2026-07-24@15:34:46 GMT
تلاش کی گنتی: 13

«پلاٹینیم کیٹیگری»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(رپورٹ:سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مختلف فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی ریٹینشنز کا اعلان شروع کر دیا ہے۔ اب تک چھ فرنچائزز نے اپنے پرانے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان سلطانز نے اپنے سابقہ اسکواڈ سے کسی بھی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا جبکہ سیالکوٹ سٹیلیئنز اور حیدرآباد نے 7 فروری تک اپنی ریٹینشنز کا اعلان کرنے کا شیڈول رکھا ہے۔ پی ایس ایل کی تاریخ کا پہلا پلیئرز آکشن 11 فروری کو منعقد ہوگا، جس میں فرنچائزز نئے کھلاڑیوں کے لیے بولیاں لگائیں گی۔لاہور قلندرز نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو پلاٹینم کیٹیگری...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ملتان سلطانز کے علاوہ تمام ٹیموں نے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عارضی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام ملتان سلطانز کی ٹیم نے کسی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے علاوہ تمام فرنچائزز نے چار، جبکہ اسلام آباد نے تین کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔ نئی فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد 7 فروری تک اپنی ریٹینشنز کا اعلان کریں گی۔ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے تین بار پی ایس ایل جیتنے والے واحد کپتان شاہین شاہ آفریدی کو پلاٹینم، عبداللہ شفیق کو ڈائمنڈ، سکندر رضا کو گولڈ اور محمد نعیم کو...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز سمیت ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی 6 فرنچائزز نے اپنے ریٹین شدہ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، جبکہ ملتان سلطانز نے اپنی گزشتہ اسکواڈ سے کسی بھی کھلاڑی کو برقرار نہیں رکھا۔ پی سی بی کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے علاوہ تمام فرنچائزز نے 4، 4 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے، جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 3 کھلاڑی ریٹین کیے ہیں۔ لیگ میں شامل ہونے والی 2 نئی فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد اپنی ریٹینشنز کا اعلان 7 فروری (ہفتہ) تک کریں گی۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس ایل: حارث رؤف اور...
    پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔رواں سال شروع ہونے والے پی ایس ایل میں 89 مقامی کھلاڑی 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیے گئے ہیں۔پلاٹینم کیٹیگری میں 16 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں سلمان آغا، حسن علی، محمد نواز اور ابرار احمد کو ڈائمنڈ سے پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی ملی ہے جب کہ صاحبزادہ فرحان گولڈ سے پلاٹینم کیٹیگری میں پہنچ گئے ہیں.بابراعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، فخر زمان، صائم ایوب، نسیم شاہ، حارث رؤف اور شاداب خان پلاٹینم کیٹیگری میں برقرار ہیں۔پی ایس ایل کے اس ایڈیشن میں 11 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل کیے گئے ہیں جس کے مطابق محمد وسیم جونیئر، سفیان...
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے 89 مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگری تجدید کی تصدیق کر دی ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے ٹی20 کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، محمد نواز، حسن علی اور ابراراحمد سمیت 5 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں ترقی دے دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11: فرنچائزز کی جانب سے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری آئندہ ہر فرنچائز زیادہ سے زیادہ 4 کھلاڑی برقرار رکھ سکے گی، تاہم ہر کیٹیگری سے صرف ایک کھلاڑی کو برقرار رکھنے کی اجازت ہو گی۔ ریٹینشن کے مرحلے کے بعد ٹیمیں بدھ 11 فروری کو پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی ایچ بی ایل پی ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد فرنچائزز اور شائقین کرکٹ میں جوش و خروش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل 11 کے لیے پلیئرز آکشن 11 فروری کو منعقد کی جائے گی، جو اس سیزن کے آغاز سے قبل سب سے اہم مرحلہ تصور کی جا رہی ہے۔ اس بار نیلامی پاکستانی روپے میں ہوگی، جسے مقامی کرکٹ اور مالی نظام کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیلامی میں کھلاڑیوں کی کم از کم قیمت 60 لاکھ روپے...
    پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز سامنے آگئی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع سے سامنے آنے والی فہرست کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ پلاٹینم میں برقرار ہیں۔ صاحبزادہ فرحان گولڈ جبکہ سلمان علی آغا اور محمد نواز ڈائمنڈ سے پلاٹینم کیٹیگری میں آگئے ہیں جبکہ اعظم خان ڈائمنڈ سے گولڈ میں آ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کے حسن علی ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں آگئے جبکہ عباس آفریدی پلاٹینم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل مقامی کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی ہے، جس میں کئی نمایاں اور سینئر کرکٹرز کی کیٹیگریز میں تبدیلی متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فہرست کو حتمی شکل دینے سے قبل مختلف فرنچائزز اور بورڈ کے درمیان مشاورت جاری ہے، تاہم سامنے آنے والی تفصیلات نے شائقین کرکٹ میں خاصی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ بدستور پلاٹینم کیٹیگری میں برقرار رکھے گئے ہیں۔ اسی طرح صاحبزادہ فرحان کو گولڈ کیٹیگری میں رکھا گیا ہے جب کہ سلمان علی آغا...
