2026-07-24@12:12:43 GMT
تلاش کی گنتی: 350
«پروفیسر بٹ کے»:
پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ تعلیمی تعاون بڑھانے کا عزم، ڈھاکہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں کمپیوٹر لیب قائم
پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ تعلیمی اور علمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ڈھاکہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کو نئے کمپیوٹر عطیہ کر دیے، جبکہ پاکستانی ہائی کمیشن کے تعاون سے قائم جدید کمپیوٹر لیبارٹری اور تزئین و آرائش شدہ کلاس رومز کا بھی افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب میں بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر اور ڈھاکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اے بی ایم عبیدالاسلام نے مشترکہ طور پر کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے تعلیم، تحقیق، ثقافتی روابط اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ ہائی کمشنر عمران حیدر نے افتتاحی تقریب...
پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ قومی وقار کی بحالی کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ کا چیلج قبول کیا ہے قوم کی دعاوں سے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کا ٹارگٹ سیٹ کرلیا ہے۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی ایک پروفیشنل اور سچے محب وطن ہیں، ان کی ولولہ انگیز قیادت میں ہاکی کا کھیل نئے دور میں داخل ہوگا۔ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی پروفیشنل ہیں اور مجھے پوری امید ہے کہ کھلاڑی شاندار کھیل پیش کریں گے، ہمیں پاکستان کا وقار کا بڑھانا ہے۔ مزید پڑھیں ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ؛...
بنگلہ دیش کے سابق چیف ایڈوائزر اور نوبیل امن انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس نے عبوری حکومت کی ذمہ داریاں مکمل کرنے کے بعد اپنی سابقہ پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے اور اتوار کو ڈھاکا میں قائم یونُس سینٹر کا دورہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق نئی منتخب حکومت کو اقتدار منتقل کرنے کے چار روز بعد پروفیسر یونس میرپور، ڈھاکا میں واقع گرامین ٹیلی کام بھون میں قائم یونُس سینٹر پہنچے جہاں ان کے سابق ساتھیوں نے ان کا استقبال کیا۔ یونُس سینٹر کے سرکاری فیس بک پیج پر جاری بیان کے مطابق انہوں...
کراچی:پاک گلوبل فورم کے زیر اہتمام دمام میں روح پرور تقریب سے الشیخ منیر احمد قمر خطاب کررہے ہیں، اس موقع پر پروفیسر احسان اللہ بھٹی، رانا جاوید اسلم و دیگر بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد:جماعت اسلامی حلقہ شاہ فیصل کالونی کچا قلعہ کے زیر اہتمام’’ استقبال رمضان‘‘ تقریب سے معروف مذہبی اسکالرپروفیسر ڈاکٹر مجیب اللہ شیخ منصوری، سابق کنٹونمنٹ کونسلر اصغر علی خان یوسفزئی اور ناظم حلقہ عبدالعظیم صدیقی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کانفرنس کے پینلسٹ میں ممتاز عالمِ دین علامہ اصغر حسین شہیدی، جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامیات سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر غضنفر، خواہر فرح تبسم اور خواہر سیما منظور شامل تھیں۔ مقررین نے اپنے خطابات میں خواتینِ اہلِ بیتؑ کی سیرت کو عملی زندگی کے لیے کامل نمونہ قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو آئی ایس او طالبات جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ خواتین کانفرنس، علامہ اصغر شہیدی، پروفیسر ڈاکٹر غضنفر، فرح تبسم اور سیما منظور کا آئی ایس او طالبات جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ خواتین کانفرنس، علامہ اصغر شہیدی، پروفیسر ڈاکٹر غضنفر، فرح تبسم اور سیما منظور کا آئی ایس او طالبات جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام...
پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نوجوانوں کی فکری و اخلاقی تربیت، فروغ تعلیم، بین المذہاب رواداری اور اعتدال پسند اسلامی فکر کے موضوع پر خصوصی لیکچرز دیئے۔ انہوں نے اپنے دورہ میں تنظیمی ذمہ داران سے ملاقاتیں بھی کیں اور عالمی سطح پر منہاج القرآن کے تعلیمی و دعوتی منصوبہ جات کو مزید موثر بنانے کے حوالے سے رہنمائی فراہم کی۔ اسلام ٹائمز۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری دو ماہ کے مصر، بحرین، سعودی عرب، کویت و دیگر گلف ممالک کے کامیاب تنظیمی دورے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ائیرپورٹ لاہور پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور...
لاہور،آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے احتجاجی مظاہرے سے پروفیسرندیم اشرفی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
تیسرے دن کے پہلے اجلاس کی صدارت سید ابوذر ہاشمی، پروفیسر شہاب عنایت ملک اور پروفیسر مشتاق احمد نے مشترکہ طور پر کی، جبکہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر نثار احمد خان نے انجام دیے۔ اسلام ٹائمز۔ اکیسویں صدی میں ادبی رجحانات محض اسلوبی یا فنی تبدیلیوں تک محدود نہیں رہے، بلکہ انہوں نے فکری، سماجی اور تہذیبی سطح پربھی گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ عصرِحاضر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، عالمگیریت، ڈیجیٹل ذرائع، سماجی تغیرات اور نئی فکری تحریکوں نے ادب کو ایک نئے تناظر سے روشناس کرایا ہے، جہاں روایت اور جدت کے درمیان ایک بامعنی مکالمہ قائم ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ ایسے میں ادبی رجحانات کا تجزیہ نہ صرف موجودہ ادبی صورتِ حال کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے بلکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے تیزی سے ترقی کرتے ٹیکنالوجی سیکٹر نے پاکستانی آئی ٹی ماہرین کے لیے نئے اور وسیع مواقع پیدا کر دیے ہیں۔ویژن 2030 کے تحت جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں کے باعث مملکت میں مصنوعی ذہانت، سائبر سیکورٹی، آٹومیشن اور سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ جیسے شعبوں میں اعلیٰ مہارت یافتہ افراد کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے، جس سے پاکستان ایک اہم افرادی قوت فراہم کرنے والے ملک کے طور پر ابھر رہا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت ایسی موزوں پوزیشن میں ہے جہاں وہ اپنی ہنر مند آئی ٹی افرادی قوت کو سعودی عرب کی ضروریات کے مطابق مؤثر انداز میں متعارف کرا سکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے دونوں ممالک کے درمیان...
ہویکسٹ ایمپلائز یونین کے 2 مزدور ریٹائرڈ ہو گئے۔ اس موقع پر ہویکسٹ ایمپلائز یونین سابق سنوفی پاکستان کے رہنماؤں نے اس حوالے سے بتایا کہ ہمارے 2 معزز ساتھی سیدا کبر 40 سال اور محمد بار 35 سال طویل اور باعزت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کے خازن پروفیسر محمد مسرور نے انٹر نیشنل ٹریننگ فیلوشپ (آئی ٹی ایف) پروگرام سے متعلق حالیہ دنوں میں برطانوی میڈیا، بالخصوص برٹش میڈیکل جرنل (بی ایم جے) اور ڈیلی میل میں شائع ہونے والی رپورٹس میں لگائے گئے تمام الزامات کو بےبنیاد، گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔اتوار کو بورڈ آف ٹرسٹی کے اراکین، سی ایس پی کے عہدیداروں اور ریجنل ڈائریکٹر برمنگھم کے ہمراہ پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ سی پی ایس پی ایک خود مختار، شفاف اور قواعد و ضوابط کے تحت کام کرنے والا ادارہ ہے جہاں کسی قسم کی مالی یا انتظامی بے قاعدگی کی گنجائش موجود نہیں۔ پریس کانفرنس...
