Nawaiwaqt:
2025-04-25@11:41:40 GMT
نائب وزیراعظم او آئی سی وزرائے خارجہ کو نسل اجلاس کیلئے پرسوں سعودیہ جائیںگے
اشاعت کی تاریخ: 5th, March 2025 GMT
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کی کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔
.ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
سینیٹ اجلاس،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی تحریک پر وقفہ سوالات مؤخر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ )کے اجلاس میں جمعے کو وقفہ سوالات مؤخر کر دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ۔ ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایوان میں وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا ۔\
Post Views: 1