2025-12-03@00:05:54 GMT
تلاش کی گنتی: 15

«لیانگ چو فورم»:

    پاپوا نیوگنی کے وکٹ کیپر بلے بازکلپلنگ ڈوریگا کو ایک خاتون پر حملہ کرکے اس کا موبائل فون چھیننے کے جرم میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30سالہ ڈوریگا  جرسی میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ میں اپنے ملک کی نمائندگی کررہے تھے۔ وہ ڈنمارک اور کویت کے خلاف میچ کھیل چکے تھے اور مزید مقابلے بھی شیڈول تھے۔ واقعہ 25 اگست کو راتتقریباً  ڈھائیبجے پیش آیا جب ڈوریگا ہوٹل واپس جا رہے تھے۔ ہیلری اسٹریٹ، سینٹ ہیلئیر میں انہوں نے ایک خاتون کو دیکھا اور اچانک اس پر حملہ کر کے اسے زمین پر گرا دیا، جس کے بعد اس کا فون چھین لیا۔ پولیس کے پاس خاتون کے...
    علامتی تصویر۔ ٹرین میں دوران سفر خاتون مسافر کا 14 تولے سونا، ایک لاکھ کیش اور موبائل فون چوری کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور سے ریلوے پولیس کے ترجمان کے مطابق خاتون مسافر چند روز قبل ٹرین سے کراچی سے فیصل آباد کا سفر کر رہی تھیں۔ ریلوے پولیس کے ترجمان کے مطابق خانپور اور شہداد پور کے درمیان ملزم نے خاتون کے پرس سے سونا، رقم اور موبائل فون چرالیا۔ ریلوے پولیس خانپور نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو محراب پور سندھ سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے چوری شدہ 12 تولے سونا اور موبائل فون برآمد کرلیا گیا۔ ملزم عادی مجرم ہے اور اس کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں علی الصبح اسکول وین میں خوف ناک آگ لگنے سے 6 طلبہ جھلس گئے۔ناظم آباد کے علاقے میں پیر کی صبح پیش آنے والے واقعے نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا، تاہم اہلِ محلہ کی بروقت کارروائی نے بڑے سانحے کو رونما ہونے سے بچا لیا۔اطلاعات کے مطابق ناظم آباد نمبر3 کے علاقے قبا مسجد کے قریب گلی میں ایک اسکول وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس وقت اس میں متعدد بچے سوار تھے۔ چند ہی لمحوں میں شعلوں نے وین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور علاقہ بچوں کی چیخوں سے گونج اٹھا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ واقعہ صبح تقریباً پونے آٹھ بجے پیش آیا۔ وین معمول کے مطابق بچوں کو لینے...
    چین، تیسرے لیانگ چو فورم کا صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں آ روز WhatsAppFacebookTwitter 0 18 October, 2025 سب نیوز بیجنگ :تیسرا لیانگ چو فورم چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوا۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابقرواں سال عالمی ثقافتی اور قدرتی ورثے کے تحفظ سے متعلق کنونشن میں چین کی شمولیت کی 40 ویں سالگرہ اور یونیسکو کی ثقافتی اظہار کے تنوع کے تحفظ اور فروغ سے متعلق کنونشن کی منظوری کی 20 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ رواں سال کے لیانگ چو فورم کا موضوع ہے “تہذیب کو زندہ کرنا: ثقافتی ورثہ اور انسانی ثقافتی تنوع” ، اور اس میں 60 سے زائد ممالک اور...
    لاہور: ریلویز پولیس لاہور ڈویژن تھانہ سیالکوٹ نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارگو مینیجر سیالکوٹ کا چوری شدہ لاکھوں مالیت کا فون برآمد کر لیا۔ لاثانی کارگو سروس ریلوے اسٹیشن سیالکوٹ کے مینیجر نے رات سونے سے پہلے اپنے آفس میں آئی فون 13 پرو میکس چارجنگ پر لگایا جو کہ رات کو کسی نے چوری کرلیا۔ کارگو مینیجر محمد حسیب نے اپنے اسٹاف سے پتہ جوئی کی لیکن موبائل تلاش کرنے میں ناکام رہا۔ کارگو مینیجر کی درخواست پر ریلویز پولیس سیالکوٹ نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے چور کی تلاش شروع کر دی۔ ریلویز پولیس تھانہ سیالکوٹ کے ایس ایچ او شاہد ریاض اور اسکی ٹیم نے سی ڈی آر اور لوکیشن...
    پاکستان نے بھارت کی جانب سے پاکستانی ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت میں ایٹمی تنصیبات اور مواد کا جائزہ لیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: جوہری مواد کی چوری اور فروخت پر بھارت سے پوچھ گچھ کی جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل سے مطالبہ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا یہ غیرذمے دارانہ بیان بھارت کے عدم تحفظ اور ناکام دفاعی حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بھارت کے وزیر دفاع کی باتوں سے عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی ذمے داریوں سے لاتعلقی ظاہر ہوتی ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں ایٹمی...