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 50 ہزار سے زائد طلبا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پاس کرنے کے باوجود میڈیکل کالجز میں داخلے سے محروم رہ جاتے ہیں۔وہ جمعہ کو کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی 59ویں جلسہ تقسیم سے بطور مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے، جس میں مختلف شعبوں کے 947 طبی ماہرین کو اسناد تقویض کی گئیں۔ کینیڈا کے رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کی صدر ڈاکٹر مارسیا کلارک اور گلاسگو کے رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ہانی ایٹیبا نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ایف سی پی ایس کے 796 ڈاکٹرز، ایم سی پی ایس کے 151 ڈاکٹرز اور کلُ 947 ڈاکٹرز کو...
فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف سے ازبک صدر شوکت مرزایوف کی ملاقات ہوئی، دو طرفہ تجارت کا حجم 5 سال میں 2 ارب ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ازبک صدر کو پاک ازبک تعلقات کے فروغ پر اعزازی پی ایچ ڈی اور پروفیسر شپ سے نوازا گیا، ازبک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ سال تاشقند آنے کی دعوت دی۔ پاکستان، ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ دونوں ملکوں کے درمیان انٹر ریجنل فورم کے قیام کا معاہدہ کیا گیا۔ ازبکستان افغانستان پاکستان ریلوے منصوبہ علاقائی روابط کیلئے اہم قرار دیا گیا، دونوں ممالک نے توانائی، دفاع، سیاحت اور تعلیم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔اسلام آباد میں تاشقند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ(نمائندہ جسارت) ہنگورجہ کے نواحی گاؤں وڈا بھیلار میں سندھ کے عظیم صوفی بزرگ اور مزاحمتی کردار فقیر تاجل بھیلار کا سالانہ عرس سندھ کے ثقافتی رنگوں سے سجایا گیا سندہ کے مختلف قسم کے بکریاں کی نمائش کی گئی، اونٹوں کی دوڑ اور صوفی موسیقی میں صوفی فنکاروں نے صوفی شعراء کا کلام پیش کیا کامیاب بکریاں، بکروں کے ساتھ ڈھولک، شرنائوں اور رقص کے ساتھ جلوس نکالے آنے والے مہمانوں کو سندھی ثقافتی تحائف اجرکیں اور ٹوپیاں پھنائے گئیں۔ مٹھائیاں اور کھلونے کے دوکانیں سجائیں گے تفصیلات کے مطابق سندھ کے عظیم صوفی بزرگ اور مزاحمتی کردار فقیر تاجل بھیلار کا سالانہ عرس سندھی ثقافتی رنگوں سے منایا گیا شرکاء کے کندھوں پر اجرکین اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہروفیروز(نمائندہ جسارت) ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ضلع نوشہروفیروز کے میڈیا نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع پولیس نوشہروفیروز نے چھہ (06) ماہ کے دوران پولیس نے قانون کی بالادستی کو یقینی بناتے ہوئے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے نمایاں اقدامات کیے۔ہائی پروفائل ڈکیتی کیس نوشہروفیروز کی تاریخ کے سب سے بڑے اور ہائی پروفائل دھیرن ٹائون ڈکیتی کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا گیا۔ واردات میں ملوث بین الصوبائی گینگ کے مرکزی ملزم عثمان حیدر سیال کو گرفتار کیا گیا، جس کی نشاندہی پر 1698 گرام (141.5 تولہ) سونا، 78 لاکھ روپے نقدی، واردات میں استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( جسارت نیوز)سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کراچی ریجن کے زیرِ اہتمام احتجاجی تحریک کے سلسلے میںگورنمنٹ ایس ایم ارٹس اینڈ کامرس کالج سے ایک ریلی نکالی گئی جو کہ سندھ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے اور احتجاجی جلسے میں تبدیل ہو گئی۔ ریلی کی قیادت سپلا کے مرکزی صدرپروفیسر منور عباس، مرکزی سیکرٹری جنرل پروفیسر غلام مصطفی کاکا کراچی ریجن کے قائم مقام صدرپروفیسر آصف منیر، جنرل سیکرٹری کراچی ریجن پروفیسر نہال اختر نے کی۔ ریلی میں کراچی بھر کے کالج اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ان کے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز موجود تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سپلا کے مرکزی صدر پروفیسر منور عباس نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا کہنا تھا کہ جنرل پرویز مشرف کے دور سے آج تک فوج ہی تمام آپریشنوں کا فیصلہ کرتی رہی ہے اور کوئی بھی انخلا رضا کارانہ نہیں، فوج کی جبری بے دخلیاں ہیں۔ فوج کے جرائم میں میاں محمد نواز شریف، آصف علی زرداری، عمران احمد خان نیازی اور محمد شہباز شریف مکمل طور پر شریک ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا جنوبی کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے حکومتی وزراء کی گزشتہ روز کی پریس کانفرنس پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے تیراہ متاثرین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ بنوں میں الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا جنوبی کے زیرِ اہتمام مستحق خاندانوں کے 15...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہروفیروز (جسارت نیوز)نوشہروفیروزایک شہر ہے، مگر آج اس کی حالت کسی لاوارث بستی سے کم نہیں۔ سڑکوں پر بہتا گندا پانی، ابلتے گٹر، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور تعفن زدہ ماحول اس بات کا اعلان کر رہے ہیں کہ یہاں بلدیاتی نظام مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔میونسپل چیئرمین ڈاکٹر کاشف اور میونسپل آفیسر عبدالفتح تگر کی نااہلی اب کسی راز کی محتاج نہیں رہی۔ شہر کا شاید ہی کوئی علاقہ ہو جہاں گٹر کا پانی سڑک پر نہ بہہ رہا ہو۔ تعلیمی اداروں کو جانے والے بچے روزانہ اس گندگی سے گزرنے پر مجبور ہیں، مگر ذمہ داروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔یہاں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جب میونسپل ادارے...
