2025-10-24@21:09:14 GMT
تلاش کی گنتی: 9
«اہتمام علمی تبلیغی ورکشاپس»:
مقررین میں علامہ ڈاکٹر سید جاوید حسین شیرازی، علامہ ضیغم عباس، علامہ قاضی نادر حسین اور دیگر جید علمائے کرام شامل تھے۔ مقررین نے اپنے خطابات میں حالاتِ حاضرہ، جدید تبلیغی اسالیب، اور استنباط کی رائج غلط روشوں جیسے علمی و فکری موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو جنوبی پنجاب، مجلس علماء امامیہ کے زیرِ اہتمام علمی و تبلیغی ورکشاپس جنوبی پنجاب، مجلس علماء امامیہ کے زیرِ اہتمام علمی و تبلیغی ورکشاپس جنوبی پنجاب، مجلس علماء امامیہ کے زیرِ اہتمام علمی و تبلیغی ورکشاپس جنوبی پنجاب، مجلس علماء امامیہ کے زیرِ اہتمام علمی و تبلیغی ورکشاپس جنوبی پنجاب، مجلس علماء امامیہ کے زیرِ اہتمام علمی و تبلیغی ورکشاپس ...
یہ ورکشاپس کروڑ، کوٹ ادو، جام پور، اور ملتان میں ترتیب دی گئیں، جن میں بھکر، لیہ، کوٹ ادو، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، خانیوال، اور وہاڑی سے تعلق رکھنے والے درجنوں علمائے کرام، پیش نماز اور مبلغین نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام آئمہ جمعہ و جماعت اور مبلغینِ امامیہ کے لیے ایک سلسلہ وار علمی و تبلیغی ورکشاپس منعقد کی گئیں۔ یہ ورکشاپس کروڑ، کوٹ ادو، جام پور، اور ملتان میں ترتیب دی گئیں، جن میں بھکر، لیہ، کوٹ ادو، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، خانیوال، اور وہاڑی سے تعلق رکھنے والے درجنوں علمائے کرام، پیش نماز اور مبلغین نے شرکت کی۔ ان ورکشاپس...
خصوصی خطاب کرتے ہوئے علامہ عبدالجبار نقشبندی نے کہا کہ رسول اکرم (ص) کی سیرت انسانیت کے لیے کامل نمونہ ہے، حضور (ص) نے اخوت، محبت، انصاف اور خدمتِ خلق کی تعلیمات دے کر دنیا کو حقیقی امن کا پیغام دیا، آج امت مسلمہ کے اتحاد اور نجات کی واحد راہ یہی ہے کہ ہم اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی کو تعلیماتِ نبوی (ص) کے مطابق ڈھالیں۔ اسلام ٹائمز۔ انجمن محبان رسول (ص) جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد النبی (ص) پارکنگ گراؤنڈ (بالمقابل آرٹس لابی) میں عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی۔ محفل کی صدارت جامعہ کراچی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کی، جبکہ معروف عالمِ دین علامہ عبدالجبار نقشبندی نے خصوصی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(آئی این پی )ادارہ تبلیغ الاسلام پشاور کے زیر اہتمام عشرہ محرم الحرام کا تیسرا(3) مذہبی اجتماع (جلسہ) گزشتہ رات بعد نماز عشا بمقام چوک سرکی گیٹ پشاور شہر میں منعقد ہوا۔ اس مذہبی اجتماع (جلسہ) میں حضرت علامہ قاضی احمد حسن چشتی (خطیب سرگودھا)نے اپنے خطاب میں حضرت حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ حضرت حسینؓ نے حق و صداقت کی سربلندی کیلئے ظلم و جبر کے خلاف صبر و استقامت کے ساتھ ایثار و قربانی کی جو لازوال مثالی پیش کی جسکی تاریخ عالم اسکی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ حضرت علامہ قاضی احمد حسن چشتی نے فرمایا کہ طاعونی طاقیت اُمت مسلمہ کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے...
