے شامل شدہ ہوورکرا?فٹ ایک ہی وقت میں مختلف خطوں پر آپریٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جن میں کم گہرائی والے پانی، ریتلے ٹیلے، دلدلی اور دشوار گزار ساحلی علاقے شامل ہیں۔ یہ صلاحیت ایسے علاقوں میں بھی کارروائی کو ممکن بناتی ہے جہاں روایتی کشتیاں چلانا نہ ممکن ہو۔ یہی منفرد قابلیت پاک...
    راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے  امریکہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی کی اعلیٰ بحری اور سول قیادت سے اہم ملاقاتیں کی ہیں ۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق انہوں نے امریکی ڈپٹی چیف آف نیول سٹاف آپریشنز اور کوسٹ گارڈ کے وائس کمانڈنٹ سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کی۔ نیول چیف نے امریکہ کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا بھی دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے یونیورسٹی کے صدر وائس ایڈمرل پیٹر اے گارون سے ملاقات کی۔  ملاقاتوں میں پیشہ ورانہ امور، علاقائی سلامتی، ٹریننگ اور میری ٹائم تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ سپر ٹیکس کیس؛ سپریم کورٹ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    بحریہ یونیورسٹی کراچی کیمپس میں 21ویں کانووکیشن کا پر وقار انعقاد ہوا، جس کے مہمان خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں بحریہ یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل سائیکالوجی اور پاکستان نیوی اسکول آف لاجسٹکس کے 3 ہزار 276 طلبا کو مختلف شعبوں میں ڈگریاں دی گئیں۔ نیول چیف نے امتیازی کارکردگی کے اعتراف میں 95 طلائی اور 90 چاندی کے تمغے بھی تقسیم کیے۔ انہوں نے طلبا سے کہا کہ دیانت داری، محنت اور راست بازی کو اپنا شعار بنائیں۔ تقریب میں فارغ التحصیل طلبا، ان کے والدین، یونیورسٹی انتظامیہ، اساتذہ اور شعبہ تعلیم کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی...
    راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف  نےپاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا ۔ سربراہ پاک بحریہ نے 54ویں سٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کیا ۔نیول چیف نے خطے میں بدلتی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کو درپیش میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز پر اظہار خیال کیا۔ محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایڈمرل نوید اشرف  نے کہا کہ بحرِ ہند کے خطے میں طاقت کی عالمی کشمکش کے  سبب مسلسل تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ روایتی جنگی حکمتِ عملی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔مستقبل کی جنگیں جیتنے...
    سابق نیول چیف اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی افتخارسروہی انتقال کرگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کا انتقال اسلام آباد میں ہوا۔ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ایڈمرل (ر) افتخارسروہی کے انتقال پراظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی پاک بحریہ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ افتخار سروہی 1955 میں پاک بحریہ میں شامل ہوئے، انہوں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں حصہ لیا جب کہ ایڈمرل(ر) افتخار سروہی 1986 تا 1988 پاک بحریہ کےسربراہ رہے۔ افتخار احمد سروہی 1988 تا 1991 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بھی رہے۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق نیول چیف اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی افتخار سروہی انتقال کر گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کا انتقال اسلام آباد میں ہوا، وہ 1986 تا 1988 پاک بحریہ کے سربراہ رہے، ایڈمرل (ر) افتخار سروہی 1988 تا 1991 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی بھی رہے۔ وہ 1955 میں پاک بحریہ میں شامل ہوئے، انہوں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں بھی حصہ لیا، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ایڈمرل (ر) افتخار سروہی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔  بلوچستان ہائیکورٹ نے  پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری  کردیا مزید :
    — فائل فوٹو سابق نیول چیف اور سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی افتخار سروہی انتقال کر گئے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل (ر) افتخار احمد سروہی کا انتقال اسلام آباد میں ہوا، وہ 1986ء تا 1988ء پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔ایڈمرل (ر) افتخار سروہی 1988ء تا 1991ء چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بھی رہے، وہ 1955ء میں پاک بحریہ میں شامل ہوئے۔ 1965 اور ء1971ء کی جنگوں میں بھی حصہ لیا۔چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ایڈمرل (ر) افتخار سروہی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
     راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلادیش کی بحریہ کے نیول چیف ایڈمرل محمد نظم الحسن نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔  مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ علاقائی سلامتی کے ماحول پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاع اور سیکیورٹی تعاون کو بڑھانے کے مواقع پر بات چیت کی گئی۔ ایڈمرل محمد نظم الحسن نے علاقائی امن و استحکام کےلیے پاکستان کی نمایاں خدمات کو سراہا۔  ایڈمرل محمد نظم الحسن نے کثیر القومی میری ٹائم مشق امن 2025 اور امن ڈائیلاگ...
۱