2025-12-11@11:59:22 GMT
تلاش کی گنتی: 6

«گوگل فوٹوز»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل فوٹوز نے ویڈیو ایڈیٹنگ کی دنیا میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایسی اپ ڈیٹس متعارف کرا دی ہیں جو اسے کیپ کٹ جیسی پروفیشنل ایپ کا متبادل بنا سکتی ہیں۔کیپ کٹ کے کئی اہم فیچرز کے لیے ماہانہ فیس درکار ہوتی ہے، لیکن اب صارفین بغیر کسی اضافی خرچ کے گوگل فوٹوز میں ہی وہ سہولیات استعمال کر سکیں گے۔مختصر ویڈیوز کی تیاری کرنے والی ایپس آج کل ٹک ٹاک، انسٹاگرام ریلز اور یوٹیوب شارٹس کے لیے بے حد مقبول ہیں۔ اسی رجحان کو دیکھتے ہوئے گوگل نے اعلان کیا ہے کہ فوٹوز ایپ میں جدید ویڈیو ایڈیٹنگ فیچرز شامل کیے جارہے ہیں تاکہ صارفین چند لمحوں میں پالشڈ اور پرفیکٹ ویڈیوز بنا سکیں۔کمپنی کے مطابق نئے...
    گوگل فوٹوز نے صارفین کے لیے ویڈیوز ایڈیٹنگ اور نمایاں جھلکیوں کی تیاری کو مزید آسان بنانے کے لیے جدید اور جامع فیچر متعارف کروا دیے ہیں۔ نئے فیچرز میں خصوصی نمونے شامل ہیں جن میں پہلے سے موجود دُھنیں اور متن شامل کیا جاسکتا ہے، جبکہ ویڈیو ایڈیٹر کو بھی نئے انداز میں ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ سہولت بیک وقت اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں کے لیے دستیاب ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل فوٹوز میں نئے مصنوعی ذہانت کے فیچرز متعارف فی الحال یہ نئے نمونے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کھولے گئے ہیں، جن کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنا نمونہ منتخب کرکے تصاویر اور ویڈیو کلپس شامل کرتا ہے، اور نظام خودکار طور پر موسیقی کی تال کے...
    ۔ ۔ ۔ گوگل نے اپنے فوٹوز ایپ میں کئی نئے مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی فیچرز شامل کرنے اور موجودہ خصوصیات کو مزید ممالک تک وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کے روز جاری کیے گئے بیان کے مطابق، کمپنی کی سب سے نمایاں پیش رفت نینو بنانا (Nano Banana) نامی امیج ایڈیٹنگ ماڈل کو ایپ کے ایڈیٹر میں ضم کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل اور گوگل میں 1 ارب ڈالر کا معاہدہ، کیا ’سری‘ گوگل کے جیمنی اے آئی سے چلے گا؟ کمپنی نے پوچھنے کے لیے نیا بٹن آسک یعنی Ask بھی شامل کیا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی تصاویر سے متعلق سوالات گفتگو کے انداز میں کر سکیں گے۔ ان میں سے بعض خصوصیات...
    نیویارک (ویب ڈیسک)گوگل نے اپنی مشہور ایپ گوگل فوٹوز میں جدید اے آئی فیچرز متعارف کرادیے ہیں، جن کی مدد سے تصاویر کو بہتر بنانا اور ان میں موجود اشخاص یا اشیا کو تبدیل کرنا آسان ہو گیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل فوٹوز میں صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے اے آئی فیچرز شامل کیے گئے ہیں اور اب دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں اے آئی کی مدد سے تصاویر تلاش کرنے کی سہولت بھی دستیاب ہو گئی ہے۔ اے آئی ایڈیٹنگ فیچر کی مدد سے صارفین اپنی تصاویر میں موجود اشخاص یا اشیا (objects) کو تبدیل یا بہتر بنا سکتے ہیں، جیسے چشمے ہٹانا، مسکان بڑھانا یا آنکھیں کھولنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: گوگل نے اپنی مشہور ایپ گوگل فوٹوز میں جدید اے آئی فیچرز متعارف کرادیئے ہیں۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل فوٹوز میں صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئے اے آئی فیچرز شامل کیے گئے ہیں اور اب دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں اے آئی کی مدد سے تصاویر تلاش کرنے کی سہولت بھی دستیاب ہو گئی ہے۔جدید اے آئی فیچرز کی مدد سے تصاویر کو بہتر بنانا اور ان میں موجود اشخاص یا اشیا کو تبدیل کرنا آسان ہو گیا ہے۔، صارفین اپنی تصاویر میں موجود اشخاص یا اشیا (objects) کو تبدیل یا بہتر بنا سکتے ہیں، جیسے چشمے ہٹانا، مسکان بڑھانا یا آنکھیں کھولنا وغیرہ۔اس کے علاوہ ایک نیا بٹن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اگر آپ اب تک گوگل فوٹوز کی تصاویر کو ایڈٹ کرنے کے لیے کسی دوسری ایپ کا سہارا لیتے تھے تو اب یہ جھنجھٹ ختم ہونے والی ہے۔گوگل نے فوٹوز ایپ میں نیا اور زیادہ طاقتور امیج ایڈیٹر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جو نہ صرف ایڈیٹنگ کو آسان بنائے گا بلکہ اس میں AI کی مدد سے حیرت انگیز نتائج حاصل کیے جا سکیں گے۔اس نئے ایڈیٹر کی بدولت صارفین صرف ایک کلک میں تصاویر سے بیک گراؤنڈ یا کسی شخص کو ہٹا سکیں گے، تصویر کو نیا انداز دے سکیں گے اور فوکس، لائٹنگ، سبجیکٹ کی پوزیشن وغیرہ بھی آسانی سے ایڈجسٹ کی جا سکے گی۔گوگل فوٹوز میں شامل ہونے والے تین نمایاں فیچرز...
۱