Jasarat News:
2025-11-05@02:45:16 GMT

فتح جنگ: ڈیم میں نہاتے ہوئے 2 بچے میں ڈوب گئے

اشاعت کی تاریخ: 16th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

فتح جنگ (صباح نیوز) فتح جنگ کے گائوں ڈھرنال میں ڈیم میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے۔ فتح جنگ کے علاقے ڈھرنال میں نور خان ڈیم میں نہاتے ہوئے 14 سالہ عبداللہ ولد سفیر اور10 سالہ محمد ثعبان ولد شہزاد ڈوب گئے، دونوں کی لاشوں کو مقامی افراد نے ڈیم سے نکالا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: فتح جنگ

پڑھیں:

جماعت اسلامی کے رکن محمد حمید انتقال کرگئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے رکن ،قائداعظم مزار یونین کے جنرل سیکریٹری اور مدرسہ اسلامیہ برمی کالونی کے مہتم محمد حمید انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ میں مرزا فرحان بیگ، عبدالجمیل خان، نویداختر، منصور فیروز، محمد قاسم جمال و دیگر نے شرکت کی۔

 

خبر ایجنسی گلزار

متعلقہ مضامین

  • سعودی ولی عہد 18نومبر کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے
  • شاہراہ بھٹو ایکسپریس پرگڑھے پڑے ہوئے ہیں جوکسی بھی بڑے حادثے کاسبب بن سکتاہے
  • اشتہار
  • شاہراہ بھٹو ایکسپریس پرگڑھے پڑے ہوئے ہیںجوکسی بھی بڑے حادثے کاسبب بن سکتاہے
  • القرآن
  • لاہور میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
  • سکھر: شہر بھرمیں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑاتے ہوئے
  • مٹیاری: دیہاتوں میں مچھروں کی بہتات
  • حیدرآباد: ایک مزدور کسان کھیتوں میں کیڑے مار دوا کاچھڑکائو کرتے ہوئے
  • جماعت اسلامی کے رکن محمد حمید انتقال کرگئے