Islam Times:
2026-07-23@23:49:47 GMT

حوزہ علمیہ قم میں دفاعِ ولایت کانفرنس اور احتجاجی جلسہ

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2026 GMT

اپنے خطاب میں مولانا نصرت عباس بخاری نے اسلام آباد کے افسوسناک دھماکے کی شدید مذمت کی اور شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات امتِ مسلمہ کو کمزور کرنے کی سازش ہیں، جن کا مقابلہ اتحاد، بیداری اور باہمی ہم آہنگی سے کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے نوجوان نسل کو مثبت کردار ادا کرنے اور علمی و اخلاقی میدان میں آگے بڑھنے کی تلقین کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

حوزہ علمیہ قم میں دفاعِ ولایت کانفرنس اور احتجاجی جلسہ، ملانا نصرت بخاری سمیت دیگر علماء کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ قم میں طلابِ اردو زبان کی جانب سے “دفاعِ ولایت کانفرنس” اور اسلام آباد میں حالیہ دھماکے کے خلاف ایک پُرامن احتجاجی اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں علماء، طلباء اور مختلف ملی و دینی تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجتماع کا مقصد رہبرِ معظم کی حمایت کا اعادہ، قومی یکجہتی کا اظہار اور دہشت گردی کے واقعات کی مذمت تھا۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، تلاوت کے فرائض قاری بشارت امامی نے انجام دیئے، جس کے بعد شاعر محترم صائب جعفری نے اشعار پیش کیے۔ شرکاء نے بانگِ تکبیر کے ذریعے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور اتحادِ امت کا پیغام دیا۔ پروگرام میں نظامت کے فرائض مولانا یاسین مجلسی نے انجام دیئے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید مراد رضا رضوی نے کہا کہ موجودہ دور میں فکری بصیرت اور دینی شعور کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے رہبرِ معظم کی قیادت کو امتِ مسلمہ کے لیے وحدت و استقامت کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ طلابِ علومِ دینیہ کا فرض ہے کہ وہ معاشرے میں شعور، صبر اور استقامت کا پیغام عام کریں۔

مولانا نصرت عباس بخاری نے اپنے خطاب میں اسلام آباد کے افسوسناک دھماکے کی شدید مذمت کی اور شہداء کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات امتِ مسلمہ کو کمزور کرنے کی سازش ہیں، جن کا مقابلہ اتحاد، بیداری اور باہمی ہم آہنگی سے کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے نوجوان نسل کو مثبت کردار ادا کرنے اور علمی و اخلاقی میدان میں آگے بڑھنے کی تلقین کی۔ اجتماع کے اختتام پر تمام شریک ملی تنظیموں، اداروں اور حوزہ علمیہ قم کے اردو زبان طلاب کی جانب سے ایک مشترکہ بیانیہ جاری کیا گیا، جس کو مولانا سید کمیل شیرازی نے پیش کیا جس میں رہبرِ معظم کی حمایت، دہشت گردی کی مذمت، اور امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ بیانیے میں اس بات پر زور دیا گیا کہ اختلافات کے باوجود قومی اور دینی وحدت کو برقرار رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پروگرام کے آخر میں شہداء کے لیے فاتحہ خوانی اور زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعائے خیر کی گئی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ولایت کانفرنس اور احتجاجی جلسہ حوزہ علمیہ قم میں دفاع انہوں نے کہا کہ

پڑھیں:

آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اہم سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے انتخابی اتحاد اور مختلف حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے پر اتفاق کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنائیں گے، چیف الیکشن کمشنر کا واضح پیغام

یہ اتفاق رائے استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کے درمیان ملاقات کے دوران ہوا۔

ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئندہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اور دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے مختلف انتخابی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے کی منظوری دے دی جبکہ انتخابات کے بعد بھی مشترکہ حکمت عملی کے تحت آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا۔

مزید پڑھیے: تنویر الیاس کے قافلے پر حملہ، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی شدید مذمت

ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں جماعتوں کی مشترکہ رابطہ کمیٹی جلد مختلف حلقوں میں امیدواروں کی حمایت اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حتمی اعلان کرے گی۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اس اتحاد کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ دونوں جماعتیں مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے انتخابی میدان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت استحکام پاکستان پارٹی کی ہوگی، تنویر الیاس کا دعویٰ

ملاقات کے موقع پر سابق معاون خصوصی سردار امتیاز شاہین، مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے چیئرمین سردار عثمان عتیق، کھائیگلہ پونچھ سے مسلم کانفرنس کے نامزد امیدوار ڈاکٹر عرفان اشرف، سابق امیدوار اسمبلی سردار منظور ایڈووکیٹ، سابق ڈی جی ہیلتھ سردار محمود خان، پولیٹیکل ایڈوائزر سردار افتخار رشید، ممبر میونسپل کارپوریشن باغ سردار شجاع منگول ایڈووکیٹ، سابق پولیٹیکل سیکرٹری سردار شبریز صابر، پیر عبدالقادر، سردار عفان عتیق، راجہ عبدالجبار اور اسٹاف آفیسر سردار حفیظ خان بھی موجود تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر تنویر الیاس اور سرادر عتیق احمد کی ملاقات سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان

متعلقہ مضامین

  • نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت
  • پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم