2025-10-25@09:00:12 GMT
تلاش کی گنتی: 10

«کھٹائی میں پڑ گیا»:

    مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دورے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے 5 کروڑ روپے کی سمری محکمہ خزانہ کو بھجوائی گئی تھی تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی حکومت کے مالی اختبارات منجمد کرنے کے بعد یہ معاملہ لٹک گیا ہے اور وزیر اعلیٰ کا غیر ملکی دورہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی حکومت کے اختیارات منجمد کیے جانے کے بعد وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 18 حکومتی شخصیات کا دورہ لندن کھٹائی میں پڑ گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دورے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے 5 کروڑ روپے کی سمری محکمہ خزانہ کو بھجوائی گئی تھی تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے...
    دونوں ملکوںمیں تناؤ کے سبب دونوں کپتانوں کا ٹرافی کیساتھ روایتی فوٹو شوٹ نہیں ہورہا پاک بھارت کے درمیان فائنل سے قبل اس سے متعلق حتمی فیصلہ ہوگا، منتظمین کی تصدیق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل دبئی میں آج بروز اتوار ہونے جارہا ہے۔ فائنل سے پہلے دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان تناؤ کے سبب اس بار فائنل سے پہلے دونوں کپتانوں کا ’ٹرافی‘ کے ساتھ روایتی فوٹو شوٹ نہیں ہورہا۔ منتظمین نے اس بات کی تصدیق کی کہ آج یعنی ہفتے کو ایسا کچھ نہیں ہورہا تاہمکل فائنل سے قبل اس سے متعلق حتمی فیصلہ ہوگا۔ بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ کے 2 مقابلوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا۔...
    لاہور: پاکستان ریلوے کی 11 ٹرینوں کی نجکاری کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے تاہم اب ٹرینوں کی نیلامی اوپن ہوگی۔ پاکستان ریلوے  نے اپنی 11 ٹرینوں کو آوٹ سورس کرکے نجی شعبے کے تعاون سے چلانے کا فیصلہ کیا تھا اور اس سلسلے میں ٹرینوں کی ٹیکنیکل بڈز کھلنے کے بعد فنانشل بڈز بھی چند روز قبل کھولی گئیں اور 9 ٹرینوں کے لیے پرائیویٹ کمپنیوں نے اپنی فنانشل بڈز جمع کرائیں۔  پاکستان ریلوے کو اپنی 9 ٹرینوں کے لیے 7 ارب 90 کروڑ 30 لاکھ روپے کی فنانشل بڈز موصول ہوئیں تاہم ابھی ٹرینوں کی حتمی منظوری ہونا باقی تھی۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی سربراہی میں  اجلاس میں فیصلہ کیا گیا...
    دُنیا کے انتہائی بلند سرد مقام اور برفزار’’الاسکا ‘‘ میں ہونے والی سربراہی ملاقات و کانفرنس نے امریکی صدر ، ڈونلد ٹرمپ، کے لیے امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے کی تمنا اور خواب ، بظاہر، کھٹائی میں ڈال دیے ہیں۔ یہ سربراہی ملاقات امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ اور رُوسی صدر پیوٹن کے درمیان 15 اگست 2025کو ہُوئی۔ دُنیا بھر کی نظریں اِس ملاقات اور اِس کے نتیجے پر مرتکز تھیں ۔ نکلا مگر کچھ بھی نہیں ۔ سارے خواب اور ساری توقعات بکھر کر رہ گئے ۔ رُوسی صدر ، پیوٹن صاحب ، شائد اتنی بلند توقعات لے کر’’ الاسکا‘‘ کے ملاقاتی مقامAnchorageنہیں پہنچے تھے جتنی بڑی توقعات لے کر ڈونلڈ ٹرمپ نے وہاں قدم رکھا تھا۔ اِس سربراہی...
