2025-08-01@22:40:24 GMT
تلاش کی گنتی: 8
«ٹیوٹا نے»:
ٹویوٹا انڈس موٹرز نے یکم اگست 2025 سے کرولا کراس کی تمام ویریئنٹس پر پروموشنل ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ آفر محدود مدت اور مخصوص تعداد کے لیے دستیاب ہوگی۔ کمپنی کے مطابق اس خصوصی آفر کے تحت کرولا کراس کی قیمت میں نمایاں کمی کی گئی ہے، جس کا مقصد پاکستان بھر کے صارفین کے لیے اس ایس یو وی کو مزید پرکشش اور قابلِ خرید بنانا ہے۔ Corolla Cross 1.8 HEV X Price انڈس موٹرز نے کرولا کراس کے ٹاپ ویرینٹ کی قیمت میں 5 لاکھ 14 ہزار روپے کمی کا اعلان کیاہے جس کے بعد گاڑی کی قیمت 94 لاکھ 49 ہزار روپے سے کم ہو کر 89 لاکھ 35 ہزار روپے پر آ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن و وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (سٹیوٹا) کے گریڈ 19 کے افسر سلطان احمد کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت سندھ کو ان کی تنخواہ بند کرنے سے روک دیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل اسد اللہ بلو ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ سلطان احمد کو گزشتہ برس ترقی دی گئی تھی تاہم اب انہیں کندھکوٹ تبادلے کا سامنا ہے جبکہ کراچی میں گریڈ 19 کی تین خالی آسامیاں موجود ہیں جن میں سے کسی ایک پر تعیناتی ممکن ہے۔ وکیل نے مزید بتایا کہ درخواست گزار کی ریٹائرمنٹ میں صرف ڈیڑھ سال باقی ہے۔
لاہور (نیوز رپورٹر)ٹیوٹا پنجاب کے ادارے جی ٹی ٹی آئی گلبرگ لاہور میں پاکستان چین ڈیجیٹل سلک روڈ انسٹیٹیوٹ کے قیام کا معاہدہ،تقریب ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں منعقد ہو ئی۔چینی قونصل جنرل ژائو شیرین اور چیئرپرسن ٹیوٹا بریگیڈئیر (ر)محمد ساجد کھوکھر تقریب میں شریک تھے۔یہ معاہدہ زی جیانگ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس چین ،ژوہنگ لین ٹریڈنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ چین ، جی ٹی ٹی آئی لاہور ،آئی ٹی ایم سی ٹیکنالوجی لمیٹڈ اور ٹیوٹا پنجاب کے درمیان طے پایا ہے۔چینی قونصل جنرل نے کہاامیدہے پاکستان کے دیگر صوبے بھی اسکی معاہدے کی پیروی کرینگے۔ چیئرپرسن ٹیوٹا نے کہا کہ پہلی بار چین کی انڈسٹری اور اکیڈیمیا مل کر ٹیوٹا پنجاب سے معاہدہ کر رہے ہیں۔یہ ہمارے نوجوانوں کو ڈیجیٹل اکانوی سے...
ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) نے پاکستان میں اپنی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹویوٹا یارس 1.3 جی ایل آئی سی وی ٹی پر خصوصی پروموشن کا اعلان کر دیا ہے، جس میں جدید فیچرز شامل کیے گئے ہیں اور وہ بھی بغیر کسی اضافی لاگت کے۔یہ محدود مدت کی آفر ہے جس کا مقصد صارفین کو ایک بہتر، جدید اور پرکشش سیڈان فراہم کرنا ہے۔ یارس میں دو بڑی اپ گریڈز: الائے ویلز:معیاری اسٹیل ویلز کی جگہ اب خوبصورت اور مضبوط الائے ویلز فراہم کیے جا رہے ہیں جو نہ صرف گاڑی کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ پائیداری اور پرفارمنس میں بھی بہتری لاتے ہیں، جس سے ڈرائیونگ مزید ہموار ہو جاتی ہے۔ جدید آڈیو سسٹم:یارس میں...
سندھ میں سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف او پی ایس پر ایک اور تقرری کر دی گئی ہے۔سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ( اسٹیوٹا) کی گریڈ 20 کی منیجنگ ڈائریکٹر کی آسامی پر محکمہ خزانہ کے گریڈ 19 کے افسر فواد غفور سومرو کو تعینات کر دیا گیا ہے۔جبکہ گریڈ 20 کے منور علی مٹھانی جو بینظیر بھٹو ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کے سیکریٹری ہیں ان سے ایم ڈی ایسٹیوٹا کا اضافی چارج لے لیا گیا ہے۔
ٹیوٹا کے اداروں میں عالمی یوم جنگلات کے حوالے سے تقریبات منغقد کی گئی۔وزیر اعلیٰ کے ویژن کی تکمیل کیلئے اداروں میں بھرپور شجر کاری کی گئی۔ چیئر مین ٹیوٹا ساجد کھوکھر کے مطابق آج کے دن 7107 پودے لگائے گئے ہیں،رواں سال ٹیوٹا کے اداروں میں 33415 پودے لگائیں گے۔چیئرمین ٹیوٹا نے بتایا کہ تمام پودوں کی مکمل نگہبانی کی جائے گی،ہر پودا ایک طالب علم کی زیر نگرانی ہو گاپودے کیساتھ طالب علم کی نیم پلیٹ بھی لگی ہو گی۔ ’زندگی‘ نے تاجروں کی سہولت کےلیے QR ساؤنڈ باکس متعارف کروا دیا
کراچی (کامرس رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (اسٹیوٹا) کے چیئرمین جنید بلند نے کہا ہے کہ سندھ میں مجموعی طور پر 660 نجی تعلیمی ادارے کام کر رہے ہیں جس میں 350 غیر فعال، ناکارہ ہیں ایسے اداروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں بند کریں گے۔ اسٹیوٹا کی نگرانی میں 258 ادارے کام کر رہے ہیں جن میں مزید 30 ادارے بڑھانے کا ارادہ ہے۔ کاٹی اور اسٹیوٹا مشترکہ طور پر تعاون کو فروغ دے کر ہنر مند افرادی قوت اور نوجوانوں کو پیشہ وارانہ تربیت دے کر ملازمت کے مواقع فراہم کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دورے...
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن سندھ چیپٹر اور سندھ ٹیکنکل ایجوکیشنل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ (سٹیوٹا)کے درمیان معاہدہ، فرنیچر کے شعبے میں ہنر مند پیشہ ور افراد کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لیے شراکت داری قائم، رانا وحید اور منور علی مٹھانی نے دستخط کیے۔ رانا وحیدنے بھرپور تعاون کرنے پر سٹیوٹا کے افسران کا شکریہ ادا کیا اور اپنا بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔تفصیلات کے مطابق فرنیچر کی صنعت کے لیے تاریخی دن ،جب فرنیچر کی صنعت میں مہارت کی ترقی اور کیریئر کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے سندھ ٹیکنکل ایجوکیشنل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ (سٹیوٹا)کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کا معاہدہ ہوا۔اس ایم او یو پرسندھ ٹیکنکل ایجوکیشنل اینڈ...