بڑی خبر، ایران نے اسرائيل کے کم سے کم 2 ایف-35 طیارے مار گرائے
اشاعت کی تاریخ: 14th, June 2025 GMT
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے دو ایف-35 جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ مسلح افواج کے بیان کے مطابق 2 ایف-35 اور کئی دیگر ڈرون طیاروں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گيا اور انہيں تباہ کر دیا گيا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے 2 ایف-35 جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کر کے بتایا ہے کہ فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے دو ایف-35 جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ مسلح افواج کے بیان کے مطابق 2 ایف-35 اور کئی دیگر ڈرون طیاروں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گيا اور انہيں تباہ کر دیا گيا ہے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ تباہ شدہ صیہونی جنگی طیاروں کے پائلٹوں میں ساے ایک پائلٹ کی گرفتاری کی خبر ہے یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو چل رہا ہے جس میں دکھایا گيا ہے کہ صیہونی جنگی طیاروں کی تباہی سے پہلے اس کے پائلٹ نے ایجکٹ کیا اور پیراشوٹ سے اسے اترتے دیکھا جا سکتا ہے تاہم ایران اس خبر کی معتبر ذرائع نے تصدیق نہيں کی ہے۔
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: جنگی طیاروں مسلح افواج طیاروں کو
پڑھیں:
ایران اور عراق کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کیلئےمعاہدے
( ویب ڈیسک ) ایران اور عراق نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے چار معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔
عراقی وزیراعظم کے دورہ تہران کے موقع پر معاہدوں پر دستخط کیے گئے، یہ معاہدے خسروی خانقین بغداد ریلوے کی تعمیر، بغداد اورتہران کو سسٹر سٹیز بنانے، پبلک ایڈمنسٹریشن میں تعاون، تربیت اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ سے متعلق کیے گئے۔
معاہدے ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور عراقی وزیراعظم علی الزیدی کی موجودگی میں کیے گئے۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ عراق سمیت پڑوسی ممالک سے تعلقات کو مضبوط بنانا ترجیح ہے۔