    کراچی(نیوز ڈیسک)شہرقائد میں میٹرک کا امتحان دینا طالبات کومہنگا پڑگیا جب کہ لیاقت آباد میں واقع کے ایم سی اسکول سے تین طالبات کے بیگز چوری ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق لیاقت آباد تھانے کے علاقے لیاقت آباد بی ون ایریا میں کے ایم سی اسکول سے تین طالبات کے بیگزچوری ہو گئے، میٹرک کی طالبات امتحان دینے صبح پہنچیں، بیگ جمع کرائے اورامتحان دینے بیٹھ گئیں۔ پیپرختم ہونے کے بعد جب دیکھا تو ان کے بیگ غائب تھے، بیگز میں موبائل فونز، قیمتی سامان اوررقم بھی موجود تھی۔ متاثرہ طالبات کے مطابق اسکول انتظامیہ نے طالبات کی مدد کرنے سے انکارکردیا جس پرمتاثرہ طالبات اوروالدین کا اسکول کے باہر احتجاج شروع کردیا۔ متاثرہ طالبات اوروالدین نے اعلیٰ حکام سے واقعہ...
    راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مارچ2025ء) پاک فوج کے ترجمان نے بتایا کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے سے پہلے دہشتگردوں نے ایف سی کی چوکی پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہوئے۔(جاری ہے) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ " آئی ایس پی آر" کے ڈی جی احمد شریف نے بتایا کہ یہ جگہ دشوار گزار پہاڑی علاقہ ہے ، ایف سی کی چوکی پر حملہ کے بعد گروپوں میں موجود دہشتگردوں نے بلندی پر اپنی پوزیشن سنبھالی اور مسافروں کوپھر یرغمال بنایا۔انہوں نے بتایا کہ ایک ٹولے نے بچوں اور عورتوں کو ٹرین میں رکھا اورباقیوں نے مردوں...
    جج نے کہا کہ وفاقی المدارس کے ڈگری ہولڈر بچوں اور دیگر تعلیمی اداروں سے پاس بچوں کو ایک ہی جیسی سہولیات میسر ہوں گی؟ عدالت وفاق المدارس کس قانون کے تحت دوسرے اداروں کو اپنے پاس رجسٹرڈ کرتی ہے؟ بچے پاکستان کا مستقبل ہیں، کسی بچے کو دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کرنے سے نہیں روکا جا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ مدارس پالیسی کے مطابق داڑھی نہ رکھنے پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاق المدارس عربیہ کے امتحانات میں بغیر داڑھی امتحان کی اجازت نہ ملنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ کامران مرتضیٰ، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اور وزارت تعلیم کے حکام عدالت...
      ٭ٹریک پر جگہ جگہ کچرا کنڈیاں اور پیدل مٹر گشت کرتے لوگ گھومتے نظر آتے ہیں ٭دو ماہ کے دوران چار بڑے حادثات میں ایک شہری جان سے گیا جبکہ کئی افراد زخمی (جرأت نیوز) کراچی کا لیاری ایکسپریس وے عدم توجہی کے باعث غیر محفوظ ہوگیا۔جگہ جگہ سے حفاظتی گارڈرز اور شیٹیس چوری ہوجانے سے جان لیوا حادثات معمول بن گئے ۔ایکسپریس وے کے ٹریک پر جگہ جگہ کچرا کنڈیاں اور پیدل مٹر گشت کرتے لوگ گھومتے نظر آتے ہیں ۔ایکسپریس وے کے کئی مقامات پرحفاظتی گارڈرز اور شیٹس چوری ہوجانے کے بعد دو ماہ کے دوران چار بڑے حادثات میں ایک شہری جان سے گیا جبکہ کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے...
    کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج 110ویں روز بھی ہر قسم آمدورفت کیلئے بند ہے، جس کے باعث اشیائے ضرورہ نہ ملنے کی وجہ سے لوگ فاقوں پر مجبور ہیں۔ ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے چار ویلج کونسلز میں آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں اور فورسز نے کئی مورچوں پر کمانڈ سنبھال لیا ہے۔ پولیس کے مطابق فورسز کی بھاری نفری لوئر کرم میں موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے مکین آپریشن کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین کا کہنا ہے کہ یکطرفہ فوجی آپریشن ہرگز قبول نہیں ہے۔ طوری بنگش قبائل نے آج چھ بجے تک حکومت کو ڈیڈ لائن دی ہے۔ قبائل کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کے بعد اب تک دس...
     (ویب ڈیسک )لوئر کرم کی چار ویلج کونسل میں آپریشن کی تیاریاں، فورسز نے مورچوں کا کمانڈ سنبھال لیا۔  کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج 110ویں روز بھی ہر قسم آمدورفت کیلئے بند ہے، جس کے باعث اشیائے ضرورہ نہ ملنے کی وجہ سے لوگ فاقوں پر مجبور ہیں۔   ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے چار ویلج کونسلز میں آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں اور فورسز نے کئی مورچوں پر کمانڈ سنبھال لیا ہے۔ پولیس کے مطابق فورسز کی بھاری نفری لوئر کرم میں موجود ہے۔ آج غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ اسرائیل میں تین وزیر استعفے دیں گے  ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے مکین آپریشن کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین کا کہنا...
۱