مرکزی صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ نوجوان کسی بھی معاشرے کا مستقبل ہوتے ہیں، یہی جوان کل ملک کی باگ ڈور سنبھالیں گے، جے ایس او کے نوجوان ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام جعفری جوانوں کی تربیت کے حوالے سے بھمبروٹ سیداں مری میں پانچ روزہ مرکزی تعلیمی و تربیت ورکشاپ جاری ہے، ورکشاپ میں ملک بھر سے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نوجوان شریک ہیں، کانفرنس میں علمائے کرام، سینیئرز اور سابقین کے خطابات کا سلسلہ جاری ہے، شرکائے ورکشاپ سے موٹیویشنل سپیکر حافظ غلام مرتضی نے ''عصر حاضر میں نوجوان اور طلباء کے مسائل اور اُن کا تجزیہ'' پر نوجوانوں سے خطاب کیا۔ گفتگو کے...
کویت پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام سرپرستِ اعلی مبارک سعدون المطوع کی رہائش گاہ پر تقریبِ افطار کا انعقاد
کویت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مارچ 2025ء) حسب روایت سرپرست اعلیٰ مبارک سعدون المطوع (کے پی ایف اے) کی رہائش گاہ پر یوم بدر کے حوالے سے 25 ویں تقریبِ افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے سفراء کرام کی آمد نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ سہیل یوسف نے تقریب کی میزبانی کرتے ہوئے حافظ حفیظ الرحمن کو تلاوتِ قرآن پاک کی دعوت دی، اُس کے بعد مبارک المطوع نے مہمانانِ گرامی کے لیے استقبالیہ کلمات پیش کئے۔ سفیر پاکستان ڈاکٹر ظفر اقبال نے اپنے خطاب میں کویت پاکستان تعلقات پر بات کرتے ہوئے صاحبِ خانہ کی دعوت کا شکریہ ادا کیا۔ سفیر ترکیہ مادام طوبا نور نے پاکستان میں اپنے قیام کو موضوع بنایا...
پروگرام میں سابق ڈویژنل صدر مظہر طوری، سینئر احباب حبیب حسین، مسرت منتظر اور علامہ سید معین حسین نے شرکاء سے خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم کے زیرِ اہتمام پاراچنار پریس کلب کے سامنے 30ویں برسی بانی آئی ایس او شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی و یاد جملہ شہدائے پاراچنار کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سابق ڈویژنل صدر مظہر طوری، سینئر احباب حبیب حسین، مسرت منتظر اور علامہ سید معین حسین نے شرکاء سے خطاب کیا۔ جس میں افکار شہید ڈاکٹر و شہداء پاراچنار کے حوالے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ پروگرام میں علمائے کرام، سینئر احباب، جملہ مومنین اور تنظیمی برادران نے شرکت کرکے شہید...
امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے رہنما احسن مہدی نے کہا کہ شہدائے اسلام جنہوں نے اپنی جانیں راہ خدا میں قربان کی ہیں اُنہیں پوری دنیا میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے، سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنی زندگی قوم کے لیے وقف کررکھی تھی یہی وجہ ہے کہ وہ آج بھی نوجوانوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام شہدائے ملت جعفریہ، شہدائے فلسطین و لبنان، بالخصوص سردار شہید سید حسن نصراللہ، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی و والدہ ماجدہ علامہ محمد امین شہیدی کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم مسجد ولی العصر میں بروز ہفتہ کو منعقد ہوگی، مجلس ترحیم سے علامہ سید اقتدار حسین نقوی خطاب کریں گے، امامیہ...
اسلام ٹائمز: افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ جے ڈی سی کا ادارہ انسانیت کی بلا تفریق خدمت کر رہا ہے اور اس کے بے شمار فلاحی منصوبوں میں مردہ خانہ، فری ڈائیلیسس، اور فری لیب جیسے خدمات شامل ہیں، اب تک جے ڈی سی کے فری لیب سے 48 لاکھ سے زائد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، جو اس کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جے ڈی سی کے زیر اہتمام ایک نیا منصوبہ "اپنی لیب" کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد غریب افراد کو سستی طبی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ اس نئی لیب میں انتہائی کم قیمت پر ٹیسٹ کیے جائیں گے...