کانفرنس کے پینلسٹ میں ممتاز عالمِ دین علامہ اصغر حسین شہیدی، جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامیات سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر غضنفر، خواہر فرح تبسم اور خواہر سیما منظور شامل تھیں۔ مقررین نے اپنے خطابات میں خواتینِ اہلِ بیتؑ کی سیرت کو عملی زندگی کے لیے کامل نمونہ قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آئی ایس او طالبات جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ خواتین کانفرنس، علامہ اصغر شہیدی، پروفیسر ڈاکٹر غضنفر، فرح تبسم اور سیما منظور کا

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ شعبہ طالبات کی جانب سے آڈیو ویژول آڈیٹوریم جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ خواتین کے موقع پر ایک پروقار، فکری اور تربیتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس کا مقصد سیرتِ طیبہ حضرت فاطمہ زہراءؑ اور حضرت زینبؑ کی روشنی میں خواتین کے مقام، کردار اور معاشرتی ذمہ داریوں کو اجاگر کرنا اور نوجوان نسل میں فکری بیداری پیدا کرنا تھا۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد نعت و منقبت پیش کی گئی۔ کانفرنس کے پینلسٹ میں ممتاز عالمِ دین علامہ اصغر حسین شہیدی، جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامیات سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر غضنفر، خواہر فرح تبسم اور خواہر سیما منظور شامل تھیں۔ مقررین نے اپنے خطابات میں خواتینِ اہلِ بیتؑ کی سیرت کو عملی زندگی کے لیے کامل نمونہ قرار دیا۔

علامہ اصغر حسین شہیدی نے اپنے خطاب میں حضرت زینبؑ کی سیرت کو جرات، استقامت اور حق گوئی کی روشن مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج کی مسلمان خاتون کو فکری و عملی میدان میں اسی کردار کو اپنانے کی ضرورت ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر غضنفر نے اسلامی تناظر میں خواتین کے حقوق، وقار اور سماجی مقام پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نے عورت کو عزت و تکریم عطا کی ہے، جس کی بہترین مثال سیرتِ فاطمیؑ میں نظر آتی ہے۔ خواہر فرح تبسم اور خواہر سیما منظور نے اپنے خطاب میں طالبات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم یافتہ مسلمان خواتین پر لازم ہے کہ وہ علمی، اخلاقی اور سماجی میدان میں فعال کردار ادا کریں اور حضرت فاطمہ زہراءؑ و حضرت زینبؑ کی سیرت کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں۔ پروگرام کے دوران طالبات کے درمیان اسلام میں مرد و زن اور خاندانی اقدار کے موضوع پر تقریری مقابلے کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبات میں انعام تقسیم کئے گئے۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: آئی ایس او طالبات جامعہ کراچی کے زیر فرح تبسم اور سیما منظور کا پروفیسر ڈاکٹر غضنفر اہتمام سالانہ یوم علامہ اصغر شہیدی خواتین کانفرنس میں خواتین کی سیرت کو نے اپنے

پڑھیں:

آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اہم سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے انتخابی اتحاد اور مختلف حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے پر اتفاق کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنائیں گے، چیف الیکشن کمشنر کا واضح پیغام

یہ اتفاق رائے استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کے درمیان ملاقات کے دوران ہوا۔

ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئندہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اور دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے مختلف انتخابی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے کی منظوری دے دی جبکہ انتخابات کے بعد بھی مشترکہ حکمت عملی کے تحت آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا۔

مزید پڑھیے: تنویر الیاس کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی شدید مذمت

ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں جماعتوں کی مشترکہ رابطہ کمیٹی جلد مختلف حلقوں میں امیدواروں کی حمایت اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حتمی اعلان کرے گی۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اس اتحاد کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ دونوں جماعتیں مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے انتخابی میدان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت استحکام پاکستان پارٹی کی ہوگی، تنویر الیاس کا دعویٰ

ملاقات کے موقع پر سابق معاون خصوصی سردار امتیاز شاہین، مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردار عثمان عتیق، کھائیگلہ پونچھ سے مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار ڈاکٹر عرفان اشرف، سابق امیدوار اسمبلی سردار منظور ایڈووکیٹ، سابق ڈی جی ہیلتھ سردار محمود خان، پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید، ممبر میونسپل کارپوریشن باغ سردار شجاع منگول ایڈووکیٹ، سابق پولیٹیکل سیکرٹری سردار شبریز صابر، پیر عبدالقادر، سردار عفان عتیق، راجہ عبدالجبار اور اسٹاف آفیسر سردار حفیظ خان بھی موجود تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر تنویر الیاس اور سرادر عتیق احمد کی ملاقات سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان

متعلقہ مضامین

  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • فرانس؛ جیفری ایپسٹین کا قریبی ساتھی بھی پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
  • امریکی ایوان نمائندگان کی ٹرمپ کو ایران جنگ روکنے کی ہدایت، قرارداد منظور
  • آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • حضرت داتا گنج بخش ؒ کا سالانہ عرس; انتظامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت
  • ٹرمپ کے وار پاورز محدود؛ امریکی پارلیمان نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی
  • کے پی اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن
  • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد مارے گئے، مرد و خواتین خودکش بمبار گرفتار