اسلام کوٹ،محمد علی جناح یونیورسٹی کے پروفیسر حسن آفتاب تھر فائونڈیشن کے جنرل منیجر فرحان انصاری کیرئر کونسلنگ سیشن سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کے مریضوں کے لیے ایک جدید کالر تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مریضوں کو دوبارہ اپنی آواز میں بولنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ ڈیوائس، جسے “ری وائس” کہا گیا ہے، پہننے والے کے اسپیچ سگنلز اور جذباتی اشاروں کو ڈی کوڈ کر کے بولنے والے کے ٹوٹے ہوئے الفاظ کو دوبارہ تخلیق کرتی ہے۔یہ نئی ٹیکنالوجی موجودہ اسسٹیو اسپیچ سسٹمز سے مختلف اور زیادہ مؤثر ہے، کیونکہ موجودہ سسٹمز یا تو محدود کام کرتے ہیں یا خطرناک دماغی امپلانٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کے پروفیسر لوئیگی اوچی پِنٹی کے مطابق فالج کے مریض روزانہ کی مشق کے بعد چند الفاظ بول سکتے ہیں، لیکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ،جنرل سیکرٹری یاسراقبال کھارانے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف منعقدہ عوامی ریفرنڈم کے نتائج کو خوش آئند اور عوامی شعور کاترجمان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے بڑی تعداد میں اپنی رائے کااظہار کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک بااختیار، شفاف اور جمہوری بلدیاتی نظام چاہتے ہیں۔ ریفرنڈم میں عوام کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ شہری اپنے بنیادی جمہوری حقوق سے باخبر ہو چکے ہیں اور اب کسی بھی عوام دشمن قانون کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انہوںنے کہاکہ عوام نے ووٹ کے ذریعے یہ واضح پیغام دیا ہے کہ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے بغیر عوامی...
شہدادپور: جماعت اسلامی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پروفیسر سہیل احمد شارق اسٹڈی سرکل کنڈکٹ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-31 جسارت نیوز سیف اللہ
سابق سینئرصحافی مرحوم فیض اللہ بیگ کی پوتی اور کلیانہ برادری کے پروفیسر عبدالاحد خان کے پوتے علی حسن خان شیروانی کا ولیمہ۔ولیمے کی تقریب میں صاحبزادہ احتشام رسول‘ پروفیسر جاوید شیروانی، کموڈور مشتاق اور دل محمد کی خصوصی شرکت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-11 واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈ یسک) امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے معروف پروفیسر جیفری نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ایران میں جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے۔ پروفیسر جیفری نے کہا کہ ایران میں ایک غیر معمولی، پرتشدد اور سفاک کھیل جاری ہے، جبکہ امریکی مین اسٹریم میڈیا اس حقیقت کو نظر انداز کر رہا ہے۔ پروفیسر جیفری کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل کا اصل مقصد ایرانی عوام کی زندگی کو بدترین بنانا ہے تاکہ ملک میں رجیم چینج کی راہ ہموار کی جا سکے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان میں ذیابیطس کے شکار تقریباً 2 کروڑ 40 سے 2 کروڑ 60 لاکھ افراد رمضان المبارک کے دوران روزہ رکھتے ہیں، تاہم ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ان میں سے بڑی تعداد رمضان سے قبل اپنے ڈاکٹر سے رجوع نہیں کرتی، جس کے باعث انہیں کم شوگر، زیادہ شوگر اور دیگر خطرناک پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔یہ بات اتوار کو کراچی میں منعقد ہونے والی 12ویں انٹرنیشنل ڈایابیٹیز اینڈ رمضان کانفرنس کے دوران سامنے آئی، جس کا انعقاد بقائی انسٹی ٹیوٹ آف ڈایابیٹولوجی اینڈ اینڈوکرائنولوجی (بائیڈ) نے کیا۔ کانفرنس میں ملک بھر کے سینئر ذیابیطس، اینڈوکرائنولوجی، کارڈیالوجی، گیسٹروانٹرولوجی اور انٹرنل میڈیسن کے ماہرین نے شرکت کی۔ماہرین نے کہا کہ ذیابیطس کے بیشتر...
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے معروف پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران میں جو صورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ بیرونی مداخلت کا شاخسانہ ہے۔ پروفیسر جیفری سیکس نے کہا کہ ایران میں ایک غیر معمولی، پُرتشدد اور سفاک کھیل جاری ہے، جبکہ امریکی مین اسٹریم میڈیا اس حقیقت کو نظر انداز کر رہا ہے۔ ان کے مطابق مغربی میڈیا یہ تاثر دیتا ہے کہ ایرانی حکومت نے معیشت پر کنٹرول کھو دیا ہے، لیکن یہ نہیں بتایا جاتا کہ دراصل ایرانی معیشت کو شدید نقصان امریکی پابندیوں نے پہنچایا ہے۔ مزید پڑھیں ...
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری ساکس (Jeffrey Sachs) نے ایران میں ہوئے حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرا دیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران میں ایک غیر معمولی، پُرتشدد اور سفاک کھیل جاری ہے، خریدا ہوا اور جانبدار مین اسٹریم امریکی میڈیا بتاتا ہے کہ ایرانی حکومت نے معیشت پر کنٹرول کھو دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی میڈیا میں یہ نہیں بتایا جاتا کہ دراصل ایرانی معیشت کو تباہ کرنے والا ہی امریکا ہے، ہمیشہ کی طرح عوام سے جھوٹ بولا جاتا ہے کہ ایرانی حکومت اپنے عوام سے ظلم کر رہی ہے۔ معروف امریکی پروفیسر نے مزید کہا کہ امریکا اور اسرائیل کا اصل مقصد یہ ہے کہ...
امریکا اور اسرائیل ایران میں فسادات کے اصل ذمہ دار، معیشت کی تباہی دانستہ کی جا رہی ہے، پروفیسر جیفری سیکس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک :امریکا کی معروف کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر اور بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرِ معاشیات جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو درپیش معاشی مشکلات اور بدامنی کسی داخلی ناکامی کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک منظم بیرونی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران میں اس وقت ایک غیر معمولی، پُرتشدد اور سفاک کھیل کھیلا جا رہا ہے جس کا مقصد ایرانی ریاست کو کمزور کرنا اور بالآخر رجیم چینج کی راہ ہموار کرنا ہے۔پروفیسر جیفری سیکس نے سخت الفاظ میں مین اسٹریم امریکی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خریدا ہوا اور جانبدار میڈیا مسلسل یہ بیانیہ...
سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت شروع کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سپریم کورٹ کے مستعفی جج جسٹس منصور علی شاہ نے دوبارہ وکالت کا آغاز کر دیا ہے۔ سابق جج منصور علی شاہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ وکالت اور تدریس کے شعبے میں عملی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میرا کام اب بین الاقوامی اور گھریلو ثالثی اور اسٹریٹجک قانونی مشاورت پر توجہ مرکوز کرنا ہے، فی الحال لمز میں بطور پروفیسر خدمات انجام دے رہا ہوں۔ آئندہ دو برس جسٹس (ر) منصور علی شاہ عالمی شہرت یافتہ لا اسکولز میں پڑھائیں گے، 2026...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن میرپورخاص کے ضلعی صدر پروفیسر جمیل احمد بلوچ ریجنل جوائنٹ سیکرٹری حیدرآباد پروفیسر غلام مرتضی سولنگی جنرل سیکرٹری پروفیسر شمشاد علی تالپر نائب صدر پروفیسر ایاز احمد جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر رامچند خاتون نائب صدر پروفیسر نورین صبا خاتون جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر مہتاب میرانی فنانس سیکرٹری پروفیسر بختیار علی پریس سیکرٹری پروفیسر علی رضا کے کے اور ضلع بھر کے کالجز کے عہدیداران نے اپنے مشترکہ بیان میں میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے کاپیوں کی اسسمنٹ، سینٹرل بلز، پریکٹیکل چارجز، ایکسٹرنل اور ویجلینس کے بلز کی عدم ادائیگی پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ سال 2021ء سے 2025ء تک کے واجبات تاحال ادا نہیں کئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )سندھی ادبی سنگت شاخ ٹنڈوجام کے زیرِ اہتمام ایک شاندار مشاعرہ اور مچھ کچہری لیاقت ٹاؤن ٹنڈوجام میں منعقد ہوئی، جس میں علاقے کے نامور شعراء، ادباء اور ادب دوست افراد نے بھرپور شرکت کی مشاعرے کی صدارت عالمی شہرت یافتہ صوفی، قومی اور مزاحمتی شاعر آسی زمینی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض شاخ کے سیکریٹری شوق پنجتنی نے نہایت خوش اسلوبی سے سرانجام دیے مشاعرے میں شوق پنجتنی نے غزل اور نثری نظم، عبدالرسول عباسی نے نثری نظم، عنایت لغاری نے غزل اور نثری نظم، فقیر مسکین وگہیو نے نظم، جانی بابا نے نثری نظم، فقیر علی اصغر سولنگی نے کہانی، ستائل سکندر نے نظم، شاہ محمد شاد نے دوڑ بیت، پروفیسر محرم...
بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کے اسپیشل اسسٹنٹ پروفیسر علی ریاض نے کہا ہے کہ ملک میں 2 ایوانوں پر مشتمل پارلیمنٹ (بائیکیمیرل پارلیمنٹ) کے قیام کی تجویز، جس میں ایک ایوان بالا بھی شامل ہوگا، ذاتی طاقت کے مرکزیت کو روکنے کے لیے ہے۔ پروفیسر ریاض نے پیر کو راجشاہی میڈیکل کالج آڈیٹوریم میں ریفرنڈم آگاہی سے متعلق ایک مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلادیش کا حکومتی نظام بار بار ادارہ جاتی کمزوریوں کا شکار رہا ہے، جس سے ذاتی اختیارات میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا، ‘ذاتی آمریت کا علاج شخصیات پر انحصار نہیں بلکہ اداروں کو مضبوط کرنے میں ہے۔’ یہ بھی پڑھیے: جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کا معتبر اور شفاف انتخابات پر زور انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پروفیشنل ایگزیکٹیو فورم کے زیراہتمام غیرمعمولی اور تیزی سے بڑھتی ہوئی ممبرشپ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ممتاز کاروباری شخصیات،پروفیشنلز، انجینئرز، ڈاکٹرز، آئی ٹی ماہرین اور سماجی خدمات سے وابستہ مرد و خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حمید سے کیا گیا جس کا شرف طلعت محمود کو حاصل ہوا۔ عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب کا مقصد پروفیشنل ایگزیکٹیو فورم کی سرگرمیوں، اہداف اور مستقبل کے منصوبوں کو اجاگر کرنا اور نئے شامل ہونے والے ممبران کو خوش آمدید کہنا تھا۔ شرکاء نے فورم کی کاوشوں کو...
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر الظاف علی سیال اور زرعی کالج کوئٹہ کے پرنسپل ڈاکٹر عبدالرزاق ریکی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان گرینڈ الائنس کے چیئرمین پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ اور رہنماء پروفیسر زاہد حسین کو تین ماہ کیلئے نوکری سے معطل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی حکومت نے احتجاج کرنے والے بلوچستان گرینڈ الائنس کے دو رہنماؤں کو تین ماہ کیلئے معطل کر دیا۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان گرینڈ الائنس کے چیئرمین پروفیسر عبدالقدوس کاکڑ اور رہنماء پروفیسر زاہد حسین کو تین ماہ کے لئے نوکری سے معطل کیا گیا ہے۔ مذکورہ سرکاری ملازمین کو بلوچستان گرینڈ الائنس کے ہڑتال اور دفاتر کی تالہ بندی میں شرکت کرنے پر معطل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے ملازمین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج...
معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی موت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ ان کی بیٹی نے تصدیق کی ہے کہ عابدہ پروین بالکل صحت مند ہیں اور ان کی موت کی خبریں مکمل طور پر جھوٹ اور بے بنیاد ہیں۔ بیٹی نے کہا کہ میری والدہ بالکل خیریت سے ہیں۔ مداحوں کو میری والدہ کی موت کے بارے میں غلط خبریں دی جا رہی ہیں۔ عوام سے درخواست ہے کہ صرف قابلِ اعتماد ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 10کی افتتاحی تقریب،رنگا رنگ آتشبازی اور گلوکاروں کی شاندارپرفارمنس نے چارچاند لگا دیے انہوں نے وضاحت کی کہ لاہور کے ڈلگران چوک کے ایک رہائشی کا...
نوشہروفیروز: ڈسٹرکٹ اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ اسپورٹس گالا کے شرکاء میں مہمان خصوصی ایوارڈ تقسیم کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
جامعہ کراچی کی سینڈیکیٹ میں اساتذہ کی چار نشستوں پر منعقدہ انتخابات کے آفیشل نتائج جاری کردیے گئے ہیں۔ حتمی اور سرکاری نتائج کے مطابق پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچرر کی ان تین نشستوں پر کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم(کے یونیورسٹی ٹی ایف) نے برتری حاصل کرلی ہے جبکہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی ایک نشست پرٹیگ( ٹیچر الائنس فار گڈ گورننس) کامیاب ہوگیا ہے۔ الیکشن میں پروفیسر انیلا امبر ملک آزاد حیثیت میں پروفیسر کی نشست پر امیدوار کے طور پر سامنے آئی تھیں اور بظاہر ان کا مقابلہ ان ہی کے سابق گروپ کے امیدوار اور موجودہ ڈین فارمیسی حارث شعیب سے تھا اور"کے یو ٹی ایف" کے حارث شعیب اس نشست پر 60 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے تاہم...
سٹی42: لاہور یونیورسٹی کی ایک طالبہ چھت سے گرنے کے بعد جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے، جہاں اس کی مسلسل نگرانی کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ پرنسپل پروفیسر فاروق افضل کی سربراہی میں بورڈ کے مطابق طالبہ کی حالت تشویشناک ہے تاہم دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر تسلی بخش ہیں۔ میڈیکل بورڈ کے رکن پروفیسر جودت سلیم کے مطابق طالبہ کے GCS (گلاسکو کوما اسکیل) میں بہتری دیکھی گئی ہے اور لیول 7 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مصنوعی سانس کی مشین ہٹانے کے لیے 'ویننگ ٹرائل' کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ خون اور پلیٹ لیٹس کی ترسیل کے بعد رپورٹس نارمل آئیں، جبکہ پھیپھڑوں کی حالت میں بھی بہتری دیکھی گئی اور آکسیجن...
