data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے فوراً بعد دھنس گیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

بھارت میں صدر دروپدی مُرمو کے ہیلی کاپٹر کے ساتھ پیش آنے والا ایک غیر معمولی واقعہ توجہ کا مرکز بن گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق صدر مُرمو ریاست کیرالہ کے چار روزہ سرکاری دورے پر پہنچیں تو پرامادم اسٹیڈیم میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کا ہیلی پیڈ اچانک ایک جانب سے دھنس گیا۔

رپورٹس کے مطابق ہیلی پیڈ دھنسنے سے ہیلی کاپٹر بھی ایک طرف جھک گیا، جس پر موقع پر موجود پولیس اور فائر بریگیڈ اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر کو دھکا لگا کر دھنسی ہوئی جگہ سے باہر نکالا۔

خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور صدر مُرمو کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • اشتہار
  • ٹنڈوجام ،مقامی این جی اوز کے تحت منشیات کی فر وخت کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے
  • نیشنل اسٹیڈیم کے قریب پانی کاٹینکر دن کے وقت گزررہا ہے
  • ڈینگی بے قابو، راولپنڈی اور پشاور میں کیسز میں تیزی سے اضافہ
  • راولپنڈی اور پشاور میں ڈینگی بے قابو: بخار کے کیسز میں خطرناک اضافہ
  • صدرزرداری نومبر میں 3 روزہ دورہِ قطر کریں گے
  • لاہور میں ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق
  • جہانیاں : تیز رفتار ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
  • بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے فوراً بعد دھنس گیا