    لاہور: پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا معاملہ  کھٹائی میں پڑ گیا ۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی برطانیہ سے تھرڈ کنٹری آپریٹر  TCOکی بروقت منظور ی نہیں  لے سکی ۔ پی آئی اے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹی سی او کی منظوری ملنے تک پروازیں چلائی نہیں جا سکتیں۔ برطانیہ کی جانب سےپاکستانی ایئرلائنزسے پابندیاں ختم ہوئےایک ماہ سےزائد کا وقت ہو گیا ۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی تھرڈکنٹری آپریٹر  TCO کے بروقت  حصول میں ناکام رہی  ہے۔ ٹی سی او کا نہ ملنا  برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں میں بڑی رکاوٹ ہے۔ برطانیہ کی سفیر جین میریٹ بھی...
     طاہر جمیل : الیکٹرک بسوں میں کارڈسےکرائےکی ادائیگی کامنصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا,سمارٹ بسوں میں سمارٹ "فیئرکولیکشن سسٹم" کاخواب شرمندہ تعبیرنہ ہوسکا.  تفصیلات کے مطابق  مسافروں کی سہولت کیلئےکرائےکارڈسےاداکرنےکی سہولت متعارف کروائی گئی تھی۔منصوبےکےافتتاح کےموقع پروزیراعلیٰ نے300کارڈزتقسیم کئے۔آٹومیٹڈفیئر کولیکشن سسٹم نہ ہونےسےوزیراعلیٰ کی جانب سےکارڈزکااجرابھی بےسود کیا گیا تھا۔بس میں موجودڈیجیٹل سکرین سےسوائپ کرکےکرایہ اداکرنےکی سہولت مہیاکی جانا تھی۔ Currency Exchange Rate Tuesday May 14, 2025   ذرائع  کے مطابق سسٹم فعال نہ ہونےسےمسافرکیش میں ادائیگی پرمجبور ہیں۔سسٹم فعال نہ ہونےسےپنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نےکارڈزکااجرابھی روک دیا۔3ماہ گزرجانےکےباوجودکارڈزکااجرانہ ہوسکا۔ منصوبےکاسافٹ ویئراورکارڈسےادائیگی کاسسٹم پی آئی ٹی بی کےذمہ تھا۔ 
    پاکستان سے 67  ہزار سے زائد عازمین کا حج رقم ادائيگی کے باوجود کھٹائی میں پڑ گیا، حج آپریٹرز کے نمائندے قائمہ کمیٹی اجلاس میں وزارت مذہبی امور پر پھٹ پڑے۔سینیٹر عطا الرحمان کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا، جس میں حج آپریٹرز کے نمائندے نے کہا کہ  وزارت مذہبی امور نے ڈیڈ لائن کا نہیں بتایا، ہمیں لوگوں سے حج درخواستیں بھی نہیں لینے دیں، ہمارے پیسے ڈی جی حج کے ذریعے کسی اور غلط اکاؤنٹ میں تھے۔ 70 سے 75 ہزار نجی عازمین حج کا حج کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ ہے، طاہر اشرفیطاہر اشرفی نے کہا کہ مجموعی طور پر تقریباً 89 ہزار پرائیویٹ حجاج ہیں، مسئلہ نجی آرگنائزیشن اور...
    پشاور(نیوز ڈیسک)8 اپریل کو پشاور میں ہونے والے پی ایس ایل 10 کے نمائشی میچ کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا، ڈریسنگ رومز میں بنیادی استعمال کی اشیا دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں 8 اپریل کو پی ایس ایل کا نمائشی میچ کھٹائی میں پڑ گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ارباب نیازاسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ اور پچز سے غیرمطمئن ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نو تعمیر شدہ ارباب نیاز اسٹیدیم کی غیر معیاری آوٹ فیلڈ، پچز اور ناکافی سہولیات کی وجہ سے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹٹرز کے مابین کھیلا جانے والا میچ منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی ریکی ٹیم نے انتظامات پر رپورٹ...
۱