ڈاکٹر محمود احمدکاوش کے اعزاز میں اعزازی نشست ومشاعرے کے موقع پر پروفیسر سحر انصاری‘ڈاکٹر رئوف پایکھ ‘ڈاکٹر محمود احمد کاوش ‘ڈاکٹر رانا خالد ‘محمود قیصر ودیگر کاگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) ادارہ یادگار غالب اور غالب لائبریری کے زیر اہتمام ناروال سے تشریف لائے ہوئے ممتاز محقق دانشور اور شاعر ڈاکٹر محمود احمد کاوش کے اعزاز میں ایک اعزازی نشست و مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نے کی۔ ڈاکٹر روف پاریکھ نے خصوصی گفتگو کی اور ڈاکٹر رانا خالد محمود قیصر نے معزز مہمان کا تعارف پیش کیا۔ ڈاکٹر رؤف پایکھ نے ڈاکٹر محمود احمد کاوش کی شخصیت پر تفصیلی گفتگو کی، ڈاکٹر محمود احمد قاضی نے ادارہ یادگار غالب کا شکریہ ادا کیا۔ پروفیسر سحرانصاری نے کہا کہ ڈاکٹر محمود احمد کاوش کی ادبی، تحقیقی و تنقیدی خدمات لائق تحسین ہیں۔انہوں نے کہا کہ آپ نے مشفق خواجہ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیرِ انتظام “مکتب” کا اجرا پاکستان کی اعلیٰ تعلیم کے لیے قومی عزم اور ڈیجیٹل تبدیلی کا واضح پیغام ہے۔ انہوں نے یہ بات مکتب کے اجرا کے موقع پر آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مکتب جیسے جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے پاکستان کی جامعات کاغذی کارروائی سے نکل کر کارکردگی پر مبنی جدید نظم و نسق کی طرف بڑھ رہی ہیں، جس سے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں شفافیت، مو ثریت اور فیصلہ سازی کے معیار میں نمایاں بہتری آئے گی۔پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ اب اعلیٰ تعلیمی اداروں میں...
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے 50 ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عنایت علی شاہ روسائے کلیہ و دیگر اراکین شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر لطاف علی سیال کلر اور شورزدہ زمین پر تحقیقاتی طور لگائی گئی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
( سٹی42) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی ، ملاقات کا مقصد بیگم خالدہ ضیاء کے افسوسناک انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرنا تھا،چیف ایڈوائزر نےاس گہرے غم کے لمحے میں برادر عوامِ بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے پر پاکستانی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام ترجمان پاکستانی ہائی کمشن بنگلہ دیش کے مطابق دونوں راہنماؤں نے بیگم خالدہ ضیاء کے قد آور سیاسی مقام کو خراجِ تحسین پیش کیا ،دونوں راہنماؤں نے انہیں ایک ممتاز سیاسی راہنما قرار دیا،انہوں نے اعتراف کیا کہ بیگم...
جامعہ کراچی کے ممتاز فارغ التحصیل طلبہ کی انجمن یونی کیریئنز (انٹرنیشنل) کے صدر پروفیسر اعجاز فاروقی نے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور یوم جامعہ کے سلسلے میں قائم آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں یکم جنوری کو یوم جامعہ کو حتمی شکل دیدی ہے۔ اس موقع پر ارکان نے پروفیسر اعجاز فاروقی کو تمام تر انتظامات اور تیاری کے بارے میں بریفنگ دی۔ صدر یونی کیریئنز (انٹرنیشنل) نے تمام تر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کی مشاورت سے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی۔ پروفیسر اعجاز فاروقی نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی یکم جنوری 2026 کو اپنی سابقہ روایات کے مطابق اپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت)الخدمت فاؤنڈیشن کے نائب صدر و ٹنڈوآدم کے معروف آئی سرجن ڈاکٹر عبدالوحید شیخ کے فرزند ڈاکٹر محمد طلحہ کے دعوت ولیمہ کی شاندار تقریب محمدی بینکیوئیٹ ٹنڈوآدم میں منعقد ہوئی جسمیں معروف صنعتکار و سابق سینیٹر ملک امام الدین شوقین ، چیئرمین مونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم غلام مرتضٰی جونیجو ، سابق چیئرمین مونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم مسرور احسن غوری ایڈوکیٹ ، انجمن تاجران ٹنڈوآدم کے صدر محمد اقبال بھٹی ، عبدالوہاب انصاری ممبر سندھ بار کونسل الطاف حسین جونیجو ایڈوکیٹ ، معروف علمی سماجی شخصیت سید اقبال علی، دی سٹی اسکول ہائیر سیکنڈری اسکول کے سی ای او مرزا اشفاق بیگ ، سماجی شخصیت عمران عزیز غوری ، تنظیم اساتذہ ضلع سانگھڑ کے صدر پروفیسر احمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم کے زیر صدارت 15 سے 19 دسمبر 2025ء تک جاری رہنے والی قومی انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اجلاس ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام قادر چانڈیو، ڈسٹرکٹ منیجر پی پی ایچ آئی کیپٹن (ر) محسن علی ،عالمی ادارہ صحت کے پی او ڈاکٹر غلام علی سولنگی،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر قمر الزمان بھنبھرو، فوکل پرسن ای پی آئی ڈاکٹر عبدالستاربلال ، کمیونیکیشن آفیسر علی اکبر جونیجو، ڈاکٹر وجے کمارکے سمیت تمام تحصیلوں کے تعلقہ سپروائز ، اسسٹنٹ کمشنر ز اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام...
ٹنڈوجام: سندھ زرعی یونیورسٹی کے سمینار سے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر الطاف علی سیال خطاب کر رہے ہیں اورپوسٹر کے مقابلے کامیاب طلبہ کو شیلڈ دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے دائیں پاؤں کے تلوے میں موہکا (CORN) نکل آیا ہے، جس پر ڈاکٹروں نے انہیں دوا تجویز کی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان تندرست ہیں اور معمول کے مطابق کھانا تناول کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS) کی 5 رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔ ٹیم میں ایسوسی ایٹ پروفیسر جنرل فزیشن ڈاکٹر علی عارف، ایسوسی ایٹ پروفیسر جنرل سرجن ڈاکٹر طارق عبداللہ، اسسٹنٹ پروفیسر پتھالوجی ڈاکٹر سمن وقار، سینئر رجسٹرار ڈرمیٹالوجی ڈاکٹر مبشر مشتاق ڈاہا اور لیب ٹیکنیشن نعمان اقبال شامل تھے۔ ڈاکٹروں کے مطابق عمران خان کے پاؤں کے تلوے کی جلد ایکسرسائز کی...
حیدرآباد،سندھ پنشنر گرینڈ الائنس کے چیف آرگنائزر پروفیسرمحمد مراد چھوٹو ودیگر پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) سندھ پنشنرز گرینڈ الائنس کے چیف آرگنائزر پروفیسر محمد مراد چھوڈو آرگنائزر محمد قاسم پٹھان سید امان اللہ شاہ مشوانی سید علی رضا شاہ میر مدد علی تالپور اور دیگر نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متنبہ کیاہے کہ اگر سندھ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کو گروپ انشورنس اور بینول فنڈز کا اجرا نہ کیا گیا تو بلاول ہاؤس اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا جائیگا انہوںکہا کہ 1971ء سے سندھ حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں سے گروپ انشورنس کٹوتی کے باوجود ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو گروپ انشورنس سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ بلوچستان کی طرح سندھ کے سرکاری ملازمین کو 1971ء سے...
