6 ماہ کے دوران 101اشتہاری سمیت 411ملزمان گرفتار کیے گئے
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
نوشہروفیروز(نمائندہ جسارت) ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ضلع نوشہروفیروز کے میڈیا نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع پولیس نوشہروفیروز نے چھہ (06) ماہ کے دوران پولیس نے قانون کی بالادستی کو یقینی بناتے ہوئے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے نمایاں اقدامات کیے۔ہائی پروفائل ڈکیتی کیس نوشہروفیروز کی تاریخ کے سب سے بڑے اور ہائی پروفائل دھیرن ٹائون ڈکیتی کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا گیا۔ واردات میں ملوث بین الصوبائی گینگ کے مرکزی ملزم عثمان حیدر سیال کو گرفتار کیا گیا، جس کی نشاندہی پر 1698 گرام (141.
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
رحیم یارخان: لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد
رحیم یارخان میں لاپتا نوجوان کی لاش گرفتار ایس ایچ او کی نشاندہی پر برآمد کر لی گئی، ایس ایچ او کوٹ سمابہ تھانا نے بچی کے مبینہ قتل کیس میں 19 جولائی کو نوجوان کو طلب کیا تھا جس کے بعد نوجوان لاپتا ہو گيا تھا۔
ڈی پی او عرفان سموں کے مطابق مقتول نوجوان کے بھائی کی مدعیت میں ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مدعی کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او کوٹ سمابہ تھانا نے بچی کے مبینہ قتل کیس میں 4 روز قبل بھائی کو طلب کیا اور تشدد کرکے قتل کردیا۔
پولیس نے تفتیش کے بعد گرفتار ملزم ایس ایچ او کی نشان دہی پر مقتول نوجوان کی لاش تھانہ صدر صادق آباد علاقہ رانجھی خان میں گنے کی فصل سے برآمد کر لی۔