کراچی میں اطفالِ شہداء کیلئے تعلیمی سیمینار اور تقریب تقسیمِ انعامات
اشاعت کی تاریخ: 25th, February 2025 GMT
تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیش پرائزز اور بہترین کارکردگی کے سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا، تاکہ وہ مزید تعلیمی ترقی کی جانب گامزن رہیں۔ اس بامقصد تقریب میں ملک بھر سے معزز شخصیات، مختلف شعبوں کے ماہرین، علمائے کرام اور ذاکرین حضرات نے شرکت کی، جنہوں نے شہداء کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے اس مشن کو سراہا اور شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شہید فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے کراچی میں اطفالِ شہداء کیلئے تعلیمی سیمینار اور تقریب تقسیمِ انعامات کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شہید فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے سندھ کے اطفالِ شہداء کے لیے آئی آر سی لان فیڈرل بی ایریا کراچی میں ایک شاندار تعلیمی سیمینار اور تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد حالیہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے اطفالِ شہداء کی حوصلہ افزائی اور ان کی محنت کو سراہنا تھا۔ تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیش پرائزز اور بہترین کارکردگی کے سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا، تاکہ وہ مزید تعلیمی ترقی کی جانب گامزن رہیں۔ اس بامقصد تقریب میں ملک بھر سے معزز شخصیات، مختلف شعبوں کے ماہرین، علمائے کرام اور ذاکرین حضرات نے شرکت کی، جنہوں نے شہداء کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے اس مشن کو سراہا اور شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ شہید فاؤنڈیشن پاکستان شہداء کے ورثا کی کفالت اور ان کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہے اور اس طرح کی تقریبات کا انعقاد اس بات کا مظہر ہے کہ شہداء کے اہلِ خانہ کو ہر ممکن سہولت اور سپورٹ فراہم کی جاتی رہے گی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: شہداء کیلئے تعلیمی سیمینار اور تقریب تقسیم شہید فاو نڈیشن پاکستان انعامات کا انعقاد شہداء کے شہداء کی
پڑھیں:
کراچی، ملیر میں منگنی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی
کراچی:شہر قائد کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں منگنی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ کے علاقے ملیر در محمد گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ، زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 55 سالہ محمد خان ولد یار محمد اور اس کا بیٹا 25 سالہ حزیب ولد محمد خان شامل ہیں۔
واقعہ منگنی کی رسم کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے پیش آیا ، علاقہ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