الکاسب فورم کے زیراہتمام منعقدہ مذاکرے کے شرکاء کا صدر مذاکرا پروفیسر محمد شفیع ملک ،قاسم جمال ،خالد خان اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) محنت کشوں کو اپنے مسائل کے حل کیلیے انتھک جدوجہد کرنا ہوگی۔ پاکستان میں لیبر قوانین کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں اور محنت کشوں کے حقوق غصب کیے جارہے ہیں۔ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے ملک میں غربت میں اضافہ کردیا ہے۔ الکاسب فورم کے تحت محنت کشوں کے مسائل حل کریں گے اور محنت کشوں کی تربیت کے پروگرام بھی منعقد کیے جائیں گے۔ یہ بات وی ٹرسٹ کے چیئرمین پروفیسر محمد شفیع ملک نے الکاسب فورم کے قیام اور اس کے پہلے اجلاس اور مذاکرہ ’’محنت کشوں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ سے اپنے صدارتی خطاب میں کہی۔ الکاسب فورم کے انچارچ قاسم جمال نے الکاسب فورم کے قیام کے...
صوبائی وزیربلدیات ناصر حسین شاہ کا ملائیشیا کے قونصل جنرل ہرمن ہردیناتا احمد، پروفیسر نازلی حسین وائس چانسلر،بشیر جان محمد کے ہمراہ کھارادر جنرل اسپتال میںبی ایم جے اسکول آف نرسنگ کے کانووکیشن موقع پرگروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکا میں تاریخ کے ایک پروفیسر نے قدیم رومی کپ پر بنے پوشیدہ نشانات دریافت کرلیے۔ واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کی پروفیسر ہیلی میریڈتھ نے ایک نجی کلیکشن میں رکھے شیشے کے ایک قدیم رومی کپ میں چھپی غیر متوقع تفصیلات کی نشان دہی کی۔ یہ کپ 300 سے 500 عیسوی کے درمیان شیشے کے ایک سنگل بلاک سے بنایا گیا تھا۔ اس کپ کو فنکارانہ نمونے کے طور پر سراہا جاتا ہے۔ پروفیسر نے مشاہدہ کرنے کے بعد اس کپ کی پشت پر ہیرے، پتے اور صلیبوں جیسے نشانات کندہ کی نشاندہی کی۔ یہ نشانات بظاہر سجاوٹ کے لیے بنائے گئے تھے لیکن پروفیسر کا خیال ہے کہ یہ اس کپ کے بنانے والوں کے نشان تھے۔ پروفیسر ہیلی نے...
حیدرآباد:گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پروفیسر فوزیہ صابر کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ہمارے معاشرے کے بارے میں یہ کہنا کہ کچھ بدلاؤ کی ضرورت ہے یا یہ پہلے ہی بہترین اقدار پر کھڑا ہے، تو ان دونوں باتوں میں کچھ نہ کچھ صداقت موجود ہے۔ ہمارے اسلاف نے ہمیں قدریں تو بہت عظیم دی ہیں، مگر انہیں اپنانے کے لئے جس ترغیب اور انداز کی ضرورت ہے، وہ الحمراء آرٹس کونسل نے اپنایا ہے۔ سہ روزہ الحمراء صوفی فیسٹیول صوفیانہ تعلیمات کو وقت کے ساتھ جدید انداز میں سیکھنے کا ایک متحرک طریقہ ثابت ہوا ہے۔ 3 روز تک صوفی احیاء جو عمل الحمراء کے پلیٹ فارم پر دیکھنے میں آیا، اسے کے تادیر اثرات مرتب ہونگے۔ ہمارا معاشرہ اب اس فیسٹول کے تازہ جھرونکیں سے گزر کر اپنی تجدید نو کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے ساحلی شہر الجبیل کی معروف شخصیت چوہدری آفتاب جاوید کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی تقریب کی نظامت کے فرائض پروفیسر اسرار احمد اپنے مخصوص انداز میں سر انجام دیتے ہوئے آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر محمد جنید خان نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اغراض و مقاصد اور اس کی بین الاقوامی تعلیمی خدمات پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم صرف نصابی علم تک محدود نہیں بلکہ اس کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251129-01-20 لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ دستور پاکستان میں قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی قطعا ً اجازت نہیں۔ اس وقت اللہ اور اس کے رسول ؐ کے احکامات کے علی الرغم ایسے لوگ قوم پر مسلط ہیں جنہیں قرآن و سنت کی کوئی پروا نہیں۔ قرآن و سنت سے متصادم قوانین دھڑا دھڑ بنائے جارہے ہیں۔ طاغوتی طاقتوں کے غلام حکمرانوں نے ملک کے نظریے اور شناخت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا کہ طاغوت نے چاروں طرف اپنے پنجے گاڑھ رکھے ہیں۔ حکومت...
---فائل فوٹو بورے والا میں فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس کی طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے کے الزام میں معطل پروفیسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ یونیورسٹی کے پرنسپل کے مطابق پروفیسر ہراسانی کے الزام پر انکوائری کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے تھے اور دورانِ انکوائری پولیس نے چھاپہ مارکر پروفیسر کو گرفتار کر لیا، انکوائری کے دوران پروفیسر کو گرفتار کرنا قابل مذمت ہے۔ دوسری جانب ڈی پی او محمد افضل کے مطابق متاثرہ طالبہ گزشتہ ماہ سے انصاف کی متلاشی تھی، یونیورسٹی انتظامیہ کے انکوائری میں تاخیری حربوں کی وجہ سے یہ قدم اٹھانا پڑا۔واضح رہے کہ سب کیمپس بورے والا میں پروفیسر کی جانب سے مبینہ طور پر نتائج میں اضافی نمبر دینے کی پیشکش پر طالبہ...
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بورے والا کیمپس میں پروفیسر کی جانب سے طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوامی سطح پر شدید ردِعمل دیکھنے میں آیا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں پروفیسر یحییٰ خان کو طالبہ سے نازیبا گفتگو اور غیر اخلاقی مطالبہ کرتے سنا جا سکتا ہے، جہاں انہوں نے مبینہ طور پر امتحانی پرچے میں اضافی نمبر دینے کے بدلے طلبہ سے نامناسب مطالبہ کیا۔ زرعی یونیورسٹی بورے والا کیمپس میں طالبہ سے جنسی ہراسگی کا واقعہ، پروفسیر یحیی طالبہ کو گندے اشارے کرتا رہا، ویڈیو سامنے انے پر پروفیسر معطل، یونیورسٹی میں داخلہ بند pic.twitter.com/fOdRkeHqvC — Muhammad Umair (@MohUmair87) November 28,...