    پاکستان سپر لیگ ٹین کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا جسکے بعد تمام ٹیموں کے مکمل سکواڈ سامنے آ گئے ہیں ۔لاہور قلندرزلاہور قلندرز کے سکواڈ میں پلاٹینم کیٹیگری میں ڈیرل مچل ، فخر زمان ، شاہین شاہ آفریدی، ڈائمنڈ کیٹیگری میں حارث روف، کوشل پریرا، سکندر مرزا، گولڈ کیٹیگری میں عبداللہ شفیق، جہانداد خان ، زمان خان ، سلور کیٹیگری میں آصف آفریدی ، آصف علی ، ڈیوڈ ویزے، محمد اخلاق، راشد حسین، ایمرجنگ کیٹیگری میں محمد اذب ، مومن قمر  اور سپلمنٹری کیٹگری میں ٹام کیورن ، سیم بلنگز، سلمان علی مرزا ، محمد نعیم شامل ہیں ۔لاہور قلندرزکراچی کنگز کے سکواڈ میں پلاٹینم کیٹیگری میں ایڈم ملنے ، ڈیوڈ وارنر ، عباس آفریدی، ڈائمنڈ کیٹیگری میں...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے لیے ڈرافٹ کی پروقار تقریب لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے حضوری باغ میں منعقد ہوئی۔ اس یادگار ایونٹ میں فرنچائزز کے مالکان، ٹیم مینجمنٹ، اور مہمانِ خصوصی اولمپئن ارشد ندیم سمیت معزز شخصیات نے شرکت کی۔ ٹیموں کے پلاٹینم کیٹیگری میں اہم انتخاب: لاہور قلندرز: ڈیرل مچل کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا۔ کراچی کنگز: ڈیوڈ وارنر اور نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملن کا انتخاب کیا، جبکہ وائلڈ کارڈ کے تحت عباس آفریدی کو شامل کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: ٹام کوہلر کیڈ مور، فن ایلن، اور مارک چیپمین جیسے شاندار کھلاڑیوں کو منتخب کیا۔ پشاور زلمی: رائٹ ٹو میچ کے تحت ٹام کوہلر کیڈ مور...
    ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی، کراچی کنگز نے کتنے میں خریدا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2025 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے۔فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کررہی ہے، لاہور قلندرز کے عاطف رانا، ثمین رانا اور کپتان شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ کی تقریب میں موجود ہیں۔ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور، شاہی قلعہ میں منعقد ہورہی ہے، اولمپئن ارشد ندیم بھی پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب شامل ہیں۔ کراچی کنگز نے پلاٹینم کیٹیگری میں ڈیوڈ وارنر کو منتخب کرلیا، آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ میں مہنگے ترین کرکٹر ہوں...
    لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا ڈرافٹ لاہور میں مکمل ہو چکا ہے، جس میں پلاٹینم، ڈائیمنڈ اور گولڈ کیٹیگری کے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔ مختلف فرنچائزز نے اپنی ٹیموں کو مضبوط بنانے کے لیے اہم کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔   پلاٹینم کیٹیگری میں  لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے ڈیرل میچل کو منتخب کیا، کراچی کنگز نے آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر، نیوزی لینڈ کے ایڈم ملن اور عباس آفریدی کو چنا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نیوزی لینڈ کے مارک چیپ مین، فن ایلن اور فہیم اشرف کا انتخاب کیا۔البتہ  پشاور زلمی نے ٹوم کوہلر کیڈ مور کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا ، ملتان سلطانز نے مائیکل بریسویل کو چنا اور اسلام...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے نیوزی لیںڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن سمیت 44 انٹرنیشنل پلئیرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں خود کو رجسٹر کردیا۔ اوور سیریز پلاٹینم کیٹیگری میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم سائوتھی، ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر، جنوبی افریقا کے راسی وین ڈر ڈوسن جیسے ٹی20 کے جارح مزاج پلئیرز بھی پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کا حصہ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب قومی ٹیم کے دو سابق کپتان شعیب ملک اور سرفراز احمد بھی پلئیرز ڈرافٹ کا حصہ ہوں گے۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل10؛ سابق کپتان سرفراز، شعیب ملک کِس کیٹیگری کا حصہ ہیں؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو 9 برس بعد ریلیز...
۱