نوشہروفیروز،ڈپٹی کمشنر محمد ارسلان سلیم قومی انسدادپولیو مہم کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ اور گریڈ 20 کے حیوانیات کے پروفیسر ڈاکٹر نوید رب صدیقی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ میرپورخاص کے ریجنل ڈائریکٹر اور گریڈ 20 کے پروفیسر میر چند اوڈ کو ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ مقرر کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر نوید رب صدیقی کو گورنمنٹ بوائز کالج گلستان جوہر کراچی کا پرنسپل مقرر کردیا گیا ہے۔
جماعت اسلامی کے تین روزہ اجتماع عام کے آخری روز ناظم اجتماع لیاقت بلوچ، ڈاکٹر اسامہ رضی،پروفیسر ابراہیم، میاں محمد اسلم، ممتازحسین سہتو،کاشف سعید شیخ، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، جاوید قصوری، سیدذیشان اختر،عنایت اللہ خان، عبدالواسع، عبدالرزاق عباسی ، ضیاال
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
انفاق فاؤنڈیشن اور ادب فیسٹول کی جانب سے سال 2025 کا ’بہترین اردو ادیب‘ ایوارڈ معروف ادیبہ اور اکادمی ادبیاتِ پاکستان کی صدر نشین پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف کے نام کیا گیا۔ یہ اعزاز ادب فیسٹول کراچی کی خصوصی تقریب میں ان کی ممتاز علمی و ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر پیش کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف ناول نگاری، افسانہ نویسی، شاعری، تحقیق اور تنقید کے شعبوں میں منفرد شناخت رکھتی ہیں۔ وہ اکادمی ادبیات پاکستان کی پہلی خاتون صدر نشین ہونے کا اعزاز بھی رکھتی ہیں۔ مزید پڑھیں: عینی آپا تھیں تو پاکستانی اس سے قبل وہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں فیکلٹی آف لینگوئجز اینڈ لٹریچر کی ڈین کے طور پر خدمات انجام دے چکی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پاکستان ٹیچر ڈویلپمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تدریس ایک مقدس مشن ہے اور اساتذہ ہی قوم کے مستقبل کے حقیقی معمار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ استاد طالب علموں کو شناخت کا شعور دیتے ہیں، ان کی شخصیت نکھارتے ہیں اور ذہن سازی کرکے انہیں معاشرے کے ذمہ دار شہری بناتے ہیں۔ پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ بچوں کو اردو زبان اور ہمارے تہذیبی ورثے سے روشناس کرانا اساتذہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل کی جنگیں قومیں کلاس رومز میں لڑ رہی ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان نے ماضی میں سیاسی عدم استحکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت) نوشہروفیروز میں ماہی گیروں کے عالمی دن پر ملاح برادری کا شاندار جلسے کا انعقاد،ماہی گیروں کی بھرپور شرکت۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز میں ماہی گیروں کے عالمی دن کے موقع پر ملاح برادری کی جانب سے بائی پاس پر ایک شاندار اور بھرپور جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر سے ملاح برادری کے سینئر رہنماؤں اور معزز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جلسے میں حاجی فیض محمد ملاح، مرکزی چیئرمین ملاح فورم حاجی سائیں رکھیو، مرکزی نائب صدر بشیر ملاح، صدر ماجد سکندر اور جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی ملاح سمیت دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ملاح قوم صدیوں سے ماہی گیری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) تنظیم اساتذہ پاکستان خواتین ونگ ضلع حیدرآباد کے تحت استحکام پاکستان بذریعہ اصلاح نظام تعلیم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس سے تنظیم کی صوبائی صدر پروفیسر افشین عثمان، نگراں ضلع حیدرآباد پروفیسر عفت شاہد صدر ضلع حیدرآباد مبینہ ،سندھ یونیورسٹی کی ڈین آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ارجمند سورو، خان بہادر گورنمنٹ گرلز کالج کی پروفیسر نائلہ خواجہ ، گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج کی پروفیسر مریم اور پروفیسر صدف نے خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے ہماری تعلیمی پالیسی بھی اسلامی آیڈیالوجی کی بنیاد پر بننی چاہئے1947ء سے اب تک جنتی تعلیمی پالیسیاں پیش کی گئیں ان میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ...
اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو کے ساتویں کانووکیشن کا انعقاد، 153 ڈگریاں، 5 گولڈ میڈلز، 16 شیلڈز اور 30 رول آف آنر تقسیم
اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو کے ساتویں کانووکیشن کا انعقاد، 153 ڈگریاں، 5 گولڈ میڈلز، 16 شیلڈز اور 30 رول آف آنر تقسیم WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلزایف سکس ٹو کا ساتواں کانووکیشن کالج آڈیٹوریم میں منعقد ہو، جس میں 2015 سے 2024 تک کی گریجویٹ ہونے والی طالبات کو ڈگریاں، ایوارڈز، شیلڈز اور گولڈ میڈلز سے نوازا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اخترتھے۔ قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال، پرنسپل پروفیسر عالیہ درانی، وائس پرنسپلز مس اسما مقبول نیازی، مس تسنیم کوثر اور ہیڈ مسٹریس مس ارم عزیز، رفعت سلطانہ،اساتذہ اور...
پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر نے 1995ء میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے پی ایچ ڈی جبکہ 2005ء میں نیوزی لینڈ کی لنکن یونیورسٹی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر کو بلتستان یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا۔ ان کی تعیناتی کی منظوری صدر مملکت نے دی ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر نے 1995ء میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے پی ایچ ڈی جبکہ 2005ء میں نیوزی لینڈ کی لنکن یونیورسٹی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کیا ہے۔ وہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز کے ڈین رہ چکے ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر کے کئی قومی اور بین الاقومی جرنلز میں 190 سے زائد تحقیقی مضمون شائع ہو چکے ہیں اور قومی سطح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251118-02-3 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات 2025 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے ایم طحہٰ کبیر ولد ناصر کبیر سیٹ نمبر254016 نے3987 نمبرزکے ساتھ پہلی،یسریٰ خان بنت عبدالسمیع خان سیٹ نمبر254242 نے3965 نمبرزکے ساتھ دوسری اور سبکن عرفان بنت محمد عرفان سیٹ نمبر254217 نے 3949 نمبرزکے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔امتحانات میں 253 طلبہ شریک ہوئے،246 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 07 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب97.23 فیصدرہا۔ سیف اللہ
سنوفی ایمپلائز یونین اور کمپنی انتظامیہ کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد نیا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مراعات میں شاندار اضافہ کیا گیا۔ اس موقع پر یونین کے صدر محمد شاہد اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری راجہ محمد نعیم نے خطاب کرتے ہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے پی ایم سی پروفیسر شاہد رسول کی نمازِ جنازہ ہفتہ کو ظہر کی نماز کے بعد جامع مسجد جے پی ایم سی، کراچی میں ادا کی گئی۔ جامعہ کی قیادت، فیکلٹی اور عملے نے گہرے دکھ اور احترام کے ساتھ شرکت کی، مرحوم کے لیے دعا کی اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن اور رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ پروفیسر شاہد رسول کا انتقال میڈیکل کمیونٹی کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
کراچی: جناح پوسٹ میڈیکل سینٹر اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول کی نماز جنازہ اسپتال کی مرکزی جامع مسجد میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں سندھ ہائر ایجوکیشن کے سربراہ پروفیسر طارق رفیع، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن، جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلیمان، جناح فیکلٹی کے پروفیسر اقبال آفریدی سمیت دیگر اور سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد بخاری، ٹراما سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر صابر میمن، پروفیسر چنی لال، ڈاؤ یونیورسٹی کے اراکان فیکلٹی، میئر کراچی سمیت اعلی شخصیات اور شہر کی معروف شخصیات سمیت جناح اسپتال کے ملازمین اور ڈاکٹروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کی تدفین ڈیفنس قبرستان میں کی گئی، دریں اثناء حکومت سندھ نے جناح...
جناح پوسٹ میڈیکل سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول کی نماز جنازہ اسپتال کی مرکزی جامع مسجد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سندھ ہائر ایجوکیشن کے سربراہ پروفیسر طارق رفیع، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن، جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلیمان، جناح فیکلٹی کے پروفیسر اقبال آفریدی، سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد بخاری، ٹراما سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر صابر میمن، پروفیسر چنی لال، ڈاؤ یونیورسٹی کے فیکلٹی ارکان، میئر کراچی اور شہر کی دیگر معروف شخصیات نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں جناح اسپتال کے ملازمین اور ڈاکٹروں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ مرحوم کو بعد ازاں ڈیفنس قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔ حکومت سندھ نے پروفیسر شاہد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر محنت سعید غنی نے جناح اسپتال کے سربراہ پروفیسر شاہد رسول کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جناح اسپتال کے سربراہ پروفیسر شاہد رسول کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شاہد کا شمار ملک کے بہترین سرجنز میں ہوتا تھا۔ ڈاکٹر شاہد رسول کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کے بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبر کی دعا کی۔ وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے جناح اسپتال کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم...
وفاقی حکومت نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کے ایکٹ 2021ء کی شق 11 کے تحت صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کے لیے ایک خودمختار کمیشن قائم کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:نوشہرہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی قتل وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ کمیشن قانون کے تحت مقرر کردہ اختیارات استعمال کرے گا اور تفویض کردہ فرائض انجام دے گا۔ نوٹیفیکیشن کا عکس کمیشن میں وزارت اطلاعات کے پی آئی او/ای ڈی جی (ایکس آفیشیو) اور وزارت انسانی حقوق کے ڈائریکٹر جنرل ایچ آر (ایکس آفیشیو) بھی شامل ہیں۔ کمیشن کے دیگر اراکین میں پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ سے غلام نبی یوسفزئی، نیشنل پریس کلب...
حکومت نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کیلئے ایک خودمختار کمیشن قائم کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی حکومت نے صحافیوں کے جان و مال کے تحفظ، پیشہ ورانہ آزادیوں اور میڈیا ورکنگ ماحول کی بہتری کے لیے کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز قائم کر دیا۔کمیشن کا قیام پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2021 کے تحت عمل میں لایا گیا ہے، جس کے بعد وزارت اطلاعات و نشریات نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن کے 12اراکین کی نامزدگی مکمل کر لی گئی ہے، پرنسپل انفارمیشن آفیسر وزارت اطلاعات کمیشن کے رکن کی...
کراچی: جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول جمعہ کی صبح 10 بجے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ پروفیسر شاہد رسول روبوٹک سرجری کے استاد تھے، مرحوم کی عمر مارچ 2026ء کو 60 سال ہونے والی تھی، مرحوم 2026ء میں اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے جناح اسپتال سے ریٹائرڈ ہونے والے تھے۔ سال 1994ء میں ڈاکٹر شاہد رسول ڈاؤ میڈیکل کالج سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد جناح اسپتال میں میڈیکل آفیسر مقرر ہوئے تھے۔ جناح اسپتال ہی میں جنرل سرجری میں انھوں نے پوسٹ میڈیکل گریجویشن کی تعلیم مکمل کی تھی۔ FCPS کے بعد انھوں نے رائل کالج آف سرجنز سے سرجری میں اعلیٰ تعلیم FRCS بھی مکمل کی۔ وہ جناح اسپتال کے میڈیکل...
— جنگ فوٹو ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی وائس چانسلر پروفیسر نازلی حسین نے کہا کہ فائنل ایئر کے تین طلبہ کے یوں چلے جانے کا دکھ زندگی کا مشکل ترین وقت ہے، اسے زندگی بھر بھلایا نہیں جا سکے گا۔ پروفیسر نازلی حسین نے ڈاؤ میڈیکل کالج کے معین آڈیٹوریم میں منعقدہ تعزیتی اجلاس میں اپنے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں جبکہ شرکا کی آنکھوں سے بھی آنسو رواں تھے۔اُنہوں نے کہا کہ اساتذہ بھی والدین کی طرح ہی ہوتے ہیں وہ طلبہ کو ان کے بھلے کے لیے ہی روکتے ٹوکتے ہیں۔پروفیسر نازلی حسین نے طلبہ کو ہدایت کی کہ وہ شہید طلبہ کے والدین کا غم بانٹنے کے ساتھ مستقبل میں بھی...
— فائل فوٹو جناح اسپتال کراچی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور سابق پی وی سی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر شاہد رسول حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں اپنے دفتر میں دل کا دورہ پڑا تھا، اسپتال منتقل کرکے ان کی جان بچانے کی کوشش کی گئی، تاہم ان کی دل کی دھڑکن بحال نہ ہوسکی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سندھ ہائی ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق رفیع، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر امجد سراج میمن، ڈاؤ یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر نازلی حسین، میٹرو پولٹن یونیورسٹی کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی، سیکریٹری سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن معین الدین اور ڈی جی ہائر ایجوکیشن کمیشن...
برطانوی وزیر کی بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات: انتخابات، غیرقانونی ہجرت اور دوطرفہ تعاون پر بات چیت
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے یقین دلایا ہے کہ آئندہ سال کے اوائل میں ہونے والے عام انتخابات آزاد، منصفانہ اور شمولیتی ہوں گے۔ یہ یقین دہانی انہوں نے جمعرات کی شام ڈھاکا کے اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنا میں برطانیہ کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی بیرونس جینی چیپ مین سے ملاقات کے دوران کرائی۔ انتخابات، ہجرت، تجارت اور روہنگیا بحران دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں کئی اہم امور پر گفتگو کی، جن میں آئندہ فروری کے عام انتخابات، غیرقانونی ہجرت، تجارت و سرمایہ کاری، روہنگیا بحران اور بحری و فضائی شعبوں میں تعاون کے امکانات شامل تھے۔ پروفیسر یونس نے کہا کہ قومی انتخابات فروری کے پہلے نصف میں وقتِ مقررہ پر ہوں...
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ اسپتال کے ترجمان جہانگیر درانی کے مطابق ڈاکٹر شاہد رسول کو جمعے کی صبح اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ انہیں فوری طور پر رُتھ فاؤ سول اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ان کی عمر 59 برس تھی۔ ڈاکٹر شاہد رسول کے انتقال پر سیاسی و طبی حلقوں میں دکھ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی طبی شعبے کے لیے خدمات کو سراہا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول دل کا دورہ پڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر امجد سراج نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پروفیسر شاہد رسول کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ڈاکٹر شاہد رسول 11 ستمبر 2021 سے جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے اور ان کی خدمات کو میڈیکل شعبے میں نمایاں مقام حاصل تھا۔ ان کے انتقال پر اسپتال کے اہلکار اور طبی کمیونٹی میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پروفیسر شاہد رسول کی اچانک وفات سے جناح اسپتال کی انتظامی سرگرمیوں...